🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
225. في شهادة الأخ لأخيه
بھائی کی گواہی بھائی کے حق میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22221 ترقیم الشثری: -- 23176
٢٣١٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) محمد بن عبد الله الانصاري عن إسماعيل عن الحسن قال: تجوز شهادة الاخ لاخيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: زيادة (ابن مبارك عن).
حضرت حسن رحمہ اللہ بھائی کی گواہی بھائی کے حق میں معتبر سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23176]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23176، ترقيم محمد عوامة 22221)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22222 ترقیم الشثری: -- 23177
٢٣١٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن الشعبي عن شريح قال: تجوز شهادة الاخ لاخيه إذا كان عدلا.
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بھائی اگر عادل ہو تو اس کی گواہی بھائی کے حق میں معتبر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23177]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23177، ترقيم محمد عوامة 22222)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22223 ترقیم الشثری: -- 23178
٢٣١٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيدة بن حميد عن عطاء بن السائب عن (حرب) (١) بن (عبيد الله) (٢) عن شريح انه اجاز شهادة اخ لاخيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (حارث).
(٢) في [جـ]: (عبد اللَّه).

حضرت شریح رحمہ اللہ نے بھائی کی گواہی بھائی کے حق میں قبول فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23178]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23178، ترقيم محمد عوامة 22223)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
226. الرجل يحلف فينكل عن اليمين
آدمی سے قسم اٹھوائی جائے وہ قسم اٹھانے سے انکار کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22224 ترقیم الشثری: -- 23179
٢٣١٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن مغيرة عن الحارث قال: نكل رجل عند شريح عن اليمين فقضى شريح (١) ، فقال (الرجل) (٢) : انا احلف، فقال شريح: قد مضى قضائي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عليه).
(٢) في [ح]: (رجل).

حضرت حارث رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت شریح رحمہ اللہ کے سامنے قسم اٹھانے سے انکار کردیا، حضرت شریح رحمہ اللہ نے فیصلہ فرما دیا، اس شخص نے عرض کیا کہ میں قسم اٹھاتا ہوں، حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا میرا فیصلہ اب ہوچکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23179]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23179، ترقيم محمد عوامة 22224)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22225 ترقیم الشثری: -- 23180
٢٣١٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن (ابن) (١) جريج عن ابن ابي مليكة عن ابن عباس انه امره ان يستحلف امراة، فابت ان تحلف فالزمها ذلك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے (ابن ابی ملیکہ کو) حکم دیا کہ ایک خاتون سے قسم لی جائے، اس نے قسم اٹھانے سے انکار کردیا، تو انہوں نے وہ (دعویٰ) اس پر لازم کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23180]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23180، ترقيم محمد عوامة 22225)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22226 ترقیم الشثری: -- 23181
٢٣١٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن يحيى بن سعيد عن سالم ان ابن عمر باع غلاما له بثمانمائة درهم، فوجد به المشتري عيبا فخاصمه إلى عثمان، فقال له عثمان: بعته بالبراءة، فابى ان يحلف، فرده عثمان عليه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے آٹھ سو درہم کا ایک غلام فروخت فرمایا۔ مشتری نے اس میں عیب پایا، وہ جھگڑا لے کر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے دریافت فرمایا کہ: آپ نے عیب سے بری ہو کر فروخت کیا تھا؟ انہوں نے قسم اٹھانے سے انکار کردیا، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے غلام ان کو واپس لٹا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23181]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23181، ترقيم محمد عوامة 22226)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22227 ترقیم الشثری: -- 23182
٢٣١٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة وابن شبرمة قالا: اشترى عبد الله غلاما (لامراة) (١) ، فلما ذهب به إلى منزله حم الغلام (فجاء ليرد الغلام) (٢) فخاصمه إلى الشعبي، فقال لعبد الله: بينتك انه دلس (للرد) (٣) عيبا؟ فقال: ليس لي بينة، فقال (للرجل) (٤) : احلف انك لم تبعه (ذا) (٥) داء، فقال: الرجل إني ارد اليمين على عبد الله، فقضى الشعبي باليمين عليه، فقال: إما ان تحلف وإلا جاز عليك الغلام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (لامرئ).
(٢) في [هـ]: (في البرد).
(٣) في [هـ]: (عليك).
(٤) في [أ، ح، ز]: (الرجل).
(٥) زيادة من: [جـ، ز].

حضرت مغیرہ اور حضرت ابن شبرمہ سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ نے ایک خاتون کے لئے ایک غلام خریدا، جب اس کو لے کر مکان پر پہنچے تو غلام کو بخار ہوگیا، وہ غلام کو واپس کرنے کے لئے لے کر آئے، جھگڑا حضرت شعبی رحمہ اللہ کے پاس لے گئے، آپ رحمہ اللہ نے حضرت عبد اللہ سے فرمایا: اس پر گواہ پیش کرو کہ اس نے تیرے سے غلام کے عیب کو چھپایا ہے۔ انہوں نے کہا میرے پاس گواہ نہیں ہیں، حضرت شعبی رحمہ اللہ نے دوسرے شخص سے فرمایا: آپ قسم اٹھاؤ کہ آپ نے غلام بیماری کی حالت میں فروخت نہیں کیا۔ اس شخص نے کہا کہ میں قسم کو عبد اللہ پر لٹاتا ہوں، حضرت شعبی رحمہ اللہ نے ان پر قسم اٹھانے کا فیصلہ فرمایا اور فرمایا: آپ قسم اٹھاؤ وگرنہ آپ پر غلام لازم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23182، ترقيم محمد عوامة 22227)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
227. في القاضي يأخذ الرزق
قاضی کا تنخواہ (اجرت) لینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22228 ترقیم الشثری: -- 23183
٢٣١٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن حجاج عن نافع قال: كان زيد (بن ثابت) (١) لا ياخذ على القضاء اجرا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ]، وبعدها في [ط، هـ] زيادة: (لا).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ قضاء پر اجرت نہیں لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23183]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23183، ترقيم محمد عوامة 22228)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22229 ترقیم الشثری: -- 23184
٢٣١٨٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن الاعمش عن القاسم عن مسروق انه كان لا ياخذ على القضاء اجرا] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ].
حضرت مسروق رحمہ اللہ قضاء پر اجرت نہیں لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23184]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23184، ترقيم محمد عوامة 22229)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23185
٢٣١٨٥ - وذكر عن القاسم نحوه او شيء هذا معناه.
حضرت قاسم رحمہ اللہ سے بھی اسی طرح یا اسی معنی کی بات مذکور ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23185]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23185، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں