مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
216. العبد يكون بين الرجلين فيعتق أحدهما نصيبه
غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو، ان میں سے ایک شخص اپنا حصہ آزاد کر دے
ترقیم عوامۃ: 22158 ترقیم الشثری: -- 23106
٢٣١٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن انه كان يقول: إذا اعتق الرجل نصيبا من مملوك له في شرك فإنه يضمن ما (بقي) (١) منه إن كان موسرا، وإن كان معسرا استسعي العبد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (يغنى).
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام میں کوئی شخص اپنا حصہ آزاد کر دے تو اس کے لئے اس میں حصہ ہے، تو وہ باقی حصہ کا بھی ضامن ہوگا اگر و ہ مال دار ہے اور اگر مال دار نہیں ہے تو غلام اپنی باقی قیمت کے لئے خود کوشش کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23106]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23106، ترقيم محمد عوامة 22158)
ترقیم عوامۃ: 22159 ترقیم الشثری: -- 23107
٢٣١٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (ميسر) (١) عن هشام (بن) (٢) عروة ⦗١٥٧⦘ عن ابيه في العبد يكون بين اثنين فيعتق احدهما نصيبه، فقال: هو ضامن لنصيب صاحبه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (مبشر)، وفي [أ، ح، ط، جـ، ز]: (ميسر).
(٢) في [ز]: (عن).
حضرت عروہ سے مروی ہے کہ اگر غلام دو آدمیوں کے درمیان مشترک ہو اور ان میں سے ایک اپنا حصہ آزاد کر دے تو وہ اپنے ساتھی کے حصہ کا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23107]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23107، ترقيم محمد عوامة 22159)
ترقیم عوامۃ: 22160 ترقیم الشثری: -- 23108
٢٣١٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) ابن ابي زائدة عن زكريا عن عامر (في) (٢) عبد كان بين رجلين فاعتق احدهما نصيبه، قال: يتم عتقه، فإن لم يكن له مال استسعي العبد في النصف، وكان الولاء للذي اعتق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (يحيى).
(٢) في [ز]: (عن).
حضرت عامر سے مروی ہے کہ ایک غلام دو آدمیوں کے درمیان مشترک تھا ان میں سے ایک نے اپنا حصہ آزاد کردیا، آپ نے فرمایا پورا آزاد ہوگیا ہے اگر اس کے پاس مال نہیں ہے تو غلام باقی نصف قیمت کے لئے کوشش کرے گا۔ اور غلام کی ولاء آزاد کرنے والے کو ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23108]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23108، ترقيم محمد عوامة 22160)
ترقیم عوامۃ: 22161 ترقیم الشثری: -- 23109
٢٣١٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان (بن) (١) عيينة عن ابن ابي ليلى عن إسماعيل بن رجاء عن ابي مجلز ان عبدا كان بين رجلين فاعتق احدهما نصيبه، قال: فحبسه النبي ﷺ حتى باع فيه غليمة له (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) مرسل ضعيف؛ أبو مجلز تابعي، وابن أبي ليلى ضعيف، أخرجه عبد الرزاق (١٦٧١٦)، والبيهقي (١٠/ ٢٧٦)، وانظر: المطالب العالية (١٥١٣).
حضرت ابو مجلز رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک غلام دو آدمیوں کے درمیان مشترک تھا، ان میں سے ایک نے اپنا حصہ آزاد کردیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو قید رکھا، یہاں تک کہ اس نے اس کے بدلے میں اپنے چند چھوٹے غلام بیچ دیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23109]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23109، ترقيم محمد عوامة 22161)
ترقیم عوامۃ: 22162 ترقیم الشثری: -- 23110
٢٣١١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن زهير عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي في العبد يكون بين الرجلين فيعتق احدهما نصيبه، قالا: هو عتيق من مال الذي اعتقه، ويضمن لصاحبه (بقيمة) (١) عدل يوم اعتقه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (يتيمة).
ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک غلام جو دو آدمیوں کے درمیان ہو پھر ان میں سے ایک اپنا حصہ آزاد کر دے، آپ نے فرمایا جس نے آزاد کیا ہے اس کے مال سے آزاد شمار کیا جائے گا، اور آزاد کرتے وقت جو منصفانہ قیمت تھی اس کا اپنے ساتھی کے لئے ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23110]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23110، ترقيم محمد عوامة 22162)
217. ما العدل في المسلمين؟
مسلمانوں میں عدالت کیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 22163 ترقیم الشثری: -- 23111
٢٣١١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن (منصور) (١) عن إبراهيم قال: ⦗١٥٨⦘ العدل في المسلمين: (من) (٢) لم يطعن عليه في بطن ولا فرج.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (منصور).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (ما).
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مسلمانوں میں عادل وہ ہے جس پر پیٹ اور شرمگاہ کے معاملے میں طعن نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23111]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23111، ترقيم محمد عوامة 22163)
ترقیم عوامۃ: 22164 ترقیم الشثری: -- 23112
٢٣١١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن صالح (بن) (١) حي عن عامر قال: تجوز شهادة الرجل المسلم ما لم يصب حدا، او (تعلم) (٢) عليه (خربة) (٣) في دينه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (يعلم).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (حمية).
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تک مسلمان آدمی پر حَدْ نہ لگی ہو یا اس کے دین میں کوئی عیب نہ معلوم ہو اس کی گواہی دینا ٹھیک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23112]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23112، ترقيم محمد عوامة 22164)
ترقیم عوامۃ: 22165 ترقیم الشثری: -- 23113
٢٣١١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عوف عن الحسن انه كان يجيز شهادة من صلى إلا ان ياتي الخصم بما يجرحه به.
حضرت حسن رحمہ اللہ نمازی آدمی کی گواہی کو جائز سمجھتے تھے۔ الاّ یہ کہ اس کا خصم کوئی ایسی علت لے آئے جس سے عدالت میں پر جرح ہوسکتی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23113]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23113، ترقيم محمد عوامة 22165)
ترقیم عوامۃ: 22166 ترقیم الشثری: -- 23114
٢٣١١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن حبيب قال: سال عمر رجلا عن رجل فقال: لا (نعلم) (١) إلا خيرا، فقال: عمر حسبك (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (علم).
(٢) منقطع؛ حبيب لم يدرك عمر.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص سے ایک دوسرے شخص کے متعلق دریافت کیا؟ اس نے کہا کہ ہم تو خیر ہی جانتے ہیں، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا یہی تعدیل تمہارے لئے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23114]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23114، ترقيم محمد عوامة 22166)
ترقیم عوامۃ: 22167 ترقیم الشثری: -- 23115
٢٣١١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن ابن عون عن محمد قال: قال شريح: (ادع) (١) واكثر و (اطنب) (٢) وائت على ذلك بشهود (عدل) (٣) فإنا قد امرنا (بالعدل) (٤) ، وائت فسل عنه، فإن قالوا: الله اعلم، فالله اعلم (٥) ⦗١٥٩⦘ (يفرقوا) (٦) ان يقولوا: هو مريب (ولا) (٧) تجوز شهادة مريب، (فإن) (٨) قالوا: ما علمناه (إلا) (٩) (عدلا مسلما) (١٠) فهو إن شاء الله كذلك، وتجوز شهادته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ز، ط]: (أدعي).
(٢) في [أ، ح]: (ارطب).
(٣) في [هـ]: (عدول).
(٤) في [هـ]: (بالعدول).
(٥) في [أ، ح، ط، هـ]: زيادة (أن).
(٦) في [أ، ح، ز، ط]: (يعزلون)، وفي [جـ]: (يعرفون).
(٧) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (ولا).
(٨) في [جـ، ز]: (وإن).
(٩) سقط من: [جـ، ز].
(١٠) في [جـ]: (عدل مسلم).
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ پہلے دعویٰ کرو پھر اس میں زیادتی کرو اور خوب زیادتی طلب کرو، اور پھر اس پر عادل گواہ قائم کرو، بیشک ہمیں عدل کے ساتھ فیصلہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اور جا کر اس کے بارے میں سوال کرو، اگر وہ لوگ کہیں کہ اللہ اعلم، تو اللہ زیادہ جاننے والا ہے، وہ یہ کہنے سے ڈرتے ہیں کہ وہ مشکوک ہے (شک میں ہے) اور شک والے کی گواہی معتبر نہیں، اور اگر وہ کہیں کہ: ہمیں نہیں معلوم اس کے بارے میں مگر یہ عادل اور مسلمان ہے تو پھر وہ ان شاء اللہ اسی طرح ہے اور اس کی گواہی معتبر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23115]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23115، ترقيم محمد عوامة 22167)