🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
315. من كان ينص (عن
جو حضرات بیع منابذہ اور ملامسہ سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22716 ترقیم الشثری: -- 23716
٢٣٧١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا موسى بن عبيدة عن عبد الله بن دينار عن ابن عمر قال: نهى النبي ﷺ (١) عن بيع ⦗٣١٧⦘ المنابذة والملامسة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: ﵇.
(٢) ضعيف؛ لضعف موسى بن عبيدة، أخرجه النسائي ٧/ ٢٦١ والروياني (١٤٠٧)، والعقيلي ١/ ١٨٤، وابن عبد البر في التمهيد ١٣/ ١٢، وانظر: العلل لابن أبي حاتم ١/ ١٨٩ (٥٤٤).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23716]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23716، ترقيم محمد عوامة 22716)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22717 ترقیم الشثری: -- 23717
٢٣٧١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان عن ابي الزناد عن الاعرج (عن ابي هريرة) (١) عن النبي ﵇ (٢) (مثله) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ط].
(٢) في [جـ، ز]: ﷺ.
(٣) سقط من [ط].
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥١١)، وأحمد (١٠١٦٩)، وبنحوه البخاري (٢١٤٦).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی کے مثل مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23717]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23717، ترقيم محمد عوامة 22717)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
316. الرجل يسلم في الطعام
کھانے میں بیع سلم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22718 ترقیم الشثری: -- 23718
٢٣٧١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يسلم إلى الرجل في الطعام، فيحل الاجل فيجيء. (إليه) (١) فيقول: هذا طعامك قد كلته فخذه، قال (إبراهيم) (٢) : لا ياخذه حتى يعيد كيله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [هـ].
(٢) سقط من [هـ، ط].

حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کے ساتھ کھانے میں بیع سلم کی، جب مقررہ وقت آیا تو وہ شخص آیا اور کہنے لگا یہ تیرا کھانا ہے میں نے اس کو کیل کرلیا ہے تو اس کو وصول کرلے، حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تک یہ دوبارہ کیل نہ کرے وصول نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23718]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23718، ترقيم محمد عوامة 22718)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22719 ترقیم الشثری: -- 23719
٢٣٧١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (ضابئ) (١) بن (عمرو) (٢) قال: سالت سالم بن عبد الله عن الرجل يسلم إلى الرجل في الطعام ⦗٣١٨⦘ فيجيء إلى (المداسة) (٣) فياخذه ويقول: (اشتر) (٤) مني، قال: من شاء خادع نفسه، (يقبضه) (٥) ثم يبيعه إن شاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (صامي)، وفي [ع]: (صابي)، وفي [هـ]: (صامن).
(٢) في [ط]: (عمر).
(٣) في [أ، ح، ط]: (المدملكه)، وفي [جـ]: (المداينة)، وفي [هـ]: (المدينة). * والمداسة موطن وطئ البهائم على السنابل لإخراج الحب.
(٤) في [أ، ح، ط]: (اشتري).
(٥) سقط من [ز].

حضرت ضابیٔ بن عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے دوسرے کے ساتھ کھانے میں بیع سلم کی، پھر وہ گاہنے کی جگہ پر آیا اور اس کو وصول کیا اور کہنے لگا یہ مجھ سے خرید لو، تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ فرمایا جو چاہے اپنے آپ کو دھوکا دے دے، فرمایا قبضہ کرے پھر اگر چاہے تو فروخت کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23719]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23719، ترقيم محمد عوامة 22719)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
317. في جريب أرض بجريبي أرض
زمین کے ایک جریب کی بیع دو جریب کے ساتھ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22720 ترقیم الشثری: -- 23720
٢٣٧٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن انه سئل عن جريب ارض بجريبي ارض وذراع ارض بذراعي ارض فكرهه.
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ زمین کی ایک جریب کی بیع دو جریب کے ساتھ اور زمین کے ایک ذراع کی بیع دو ذراع کے ساتھ کیسی ہے؟ انہوں نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23720]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23720، ترقيم محمد عوامة 22720)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22721 ترقیم الشثری: -- 23721
٢٣٧٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن شعبة قال: سالت الحكم عن خمسة عشر جريبا (ارضا) (١) بعشرين جريبا ارضا، فلم ير به باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ط، ز]: (أرض).
حضرت حکم سے دریافت کیا گیا کہ زمین کے پندرہ جریب کی بیع زمین کے بیس جریب کے ساتھ کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23721، ترقيم محمد عوامة 22721)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
318. في غزل الكتان بكتان غير مغزول
کاتے ہوئے اونی کپڑے کی بیع کرنا بغیر کاتے ہوئے اونی کپڑے کے ساتھ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22722 ترقیم الشثری: -- 23722
٢٣٧٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن غزل كتان بكتان وزنا بوزن؟ (فكرهاه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فكرهه).
حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا گیا کہ کتان کے کاتے ہوئے دھاگے کو کتان کے بدلہ میں دینا۔ ہم وزن کر کے کیا یہ جائز ہے؟ ان دونوں نے اس کو ناپسند سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23722، ترقيم محمد عوامة 22722)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22723 ترقیم الشثری: -- 23723
٢٣٧٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن غزل كتان بكتان غير مغزول وزنا بوزن (فكرهاه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فكرهه).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ کتان کے کاتے ہوئے دھاگے کو نہ کاتے ہوئے کتان کے بدلہ میں دینا۔ جب کہ ان کا وزن بھی ایک ہو تو جائز ہے؟ انہوں نے اس کو ناپسند سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23723]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23723، ترقيم محمد عوامة 22723)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
319. الرجل يمر برقيق على العاشر
کوئی شخص اپنے غلام لے کر عُشر وصول کرنے والے کے پاس سے گذرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22724 ترقیم الشثری: -- 23724
٢٣٧٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن رجل مر برقيق على عاشر، فقال: هؤلاء احرار، [ (قال) (٢) الحكم] (٣) : ليس بشيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ، ح، ط]: (ابن أبي زائدة عن).
(٢) في [جـ]: (فقال).
(٣) سقط من [ز].

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ ایک شخص غلام لے کر عاشر کے پاس سے گذرا اور کہا کہ یہ سب آزاد ہیں؟ حضرت حکم نے فرمایا یہ کہنا کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23724]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23724، ترقيم محمد عوامة 22724)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23725
٢٣٧٢٥ - وقال: حماد إني اخاف ان يعتقوا.
اور حضرت حماد فرماتے ہیں مجھے خوف ہے کہ وہ آزاد ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23725]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23725، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں