مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
283. القوارير الصحاح بالمكسورة
درست شیشے کو ٹوٹے شیشے کے بدلے فروخت کرنا
ترقیم عوامۃ: 22552 ترقیم الشثری: -- 23536
٢٣٥٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن منصور عن الحسن انه كان لا يرى باسا بالقوارير الصحاح بالوازنة المكسورة إذا كانت افضل من الصحاح.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط]: (هثيم).
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ درست شیشے کو ٹوٹے ہوئے وزنی شیشے کے بدلے فروخت کیا جائے جب کہ وہ وزن میں درست سے زیادہ ہو، اور حضرت ابن سیرین اِ س کو ناپسند فرماتے تھے مگر یہ کہ برابر سرابر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23536]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23536، ترقيم محمد عوامة 22552)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23537
٢٣٥٣٧ - وكان ابن سيرين يكره ذلك إلا وزنا بوزن.
اور حضرت ابن سیرین اس کو ناپسند فرماتے تھے مگر یہ کہ وزن کے بدلے برابر وزن ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23537]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23537، ترقيم محمد عوامة ---)
284. اللبن (يغش) بالماء
دودھ میں پانی ملانا
ترقیم عوامۃ: 22553 ترقیم الشثری: -- 23538
٢٣٥٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن قال: ⦗٢٦٥⦘ قال رسول الله ﷺ:"لا (يشابن) (١) (لبن) (٢) (٣) لبيع" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (يشا).
(٢) سقط من: [ط]، وفي [أ، ح، ز]: (لبنًا).
(٣) في [ز]: مكررة (لبن لبنًا).
(٤) مرسل؛ الحسن تابعي.
حضرت حسن سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دودھ کو فروخت کرنے کے لئے اس میں (پانی وغیرہ) نہیں ملایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23538]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23538، ترقيم محمد عوامة 22553)
285. الرجل يكسر الدرهم عند البقال
کوئی شخص سبزی فروش کے پاس پیسے توڑوائے
ترقیم عوامۃ: 22554 ترقیم الشثری: -- 23539
٢٣٥٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم (انه كره) (١) ان يكسر (الدرهم) (٢) عند البقال: فياخذ غير الذي كسره فيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (أنهم كرهوا).
(٢) في [ز]: (الدراهم).
حضرت ابراہیم سبزی فروش سے پاس دراہم تڑوانے ناپسند کرتے تھے، کہ اس کے پاس دراہم تڑوائے اور جو اس نے اس میں لیا ہے اس کے علاوہ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23539]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23539، ترقيم محمد عوامة 22554)
ترقیم عوامۃ: 22555 ترقیم الشثری: -- 23540
٢٣٥٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين انه كان يكره (تعجيل) (١) (الدرهم) (٢) للبقال.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (لتعجيل).
(٢) في [ز]: (الدراهم).
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سبزی فروش کو جلدی درہم دینے کو ناپسند کرتے تھے، پھر حضرت حسن سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ بخدا ہم تک یہ نہیں پہنچا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23540]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23540، ترقيم محمد عوامة 22555)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23541
٢٣٥٤١ - وسئل عن ذلك الحسن فقال: والله ما بلغ منا هذا.
حسن سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ بخدا ہم تک یہ نہیں پہنچا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23541]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23541، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 22556 ترقیم الشثری: -- 23542
٢٣٥٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن اشعث عن ابن سيرين في الرجل يسلم (إلى البقال) (١) (الدرهم) (٢) ، قال: لا ياخذ إلا الذي اسلم فيه، وإن وضعه (عنده) (٣) فلياخذ ما شاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (للبقال).
(٢) في [ز]: (الدراهم).
(٣) سقط من: [ط].
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ کوئی شخص سبزی فروش کو درہم دے تو فرمایا وہ نہ لے مگر وہی چیز جس کے لئے پیشگی دیا گیا، اور اگر اسی کے پاس رکھا جائے تو جو چاہے وصول کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23542، ترقيم محمد عوامة 22556)
ترقیم عوامۃ: 22557 ترقیم الشثری: -- 23543
٢٣٥٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن خالد عن محمد انه كره ان يعطي البقال (الدرهم) (١) فياخذ منه (المبيع) (٢) ولكن ياخذ منه، فإذا تم درهم (٣) اعطاه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الدراهم).
(٢) في [أ، س، ز، ط، هـ]: (البيع).
(٣) (دراهم) في: [ز].
حضرت محمد رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ سبزی فروش کو درہم دیا جائے اور اس سے بیع (مبیع) لیا جائے، لیکن اس سے سامان لے لیا جائے جب ایک درہم کا سامان ہوجائے تو پھر اس کو درہم دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23543]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23543، ترقيم محمد عوامة 22557)
286. الرجل يشتري (المحفلة) فيحلبها
کوئی شخص مُحفّلہ بکری خرید لے پھر وہ اس کا دودھ استعمال کر لے
ترقیم عوامۃ: 22558 ترقیم الشثری: -- 23544
٢٣٥٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا وكيع قال) (١) : حدثنا حماد بن سلمة عن (محمد) (٢) بن زياد عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"من اشترى مصراة فهو (٣) بالخيار: إن شاء ردها ورد معها صاعا من تمر" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (مجد).
(٣) في [ز]: زيادة (فيها).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢١٤٨)، ومسلم (١٥١٥).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص مصراۃ بکری خریدے (ایسی بکری جس کے مالک نے اس کو فروخت کرنے سے کچھ دن پہلے اس کا دودھ نکالنا چھوڑ دیا ہو تاکہ خریدار کو اس کا دودھ زیادہ لگے) اس کو اختیار ہے، اگر چاہے تو وہ بکری واپس کر دے اور جو دودھ اس نے استعمال کیا ہے اس کے بدلے میں ایک صاع کھجور دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23544، ترقيم محمد عوامة 22558)
ترقیم عوامۃ: 22559 ترقیم الشثری: -- 23545
٢٣٥٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن الحكم عن عبد الرحمن بن ابي ليلى عن رجل من اصحاب (النبي) (١) ﷺ (٢) قال: قال النبي ⦗٢٦٧⦘ ﷺ:"من اشترى (٣) مصراة فهو (فيها) (٤) (باحد) (٥) النظرين، إن ردها رد (معها) (٦) صاعا من تمر او صاعا من طعام" (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الرسول).
(٢) سقطت من: [هـ].
(٣) في [هـ]: زيادة (شاة).
(٤) سقط من: [أ، ح، ط].
(٥) في [هـ]: (بخير).
(٦) في [ز]: (معاها).
(٧) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٨٨١٩)، وأبو داود (٢٣٧٤)، والطحاوي (٤/ ١١)، والبيهقي (٤/ ٢٦٣).
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو مصراۃ بکری خریدے اس کو دو باتوں کا اختیار ہے، اگر اس کو واپس کرنا ہے تو ساتھ ایک صاع کھجور یا ایک صاع طعام دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23545]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23545، ترقيم محمد عوامة 22559)