🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
289. في بيع العصير
انگور کے رس (شیرہ) کی بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22569 ترقیم الشثری: -- 23556
٢٣٥٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن سفيان بن دينار عن مصعب ابن سعد (١) ان صاحب (ضيعة سعد) (٢) اتاه فقال: إن الاعناب قد كثرت، فقال: ⦗٢٧٠⦘ (اتخذوه) (٣) زبيبا، بعه عنبا، (فقال) (٤) : إنه اكثر من ذلك، قال: فخرج سعد إلى ضيعته فامر بها فقلعت، وقال لقهرمانه: لا (ائتمنك) (٥) على شيء بعدها (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن أبيه).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (ضيعته).
(٣) في [هـ]: (اتخذه)، وفي [ز]: (اتخذوها).
(٤) في [أ، جـ، ح، ز]: (قال).
(٥) في [ز]: (أتمنك).
(٦) صحيح.

حضرت مصعب بن سعد سے مروی ہے کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی زمین والا شخص آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: انگور بہت زیادہ ہوگئے ہیں، آپ نے فرمایا ان کو سکھا کر کشمش بنا لو، انگور ہی کی صورت میں فروخت کرو، اس نے عرض کیا کہ وہ اس سے بھی زیادہ ہیں، راوی کہتے ہیں کہ پھر حضرت سعد رضی اللہ عنہ خود زمین کی طرف تشریف لے گئے اور ان کو اکھاڑنے کا حکم دیا اور وہ اکھاڑ دی گئی، پھر آپ نے اپنے وکیل سے کہا کہ اس کے بعد میں تجھ پر کسی معاملہ میں بھروسہ نہیں کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23556]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23556، ترقيم محمد عوامة 22569)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22570 ترقیم الشثری: -- 23557
٢٣٥٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن حصين ان ابا عبيدة كان له كرم فكان يقول لوكلائه: بيعوه عنبا فإن لم يشتر فبيعوه عصيرا حين (تعصرونه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط]: (تقصرونه).
حضرت ابو عبیدہ کے انگور تھے، آپ نے اپنے وکلا سے کہا ہوا تھا اس کو انگور ہونے کی حالت میں فروخت کرو، اور اگر نہ خریدے جائیں تو پھر جس وقت ان کا شیرہ نکالا جائے تو شیرہ نکال کر فروخت کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23557]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23557، ترقيم محمد عوامة 22570)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22571 ترقیم الشثری: -- 23558
٢٣٥٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عمر بن عامر عن قتادة عن سعيد بن المسيب.
حضرت سعید بن مسیب اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ انگور کے شیرے کی بیع میں کوئی حرج نہیں ہے جب تک کہ اس میں نشہ نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23558]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23558، ترقيم محمد عوامة 22571)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23559
٢٣٥٥٩ - و (عن) (١) حماد (٢) عن إبراهيم (قالا) (٣) : لا باس ببيع العصير ما لم يغل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ح]: زيادة (الواو).
(٣) في [أ، جـ، ح، ط]: (قال).

ابراہیم سے بھی اسی طرح مروی ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ انگور کے شیرے کی بیع میں کوئی حرج نہیں ہے جب تک کہ اس میں جوش نہ آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23559]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23559، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22572 ترقیم الشثری: -- 23560
٢٣٥٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يبيع العصير (ممن) (١) يجعله خمرا، قال: احب (إلي) (٢) ان (يبيعه) (٣) من ⦗٢٧١⦘ غير (من) (٤) يجعله خمرا، وإن باعه فلا باس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (ثم).
(٢) في [ز]: زيادة (من).
(٣) في [ط]: (أبيعه).
(٤) في [ط، هـ]: (أن).

حضرت عطاء نے اس شخص کے متعلق فرمایا جو انگور کا شیرہ ایسے شخص کو فروخت کر رہا تھا جو اس کی شراب بناتا تھا، آپ نے فرمایا کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ یہ ایسے شخص کو فروخت کیا جائے جو شراب نہ بناتا ہو، اور اگر شراب والے شخص کو بھی فروخت کر دے تو بھی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23560، ترقيم محمد عوامة 22572)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22573 ترقیم الشثری: -- 23561
٢٣٥٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن اشعث عن الحسن انه سئل عن بيع العصير فقال: بعد ما كان حلوا.
حضرت حسن رحمہ اللہ سے انگور کے شیرے کی بیع کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا جب تک میٹھا ہو فروخت کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23561، ترقيم محمد عوامة 22573)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22574 ترقیم الشثری: -- 23562
٢٣٥٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا اسباط بن محمد عن مطرف عن الحكم في الرجل يكون له الكرم فيبيعه عصيرا (فقال: إذا باعه عصيرا) (١) او عنبا فلا باس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
حضرت حکم سے مروی ہے کہ ایک شخص کے انگور تھے وہ ان کا شیرہ نکال کر فروخت کرتا تھا، آپ نے فرمایا: اس کو انگور ہونے کی حالت میں فروخت کرو یا شیرہ بنا کر دونوں صورتوں میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23562، ترقيم محمد عوامة 22574)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22575 ترقیم الشثری: -- 23563
٢٣٥٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (قال) (١) : نا الحسن بن صالح عن ابي (طوق) (٢) عن عطاء قال: (لا) (٣) (تبع) (٤) العنب ممن يجعله خمرا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) قال الإمام أحمد: "لا أعرفه" انظر: العلل ومعرفة الرجال ١/ ٣٣٢، وفي [أ، ط، هـ]: (طوف)، وفي [ز]: (مطرف).
(٣) سقط من: [أ، هـ].
(٤) سقط من: [ز، ط].

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایسے شخص کو انگور فروخت نہ کرو جو اس کی شراب بناتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23563]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23563، ترقيم محمد عوامة 22575)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22576 ترقیم الشثری: -- 23564
٢٣٥٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سالت سفيان عن بيع العصير فقال: بع الحلال ممن شئت.
حضرت سفیان سے انگور کے شیرے کی بیع کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا حلال چیز کو جس کو چاہو فروخت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23564]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23564، ترقيم محمد عوامة 22576)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22577 ترقیم الشثری: -- 23565
٢٣٥٦٥ - حدثنا ابو بكر (قال: حدثنا وكيع) (١) قال: حدثنا سفيان عن ابن (جريج) (٢) عن عطاء قال: لا (تبع) (٣) العصير ممن يجعله خمرا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [هـ]: (جرير).
(٣) في [أ، ز، ط]: (تبيع).

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایسے شخص کو انگور کا شیرہ فروخت نہ کرو جو اس کی شراب بناتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23565]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23565، ترقيم محمد عوامة 22577)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں