مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
399. في الرجل يأخذ من مال ولده
کوئی شخص (والد) اپنے بچے کے مال میں سے کچھ لے لے
ترقیم عوامۃ: 23156 ترقیم الشثری: -- 24186
٢٤١٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده ان رجلا اتى النبي ﷺ فقال: يا رسول الله! (إن) (١) ابي (اجتاح) (٢) مالي، فقال:"انت ومالك لابيك" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (احتاج).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه أحمد (٦٩٠٢)، وأبو داود (٣٥٣٠)، وابن ماجه (٢٢٩٢)، والطحاوي ٤/ ١٥٨، وابن الجارود (٩٩٥)، والبيهقي ٧/ ٤٨٠، وأبو نعيم في تاريخ أَصبهان ٢/ ٢٢، والخطيب في تاريخ بغداد ١٢/ ٤٩.
حضرت عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ ایک شخص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا، اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میرے والد نے میرا مال لے لیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تو اور تیرا مال تیرے والد ہی کے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24186]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24186، ترقيم محمد عوامة 23156)
400. من قال: لا يأخذ من مال ولده إلا بإذنه
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اپنے بیٹے کے مال میں سے بغیر اجازت نہیں استعمال کر سکتا
ترقیم عوامۃ: 23157 ترقیم الشثری: -- 24187
٢٤١٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: على الولد ان يبر والده، وكل إنسان احق بالذي له.
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ اولاد کے لئے اپنے والد کے ساتھ حسن سلوک کرنا ضروری ہے، اور ہر انسان اس چیز کا زیادہ حق دار ہے جس کا وہ مالک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24187]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24187، ترقيم محمد عوامة 23157)
ترقیم عوامۃ: 23158 ترقیم الشثری: -- 24188
٢٤١٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة (عن ابن عون) (١) قال: (قال) (٢) رجل للقاسم بن محمد: (ايعتصر) (٣) الرجل من مال ولده ما شاء، فقال: ما ادري ما (هذا) (٤) ؟.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة من [ط].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (جاء).
(٣) في [أ، جـ، ط]: (أيقتصر)، وفي [ز]: (أيعتصب).
(٤) في [ط]: (هو).
حضرت ابن عون سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت قاسم بن محمد سے دریافت کیا کہ کیا کوئی شخص (والد) اپنے بیٹے کے مال میں سے جو چاہے بغیر اجازت استعمال کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: میں نہیں جانتا یہ کیا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24188]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24188، ترقيم محمد عوامة 23158)
ترقیم عوامۃ: 23159 ترقیم الشثری: -- 24189
٢٤١٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيد الله) (١) بن موسى عن عثمان بن الاسود عن مجاهد قال: خذ من مال ولدك ما اعطيته، ولا تاخذ منه ما لم تعطه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ط]: (عبد اللَّه).
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اپنے بیٹے کے مال سے وہ لے جو تو نے اسے دیا ہو اور جو تو نے اسے نہ دیا ہو وہ مت لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24189]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24189، ترقيم محمد عوامة 23159)
ترقیم عوامۃ: 23160 ترقیم الشثری: -- 24190
٢٤١٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن جرير بن حازم عن يونس بن يزيد عن الزهري عن سالم ان حمزة بن (عبد الله) (١) بن عمر نحر جزورا فجاء سائل فسال ابن عمر، فقال عبد الله: ما هي لي؟ فقال (٢) حمزة: (يا) (٣) ابتاه! فانت في حل، فاطعم منها ما شئت (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [هـ]: زيادة (له).
(٣) في [ح]: (ما).
(٤) صحيح.
حضرت سالم سے مروی ہے کہ حضرت حمزہ بن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک اونٹ ذبح فرمایا: ایک سائل نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا؟ حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ یہ میرا مال نہیں ہے۔ حضرت حمزہ نے کہا کہ ابا جان یہ آپ کے لیے بھی حلال ہے۔ آپ اس میں سے جسے چاہیں کھلا سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24190، ترقيم محمد عوامة 23160)
ترقیم عوامۃ: 23161 ترقیم الشثری: -- 24191
٢٤١٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) بن سليمان عن معمر عن الزهري قال: ينفق الرجل من (مال) (٢) ولده إذا كان محتاجا (بقدر) (٣) ما انفق عليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (معمر).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [جـ]: (بعدد)، وفي [ز]: (بعده)، وفي [أ، ح، ط، هـ]: (بعد).
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر والد محتاج ہو تو وہ اپنی اولاد کے مال میں سے اتنا ہی خرچ کرے گا جتنا اس نے اس پر خرچ کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24191]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24191، ترقيم محمد عوامة 23161)
ترقیم عوامۃ: 23162 ترقیم الشثری: -- 24192
٢٤١٩٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن عبد الاعلى عن محمد بن الحنفية عن علي قال: الرجل احق بمال ولده إذا كان صغيرا، فإذا كبر (واحتاز) (١) ماله كان احق به] (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (واختار)، وفي [جـ]: (اختار).
(٢) تكرر الخبر في [جـ، ز].
(٣) ضعيف؛ لحال عبد الأعلى.
حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر بیٹا چھوٹا ہو تو والد اس کے مال کا زیادہ حق دار ہے۔ اور جب بیٹا بڑا ہوجائے اور اپنا مال علیحدہ کرلے تو پھر بیٹا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24192]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24192، ترقيم محمد عوامة 23162)
401. ما يحل للولد من مال أبيه
اولاد کے لئے والد کے مال میں سے جو حلال ہے
ترقیم عوامۃ: 23163 ترقیم الشثری: -- 24193
٢٤١٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن (عمرو) (٢) (قال) (٣) : قال (٤) رجل لجابر بن زيد: ان ابي يحرمني ماله، يقول: لا اعطيك منه شيئا، قال: كل من مال ابيك (بالمعروف) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عليه).
(٢) في [أ، ح، ط، ز]: (عمره).
(٣) سقط من [أ، جـ، ح، ز، ط].
(٤) في [ط]: زيادة (جاء).
(٥) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
حضرت عمرو سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ میرے والد نے مجھے اپنے مال سے محروم کیا ہوا ہے، اور کہتا ہے کہ میں اس میں سے تجھے کچھ نہ دوں گا، آپ نے فرمایا: اپنے والد کے مال میں سے معروف طریقہ سے استعمال کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24193]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24193، ترقيم محمد عوامة 23163)
402. من كان يقضي بالشفعة للجار
جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 23164 ترقیم الشثری: -- 24194
٢٤١٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن [الحكم (عن علي) (١) وعبد الله قالا: قضى رسول الله ﷺ بالشفعة للجوار (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (وعلي)، وفي [ط]: (عمن سمع عليًا).
(٢) منقطع؛ الحكم لم يدرك عليًا ولا ابن مسعود، أخرجه أحمد (٩٢٣)، وعبد الرزاق (١٤٣٨٣)، وابن حزم في المحلى ٩/ ١٠١، وانظر: الحديث الذي بعده.
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24194، ترقيم محمد عوامة 23164)
ترقیم عوامۃ: 23165 ترقیم الشثری: -- 24195
٢٤١٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن] (١) الحكم. عمن سمع (عليا) (٢) وعبد الله يقولان: قضى رسول الله ﷺ (بالشفعة) (٣) (بالجوار) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر ما بين المعكوفين في [أ، هـ، ح].
(٢) في [ح]: (علينا).
(٣) سقط من: [جـ، ز].
(٤) في [أ، هـ]: (للجوار).
(٥) مجهول؛ لإبهام شيخ الحكم، وانظر: الحديث الذي قبله.
حضرت حکم ایک ایسے شخص سے روایت کرتے ہیں جس نے حضرت علی اور حضرت عبد اللہ کو یہ فرماتے سنا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑوسی کے حق میں شفعہ کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24195، ترقيم محمد عوامة 23165)