🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
277. الشراء بالعرض الإبل ونحوها
سامان کے بدلے میں اونٹ وغیرہ خریدنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22543 ترقیم الشثری: -- 23526
٢٣٥٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عبيدة قال: (حدثنا) (١) ابي عن الاعمش عن ابي صالح عن ابي سعيد قال: قال رسول الله ﷺ:"لا قدست امة لا يعطى الضعيف فيها حقه غير (متعتع) (٢) " (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (حدثني).
(٢) في [أ، ح، ط]: (متقنع)، وفي [جـ]: (مسقنع) بدون نقاط.
(٣) صحيح؛ أخرجه ابن ماجة (٢٤٢٦)، وأبو يعلى (١٠٩١)، والجصاص في أحكام القرآن (٢/ ٢٠٠)، وانظر: المطالب العالية (٣٢٩٩).

حضرت ابو سعید سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ امت پاک نہیں کی جاتی جس میں ضعیف کو اس کا حق بغیر ٹال مٹول کے نہ دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23526]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23526، ترقيم محمد عوامة 22543)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
278. القوم يشهدون للرجل بالشيء
کچھ لوگ کسی شخص کے لئے گواہی دیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22544 ترقیم الشثری: -- 23527
٢٣٥٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم قال: شهدت القاسم بن عبد الرحمن (١) و (خاصم) (٢) إليه رجل (عاملا) (٣) من عمال الحجاج غصبه طعاما كان له، فساله القاسم البينة، فجاء ببينته فشهدوا انه اخذ طعاما له من بيوته، فقال لهم القاسم: كم (الطعام الذي اخذه؟ قالوا: لا ندري ما كيله، قال: فإني لا اقضي له بشيء حتى) (٤) تخبروني بكيل ما اخذ من الطعام؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (قال: شهدت).
(٢) في [ز]: (اختصم).
(٣) في [أ]: (عامل).
(٤) سقط من [أ، ح، ط، هـ]: ما بين القوسين.

حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں حضرت قاسم بن عبد الرحمن کی خدمت میں حاضر تھا، آپ کے پاس ایک شخص حجاج کے عمال سے جھگڑا کرتے ہوئے آیا کہ اس کا کھانا اس نے غصب کیا ہے، حضرت قاسم نے اس سے گواہ کا مطالبہ کیا، وہ گواہ لے آیا، اُنہوں نے گواہی دی کہ اس نے اس کے گھر سے کھانا اٹھایا ہے، حضرت قاسم نے فرمایا کہ کتنا کھانا تھا جو اس نے اٹھایا ہے؟ انہوں نے عرض کیا کہ وہ تو ہمیں نہیں معلوم، آپ نے فرمایا کہ جب تک تم لوگ مجھے اس کے وزن کے بارے میں نہیں بتاؤ گے میں فیصلہ نہیں کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23527]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23527، ترقيم محمد عوامة 22544)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
279. الرجل يشتري من الرجل الدابة
کوئی شخص کسی سے جانور خریدے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22545 ترقیم الشثری: -- 23528
٢٣٥٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم عن القاسم ابن عبد الرحمن قال: شهدته واختصم إليه رجلان اشترى احدهما من الآخر دابة، فقال للقاسم: مره فليعطني (١) كفيلا (إن) (٢) ادركني في هذه الدابة درك، فقال: هل كنت اشترطت عليه ذلك عند عقدة البيع؟ (قال) (٣) : لا، (قال) (٤) : ليس (لك) (٥) ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز]: (فليعطي).
(٢) في [ز، هـ]: (إذ).
(٣) في [ز]: (فقال).
(٤) في [ز]: (فقال).
(٥) في [أ، ح، هـ]: (له).

اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں حضرت قاسم کے پاس حاضر تھا کہ آپ کے پاس دو شخص جھگڑا کرتے ہوئے آئے، ان میں سے ایک نے دوسرے سے جانور خریدا تھا، اس نے حضرت قاسم سے کہا کہ اس کو حکم دیں کہ مجھے کوئی ضامن دے کہ اگر اس جانور کے معاملہ میں مجھ پر کوئی تاوان آگیا تو وہ کفیل اس تاوان کو بھرے گا۔ آپ نے فرمایا کہ کیا تم نے بیع کرتے وقت اس کی شرط لگائی تھی؟ اس نے کہا: نہیں آپ نے فرمایا، پھر تمہارے لئے ایسا کرنا نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23528]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23528، ترقيم محمد عوامة 22545)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
280. الرجل يشتري الشيء فيذوقه
کوئی شخص خریدنے کے لیے کوئی چیز چکھ کر دیکھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22546 ترقیم الشثری: -- 23529
٢٣٥٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خلف بن خليفة عن (جميل) (١) بن بشر قال: رايت سالم بن عبد الله مر بصاحب (صير) (٢) يعني (صحناة) (٣) ، فاخذ منه فذاقه، فقال: كيف تبيع هذا؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (حسان)، وفي [ز]: (حبيل).
(٢) إدام يحتوي على سمك له رائحة كريهة، وفي [هـ]: (صميم).
(٣) في [أ، هـ]: (صحباه).

حضرت جمیل بن بشر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو دیکھا کہ آپ ایک مچھلی والے کے پاس سے گزرے۔ آپ نے اس میں سے چکھا اور پھر پوچھا کس طرح فروخت کر رہے ہو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23529]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23529، ترقيم محمد عوامة 22546)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22547 ترقیم الشثری: -- 23530
٢٣٥٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا باس إذا اشترى الرجل الفاكهة ان ياكل منها -يعني (يذوقها) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (يذوقه).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی پھل خریدتے وقت پہلے اس میں سے چکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23530]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23530، ترقيم محمد عوامة 22547)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22548 ترقیم الشثری: -- 23531
٢٣٥٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيدة بن حميد عن منصور عن إبراهيم قال: لا باس (إذا) (١) اشترى الشيء بان يذوقه قبل ان يشتريه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ کوئی چیز خریدنے سے پہلے اس کو چکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23531]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23531، ترقيم محمد عوامة 22548)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
281. الرجل يبيع السلعة بالنقد ثم يشتريها
کوئی شخص پیسوں کے بدلے سامان فروخت کرے پھر اُس سامان کو خرید لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22549 ترقیم الشثری: -- 23532
٢٣٥٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث والشيباني [عن الشعبي.
حضرت شعبی اور ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص پیسوں کے بدلے سامان فروخت کرے پھر قیمت وصول کرنے سے پہلے اس سے کم پیسوں میں اسی سامان کو خرید لے، ان دونوں نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23532]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23532، ترقيم محمد عوامة 22549)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23533
٢٣٥٣٣ - وسفيان] (١) عن الاعمش عن إبراهيم في الرجل يبيع السلعة بالنقد ثم ⦗٢٦٤⦘ يشتريها باقل مما باعها قبل ان ينتقد (فكرها) (٢) ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٢) في [أ، ح، ط]: (وكره).

حضرت شعبی اور ابراہیم سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص نقد کے بدلے سامان فروخت کرے پھر قیمت وصول کرنے سے پہلے جتنے میں فروخت کیا ہے اس سے کم میں اسے خرید لے، تو ان دونوں نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23533]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23533، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22550 ترقیم الشثری: -- 23534
٢٣٥٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) سفيان عن ايوب عن ابن سيرين قال: لا باس إذا باعها بالنقد ان يشتريها بدون ما باعها إذا (قاصه) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح، ط].
(٢) في [ط]: (أقاحه).

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ جب سامان کو پیسوں کے بدلے فروخت کرے اور جتنے میں فروخت کیا ہے اس سے کم میں خرید لے جب کہ برابر سرابر کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23534]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23534، ترقيم محمد عوامة 22550)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
282. من قال: الكفالة والحوالة سواء
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفالہ اور حوالہ دونوں ایک جیسے (برابر) ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22551 ترقیم الشثری: -- 23535
٢٣٥٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن وابن سيرين (قالا) (١) : الكفالة والحوالة سواء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (قال).
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ کفالہ اور حوالہ دونوں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23535]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23535، ترقيم محمد عوامة 22551)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں