مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
539. في الصفر الصحيح بالمكسور
صحیح دیناروں کی مکسور دینار کے ساتھ تبادلہ کرنا
ترقیم عوامۃ: 23635 ترقیم الشثری: -- 24706
٢٤٧٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن سلمة عن ابن سيرين قال: كانت الدرع تباع (بالادرع) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بالأذرع)، وكذلك (أ، ح)، وفي [ز، جـ]: (بالأدراع).
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک درع کو کئی ادراع کے بدلے فروخت کیا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24706]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24706، ترقيم محمد عوامة 23635)
540. من كان لا يرى شاهدا ويمينا
جو حضرات ایک قسم کے ساتھ گواہ کو قبول نہیں کرتے
ترقیم عوامۃ: 23636 ترقیم الشثری: -- 24707
٢٤٧٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سويد بن (عمرو) (١) قال: (اخبرنا) (٢) (ابو) (٣) عوانة عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي في الرجل يكون له الشاهد مع يمينه (قالا) (٤) : لا (تجوز) (٥) إلا شهادة رجلين، او رجل و (امراتين) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عمر).
(٢) في [جـ]: (حدثنا).
(٣) في [ز]: تكرر (أبو).
(٤) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (قال).
(٥) في [ط]: (يجوز).
(٦) في [أ، ح، ط]: (امراتان).
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کے پاس ایک گواہ کے ساتھ قسم ہو، فرمایا: اس کے لئے جائز نہیں مگر دو مرد گواہی دیں یا پھر ایک مر د اور دو عورتیں گواہی دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24707]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24707، ترقيم محمد عوامة 23636)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24708
٢٤٧٠٨ - قال عامر: (مع) (١) ان اهل المدينة (يقولون) (٢) : شهادة (الشاهد) (٣) مع يمين الطالب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: (يقبلون).
(٣) في [ط]: (الشاهدين).
حضرت عامر رحمہ اللہ نے فرمایا: کہ باوجودیکہ مدینہ والے کہتے ہیں کہ ایک گواہ کی گواہی طالب کی قسم کے ساتھ قبول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24708]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24708، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 23637 ترقیم الشثری: -- 24709
٢٤٧٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن ابن ابي ذئب (عن الزهري) (١) قال: هي بدعة، واول من قضى بها معاوية (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) منقطع؛ الزهري لم يدرك معاوية.
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ یہ بدعت ہے، اور سب سے پہلے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے یہ فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24709]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24709، ترقيم محمد عوامة 23637)
541. في الوكالة في الخصومة
خصومت میں وکالۃ کا بیان
ترقیم عوامۃ: 23638 ترقیم الشثری: -- 24710
٢٤٧١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يعلي بن عبيد عن محمد بن إسحاق عن ⦗٣١⦘ جهم بن ابي (الجهم) (١) قال: حدثني من سمع عبد الله بن جعفر يحدث ان عليا كان لا يحضر الخصومة، وكان يقول: إن لها قحما يحضرها الشيطان، فجعل خصومته إلى عقيل، فلما كبر ورق حولها إلي، فكان علي يقول: ما قضي لوكيلي فلي، وما قضي على وكيلي فعلي (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (جهم).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن عبد اللَّه بن جعفر.
حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ جھگڑے میں حاضر نہیں ہوتے تھے اور فرماتے تھے کہ اس میں بہت سی ہلاکت خیز باتیں ہیں جن میں شیطان حاضر ہوتا ہے، پھر آپ نے اپنے جھگڑے حضرت عقیل کے سپرد کردیے، پھر جب وہ بوڑھے اور کمزور ہوگئے تو آپ نے ان کو میری طرف پھیر دیا، حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے تھے جو فیصلہ میرے وکیل کے لئے گیا ہے وہی میرے لئے ہے، اور جو فیصلہ میرے وکیل پر کیا گیا ہے وہ مجھ پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24710]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24710، ترقيم محمد عوامة 23638)
542. في الرجل يشتري السلعة ولا تبرأ إليه
کوئی شخص سامان خریدے، لیکن اس بیعہ کا عیب سے بری ہونا نہیں بیان کیا گیا
ترقیم عوامۃ: 23639 ترقیم الشثری: -- 24711
٢٤٧١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن ابن عون عن محمد بن سيرين عن شريح قال: عهدة المسلم وإن لم يشترط: لاداء ولا غائلة ولا (خبث) (١) ولا شين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (خبثه)، وفي [ع]: (خيبة).
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ مسلمان کے ذمہ یہ لازم ہے اگرچہ شرط نہ بھی لگائے، مبیع میں بیماری نہ ہو، وہ چوری شدہ نہ ہو، وہ مال حرام نہ ہو اور اس میں کوئی بھونڈا عیب نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24711]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24711، ترقيم محمد عوامة 23639)
543. في الرجلين يشتركان (فينقد) أحدهما (عن) الآخر
دو شخص کسی چیز میں شریک ہوں پھر ان میں سے ایک دوسرے پر قیمت ادا کر دے
ترقیم عوامۃ: 23640 ترقیم الشثری: -- 24712
٢٤٧١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن عاصم قال: قال رجل لعامر: ابتعت فرسا ونقدت ثمنه وشاركت فيه رجلا، فنفق الفرس، (قال) (١) : (احتسب) (٢) فرسك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فقال).
(٢) في [ط، هـ]: (احسب).
ایک شخص نے حضرت عامر سے دریافت کیا میں نے گھوڑا خریدا اور پھر اس کی قیمت بھی نقد ادا کردی اور ایک شخص کو اس میں شریک بھی کرلیا۔ پھر وہ گھوڑا ہلاک ہوگیا، فرمایا اپنے گھوڑے کے نقصان پر اللہ سے ثواب کی امید رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24712]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24712، ترقيم محمد عوامة 23640)
544. في ثواب قضاء الدين
قرض کی ادائیگی پر ثواب
ترقیم عوامۃ: 23641 ترقیم الشثری: -- 24713
٢٤٧١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن المحاربي عن حبيب بن ابي عمرة عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: من مشى إلى رجل بحقه ليقضيه كتبت له بكل خطوة حسنة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جو شخص کسی کا حق ادا کرنے کے لئے اس کی طرف چلے تو اس کو ہر قدم پر ایک نیکی ملتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24713]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24713، ترقيم محمد عوامة 23641)
545. في الرجل يهدي للرجل فيقبل هديته
کوئی شخص دوسرے کو ہدیہ کرے اور وہ ہدیہ قبول کر لے
ترقیم عوامۃ: 23642 ترقیم الشثری: -- 24714
٢٤٧١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا (هريم) (١) عن ابي إسحاق عن عبد الله بن شداد ان (الحسين) (٢) بن علي مر (براع) (٣) يرعى، فاتاه بشاة فاهداها له، فقال له: حر انت ام مملوك؟ فقال: مملوك. فردها عليه، فقال: إنها لي، فقبلها منه، (ثم) (٤) اشتراه واشترى الغنم، واعتقه وجعل الغنم له (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (هزيم)، وفي [ط]: (هزيمه).
(٢) في [أ، هـ، ح، ط]: (الحسن)، وانظر: المحلى (٨/ ٥١٥).
(٣) في [ط]: (بزاع).
(٤) في [جـ]: (لم).
(٥) صحيح.
حضرت عبد اللہ بن شدّاد سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ ایک چرواہے کے پاس سے گذرے جو بکریاں چرا رہا تھا، وہ آپ کے پاس ایک بکری لے کر آیا وہ آپ کو ہدیہ کی ِ حضرت حسین نے دریافت کیا: تو آزاد ہے یا غلام؟ اس نے کہا کہ میں غلام ہوں، آپ نے بکری اس کو لٹا دی، چرواہے نے کہا کہ یہ میری ملکیت ہے، تو آپ نے اس سے قبول فرما لی، پھر حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے اس غلام کو اور اس کی بکریوں کو خریدا، اور اس غلام کو آزاد کر کے وہ بکریاں سب اس کو عطاء کردیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24714]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24714، ترقيم محمد عوامة 23642)
546. في الشاهد يتهم
گواہ پر تہمت لگا دی جائے
ترقیم عوامۃ: 23643 ترقیم الشثری: -- 24715
٢٤٧١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن خالد عن (ابن) (١) سيرين عن ⦗٣٣⦘ شريح انه كان إذا اتهم الشاهد لم (يساله) (٢) (عن شيء) (٣) حتى يقوم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أبي).
(٢) في [أ، جـ]: (يسله)، وكذلك [ح].
(٣) سقط من [هـ، ط]، وفي [أ، ح]: (حتى يقوم عن شيء).
حضرت شریح کو جب گواہ پر شبہ ہوتا تو اس سے کسی چیز کے متعلق سوال نہ کرتے یہاں تک کہ وہ کھڑا ہوجاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24715]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24715، ترقيم محمد عوامة 23643)