🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
312. الرجل يصرف الدينار فيفضل (القيراط)
کوئی شخص دینار میں بیع صرف کرے اور قیراط زائد ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22699 ترقیم الشثری: -- 23696
٢٣٦٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن يزيد قال: كان ابن سيرين يكره الوازنة.
حضرت ابن سیرین دونوں کو برابر کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23696]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23696، ترقيم محمد عوامة 22699)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22700 ترقیم الشثری: -- 23697
٢٣٦٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم انه كان يكره ان يبيع الرجل الدينار فياخذ بعضه ذهبا وبعضه فضة.
ابراہیم اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص دینار کی بیع کرے اور بعض کے بدلے سونا اور بعض کے بدلے چاندی لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23697]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23697، ترقيم محمد عوامة 22700)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23698
٢٣٦٩٨ - قال: وبيان الحكم لا يرى (بذلك) (١) باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (به).
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت حکم اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23698]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23698، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22701 ترقیم الشثری: -- 23699
٢٣٦٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ازهر عن ابن عون قال: سالت محمدا، قلت: اشتري الدنانير اليسيرة واقول: انت بريء من وزنها، قال: لا اعلم به باسا.
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے محمد رحمہ اللہ سے دریافت کیا، میں تھوڑے سے دینار خریدتا ہوں اور کہتا ہوں کہ تو ان کے وزن سے بری ہے؟ آپ نے فرمایا میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23699]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23699، ترقيم محمد عوامة 22701)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
313. أجر القسام
تقسیم کرنے والے کی اجرت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22702 ترقیم الشثری: -- 23700
٢٣٧٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن عبد العزيز بن رفيع عن موسى بن (طريف) (١) قال: دخل علي، بيت المال (فاضرط) (٢) به، (و) (٣) قال: (والله) (٤) لا (امسي) (٥) وفيك درهم، فدعا رجلا من بني اسد فقال: اقسمه، فقسمه حتى امسى، (فقالوا) (٦) : لو (عوضته) (٧) (قال) (٨) : إن شاء، ولكنه سحت، ⦗٣١٣⦘ فقال: لا حاجة لنا في (سحتكم) (٩) (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (ظريف).
(٢) أي استخف.
(٣) سقط من [هـ].
(٤) في [ز، جـ، ح]: زيادة (واللَّه).
(٥) في [ز]: (أمشي).
(٦) في [هـ]: (فقال الناس)، وفي [أ]: (فقال).
(٧) في [أ، ط]: (عرفته).
(٨) في [جـ]: (وقال)، وفي [ز]: (فقال).
(٩) في [ز]: (سحتك).
(١٠) ضعيف؛ لضعف موسى بن طريف، أخرجه عبد الرزاق (١٤٥٣٧)، ومسدد كما في المطالب (٢١٨٤)، وسعيد بن منصور ٢/ ٧٤٢، والبيهقي ١٠/ ١٣٢، وابن عساكر ٤٢/ ٤٧٧.

حضرت علی رضی اللہ عنہ بیت المال میں داخل ہوئے، پس آپ نے اس کو حقیر جانا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: خدا کی قسم میں رات نہیں کروں گا جبکہ تجھ میں ایک درہم بھی ہو، پھر آپ نے بنو اسد کے ایک شخص کو بلایا، اور اس سے فرمایا کہ تقسیم کرو، وہ تقسیم کرتا رہا یہاں تک کہ شام ہوگئی، لوگوں نے کہا کہ اگر آپ اس کو اس کا عوض دے دیں؟ آپ نے فرمایا کہ اگر وہ چاہے، لیکن یہ ناجائز ہے، فرمایا ہمیں تمہارے حرام اور ناجائز چیز کی ضرورت نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23700]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23700، ترقيم محمد عوامة 22702)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22703 ترقیم الشثری: -- 23701
٢٣٧٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام (الدستوائي) (١) عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: كل حساب (تحسبه) (٢) فتاخذ عليه اجرا فهو غير طائل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الرستواني).
(٢) في [ط]: (نحسبه).

حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ ہر وہ حساب جس کو کر کے اس پر اجرت وصول کی جائے تو وہ بےفائدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23701]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23701، ترقيم محمد عوامة 22703)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22704 ترقیم الشثری: -- 23702
٢٣٧٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (همام) (١) بن يحيى عن قتادة عن يزيد الرشك عن القاسم، قال: قلت لسعيد بن المسيب: ما ترى (في) (٢) كسب (القسام) (٣) ؟ فكرهه، قلت: إني اعمل فيه حتى (يعرق) (٤) جبيني، فلم يرخص لي فيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (هشام).
(٢) في [ط]: (فما).
(٣) في [ط]: (قاسم).
(٤) في [ط]: (يعرف).

حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے کہا: تقسیم کرنے والے کی اجرت کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟ انہوں نے اس کو ناپسند کیا، میں نے عرض کیا کہ میں تقسیم کرتا ہوں یہاں تک کہ میری پیشانی پر پسینے آجاتے ہیں، انہوں نے میرے لئے اس میں نرمی اور اجازت نہیں دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23702]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23702، ترقيم محمد عوامة 22704)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23703
٢٣٧٠٣ - قال (قتادة) (١) : وكان الحسن يكره كسبه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حسن اس کی کمائی کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23703]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23703، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23704
٢٣٧٠٤ - قال قتادة: وقال ابن سيرين: إن لم يكن خبيثا (فما) (١) ادري ما هو.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (فلا).
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے فرمایا کہ اگر وہ خبیث نہیں ہے تو پھر میں نہیں جانتا کہ وہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23704]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23704، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22705 ترقیم الشثری: -- 23705
٢٣٧٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام عن قتادة عن سعيد ابن ابي الحسن قال: إني لاعجب من الذي (ياتمنه) (١) الناس (٢) يقضي بينهم ثم ياخذ على ذلك اجرا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ط]: (يئتمنه)، وفي [حـ]: (أيمنه)، وفي [ز]: (يمينه).
(٢) في [هـ، ط]: زيادة (حتى).

حضرت سعید بن ابی الحسن فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص پر تعجب آتا ہے کہ لوگوں نے اسے امانت دار سمجھا یہاں تک کہ وہ ان کے درمیان فیصلہ کرتا ہے، پھر وہ اس پر اجرت وصول کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23705]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23705، ترقيم محمد عوامة 22705)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں