مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
219. في الرجل يعتق عبده وليس له مال غيره
اس شخص کے بارے میں جو اپنا غلام آزاد کر دے ارو اس کی اس غلام کے علاوہ کوئی جائیداد یا مال وغیرہ نہ ہو
ترقیم عوامۃ: 22183 ترقیم الشثری: -- 23136
٢٣١٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم في رجل اعتق عبدا له في مرضه ثم مات وعليه دين وليس ⦗١٦٤⦘ (له) (١) مال غيره، قال: [يسعى في قيمته، فإن كانت القيمة اكثر من الدين يسعى الغرماء في دينهم، ونظر ما بقي من شيء فللورثة ثلثاه وله ثلثه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے مرض الوفات میں اپنا غلام آزاد کیا پھر فوت ہوگیا اور اس پر دین بھی ہو اور اس غلام کے علاوہ اس کے پاس مال بھی نہ ہو، فرماتے ہیں وہ اپنی قیمت کی بقدر کوشش کرے گا، اگر اس کی قیمت قرض سے زیادہ ہو تو وہ قرض خواہوں کے لئے ان کے قرض کی کوشش کرے گا، جو کچھ باقی رہ گیا ہے اس میں غور کیا جائے گا، پھر ورثاء کا اس میں دو تہائی ہوگا اور اس کا ایک تہائی حصہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23136]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23136، ترقيم محمد عوامة 22183)
ترقیم عوامۃ: 22184 ترقیم الشثری: -- 23137
٢٣١٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن مطرف عن الشعبي في رجل اعتق عبده عند موته وليس له مال غيره، قال] (١) : يقوم قيمة عدل ثم يسعى في قيمته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ع].
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص مرض الوفات میں غلام آزاد کر دے اور اس کے پاس اس کے علاوہ دوسرا مال نہ ہو، تو اس غلام کی منصفانہ قیمت لگائی جائے گی اور پھر وہ غلام اس قیمت میں کوشش کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23137]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23137، ترقيم محمد عوامة 22184)
220. الرجل يعتق عبده في مرضه
کوئی شخص مرض الوفات میں غلام آزاد کر دے
ترقیم عوامۃ: 22185 ترقیم الشثری: -- 23138
٢٣١٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن إسماعيل بن ابي خالد عن الشعبي عن مسروق انه سئل عن رجل اعتق عبدا له في مرضه وليس له مال غيره، قال: (اجيزه) (١) بذمته شيء جعله (لله) (٢) لا ارده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (أجره)، وفي [ز]: (أجيزني).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (اللَّه).
حضرت مسروق رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے مرض الوفات میں اپنا غلام آزاد کردیا اور اس کے پاس اس کے علاوہ دوسرا مال بھی نہیں ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: اس کا یہ فیصلہ کل پر نافذ ہوگا، جس چیز کو اس نے اللہ کے لئے آزاد کیا میں اس کو رد نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23138، ترقيم محمد عوامة 22185)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23139
٢٣١٣٩ - وقال: شريح اجيز ثلثه واستسعيه في (ثلثيه) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (ثلثه).
اور حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: میں اس کے ایک ثلث پر نافذ کروں گا اور باقی دو ثلث میں اس سے کوشش کرواؤں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23139]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23139، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 22186 ترقیم الشثری: -- 23140
٢٣١٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مسهر عن إسماعيل قال: قلت للشعبي: اي القولين اعجب إليك؟ (قال) (١) : قول مسروق اعجبهما إلي في الفتوى، وقول شريح (اعجبهما) (٢) إلي في (القضاء) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في: [ز].
(٢) في [جـ]: (أحب).
(٣) في [ط]: (الفضاء).
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ: دونوں میں سے کون سا قول آپ کو زیادہ پسند ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: حضرت مسروق رحمہ اللہ کا قول فتویٰ میں مجھے پسند ہے۔ اور حضرت شریح رحمہ اللہ کا قول قضاء میں مجھے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23140]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23140، ترقيم محمد عوامة 22186)
ترقیم عوامۃ: 22187 ترقیم الشثری: -- 23141
٢٣١٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام الدستوائي عن قتادة عن الحسن عن ابن مسعود قال: يعتق ثلثه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الحسن لا يروي عن ابن مسعود.
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں اس کا ثلث آزاد شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23141]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23141، ترقيم محمد عوامة 22187)
ترقیم عوامۃ: 22188 ترقیم الشثری: -- 23142
٢٣١٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (حسين) (١) (بن علي عن) (٢) زائدة عن منصور قال: قال إبراهيم في رجل اعتق غلاما له عند موته وليس له مال غيره، فقال إبراهيم: يعتق ثلثه ويسعى في ثلثيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (حسن).
(٢) سقط من: [جـ].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ ایسے شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو مرض الوفات میں اپنا غلام آزاد کر دے اور اس کے پاس اس کے علاوہ دوسرا مال بھی نہ ہو، اس کا ثلث آزاد شمار ہوگا، اور باقی دو ثلث میں وہ کوشش کرے گا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23142]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23142، ترقيم محمد عوامة 22188)
ترقیم عوامۃ: 22189 ترقیم الشثری: -- 23143
٢٣١٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن إسماعيل بن سالم عن الشعبي (قال) (٢) : إذا اوصى الرجل بعتق مملوك له فهو من الثلث، فإن كان (اكثر) (٣) من الثلث يسعى فيما زاد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (هثيم).
(٢) كررت في: [ط].
(٣) في [أ، ح، ط]: (يكثر).
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنے غلام کو آزاد کرنے کی وصیت کرے تو وہ وصیت ثلث مال میں نافذ ہوگی، اگر غلام کی قیمت ثلث سے زائد ہو تو جو زائد رقم ہے اس کے لئے غلام کوشش کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23143]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23143، ترقيم محمد عوامة 22189)
221. إذا أعتق بعض عبده في مرضه
جن حضرات نے مرض الوفات میں اپنا غلام آزاد کیا
ترقیم عوامۃ: 22190 ترقیم الشثری: -- 23144
٢٣١٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس قال: زعموا ان الحسن كان يقول في رجل اعتق بعض مملوكه عند (موته) (١) ، (قال) (٢) : يعتق منه ما عتق ويستسعى فيما بقي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عتقه).
(٢) في [ز]: (فقال).
حضرت یونس رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ لوگ گمان کرتے تھے کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے اس شخص کے متعلق فرمایا تھا جس نے مرض الوفات میں اپنا بعض غلام آزاد کردیا تھا، آپ نے فرمایا جتنا اس نے آزاد کیا ہے اتنا آزاد شمار ہوگا، اور جو حصہ باقی ہے اس کی قیمت کے لئے اس غلام سے کوشش کرائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23144، ترقيم محمد عوامة 22190)
ترقیم عوامۃ: 22191 ترقیم الشثری: -- 23145
٢٣١٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء (في) (١) رجل اعتق ثلث عبده في مرضه، قال: يقام (في) (٢) ثلثه، فإن كان اوصى بوصايا استسعي العبد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عن).
(٢) في [ز]: (على).
حضرت عطاء رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے اپنا ثلث غلام مرض الوفات میں آزاد کردیا، فرمایا: وہ ثلث مال میں نافذہو گا، اور اگر اس نے کچھ وصیتیں کی تھیں تو غلام سے قیمت کی کوشش کروائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23145]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23145، ترقيم محمد عوامة 22191)