🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
533. في رجل قال لرجل: غلامي لك
ایک شخص دوسرے سے کہے: میرا غلام تیرا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23627 ترقیم الشثری: -- 24696
٢٤٦٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن حسين (المعلم) (١) عن مكحول في رجل قال لرجل: غلامي لك (ما) (٢) حييت، فإذا مت فهو (حر) (٣) ، قال: (جائز) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (العلم).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ز]: (جر).
(٤) في [جـ]: (جاز).

حضرت مکحول اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو دوسرے سے یوں کہے کہ میرا غلام تیرا ہے جب تک کہ تو زندہ ہے، پھر جب تو مرجائے تو وہ آزاد ہے، فرمایا یہ جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24696]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24696، ترقيم محمد عوامة 23627)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
534. في رجل (اشترى) طعاما فوجده (ينقص)
کوئی شخص گندم خریدے اور اس میں نقص پائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23628 ترقیم الشثری: -- 24697
٢٤٦٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) اسامة عن هشام عن الحسن في رجل اشترى من رجل (اكرارا) (٢) من طعام ونقده، ثم ذهب ليكتال الطعام فلم يف، قال: ليرد (عليه) (٣) صاحب الطعام (ثمن) (٤) ما بقي على حصة ما اشترى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، هـ]: (الدار).
(٣) في [هـ، ح، ط]: (على).
(٤) سقط (ثمن) من [أ، هـ، ح، ط].

حسن سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے سے کچھ کُرّ غلہ خریدا، اور ثمن ادا کردیا، پھر وہ اس کو کیل کرنے گیا تو اس کو مکمل نہ پایا، فرمایا: صاحب طعام خریدی ہوئی شے کا جتنا حصہ باقی رہتا ہے اس کے پیسے واپس کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24697]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24697، ترقيم محمد عوامة 23628)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24698
٢٤٦٩٨ - قال: وكان محمد يكرهه.
راوی فرماتے ہیں کہ محمد رحمہ اللہ اس کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24698]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24698، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
535. في (رجل) دخل الحمام فأعطى صاحب الحمام
کوئی شخص حمام میں داخل ہو اور حمام والے کو کچھ دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23629 ترقیم الشثری: -- 24699
٢٤٦٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن حجاج (بن) (١) ارطاة عن ابي جعفر البجلي قال: دخل رجل الحمام فاعطاه اجرا على دخول الحمام، قال: واعطاه ثيابه يمسكها، (قال) (٢) : فضاعت الثياب، (قال) (٣) : فخاصمه إلى شريح، قال: فقال شريح: اعطيت على إمساك (الثياب) (٤) ؟ قال: لا، ولكن اعطيته على دخول الحمام، فقال له شريح: قم، فلا شيء لك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (عن).
(٢) سقط من: [جـ، ز].
(٣) زائدة في [جـ، ز].
(٤) سقط من: [ز].

حضرت ابو جعفر سے مروی ہے کہ ایک شخص حمام میں داخل ہوا اور داخل ہونے پر حمام والے کو رقم دی، اور اس کو کپڑے دئیے حفاظت کے لئے، پھر کپڑے گم ہوگئے، فرمایا: وہ دونوں اپنا جھگڑا حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس لے گئے، حضرت شریح نے دریافت کیا کہ تو نے اس کو کپڑے رکھنے کے پیسے دئیے تھے؟ کہا کہ نہیں، لیکن میں نے اس کو حمام میں داخل ہونے کے دئیے تھے، حضرت شریح نے اس سے فرمایا: اٹھ کر چلا جا تیرے لئے کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24699]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24699، ترقيم محمد عوامة 23629)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
536. (في) الرجل يقول: إن عملت كذا فبكذا
ایک شخص دوسرے سے یوں کہے کہ: اگر تو نے اتنا کام کیا تو تیرے لئے اتنی اجرت ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23630 ترقیم الشثری: -- 24700
٢٤٧٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ابيه عن حماد عن إبراهيم في الرجل يقول (للرجل) (١) : إن عملت كذا فبكذا، وإن عملت كذا فبكذا، قال: لا باس به في الإجارة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [جـ].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے دوسرے سے یوں کہا کہ: اگر تونے یہ عمل کیا تو تیرے لیے اتنے پیسے ہیں، اور اگر یہ کام کیا تو اتنے ہیں، فرمایا: اجارہ میں اگر ایسا کہے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24700]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24700، ترقيم محمد عوامة 23630)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
537. في الرجل يبعث مع الرجل بالمال
کوئی شخص کسی کو دے کر دوسرے کے لئے مال بھیجے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23631 ترقیم الشثری: -- 24701
٢٤٧٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن يزيد بن ابي زياد عن مجاهد ان رجلا بعث إلى عائشة بصرة من دنانير عليها"لعائشة ام المؤمنين" فلما انتهى القوم ⦗٢٨⦘ (قريبا) (١) من المدينة اصابتهم سماء، فضاعت الصرة، فمضى القوم فاتوا المدينة، فنظر الرجل في الكتاب ثم جعل مثل الدنانير وكتب عليها، ثم جاء بالكتاب والصرة إلى عائشة، ومر قوم بذلك المنزل، فوجدوا الصرة مكتوب (٢) عليها، فجاؤوا بها إلى عائشة ﵂ (٣) فارسلت (بذلك) (٤) إلى صاحب الدنانير (الاولى) (٥) فقالت (له) (٦) : اخبرني خبر الدنانير، فقال لها: الخبر في الكتاب، فقالت: اصدقني، فاخبرها الخبر، قالت: قد اردت ان تطعمني ما لا يحل لي (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قربنا)، وفي [هـ]: (قرية).
(٢) كذا في النسخ بالرفع.
(٣) زائدة في [ط].
(٤) في [جـ]: زيادة (بذلك).
(٥) في [أ، ح]: (الأول).
(٦) سقط من: [جـ، ز].
(٧) ضعيف؛ لحال يزيد.

حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دیناروں کی تھیلی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف بھیجی، جس پر لکھا تھا کہ یہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے لیے ہے۔ جب لوگ مدینہ کے قریب ہوئے تو ان پر بارش ہوئی اور وہ تھیلی ضائع ہوگئی، پھر وہ لوگ مدینہ آئے، اس شخص نے خط کو دیکھا۔ پھر ان دیناروں کی طرح دینار بنائے، اس پر وہی کچھ لکھا پھر وہ کتاب اور تھیلی لے کر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا، بعد میں کچھ لوگ اس جگہ سے گذرے، اُنہوں نے وہاں پر تھیلی پائی جس پر لکھا ہوا تھا، وہ اس تھیلی کو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں لے کرآئے، انہوں نے وہ دینار پہلے والے شخص کو بھیج دئیے، اور اس سے فرمایا کہ مجھے ان دیناروں کے بارے میں بتاؤ، اس نے آپ سے عرض کیا کہ بات پوری کتاب میں لکھی ہوئی ہے، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: مجھے سچی سچی بات بتاؤ تب اس نے صحیح بات بتائی۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: تو وہ چیز مجھے کھلانا چاہتا ہے جو میرے لئے حلال نہیں ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24701]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24701، ترقيم محمد عوامة 23631)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
538. الرجل يبتاع من الرجل الشيء
کوئی شخص کسی دوسرے سے کچھ خریدے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23632 ترقیم الشثری: -- 24702
٢٤٧٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد عن ابن جريج عن (عطاء في) (٢) رجل اشترى من رجل سلعة، (و) (٣) قال: إن لم آتك بالثمن إلى كذا وكذا (٤) ، قال: ليس ببيع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقطت من [أ، هـ، ح].
(٤) زاد في [هـ]: (وإلا فلا بيع بيني وبينك).

حضرت عطاء رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو دوسرے سے سامان خریدے اور کہے کہ اگر میں فلاں فلاں وقت تک ثمن تمہارے پاس لے کر نہ آیا، فرمایا: یہ بیع نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24702]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24702، ترقيم محمد عوامة 23632)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23633 ترقیم الشثری: -- 24703
٢٤٧٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد عن ابن جريج قال: اخبرني سليمان مولى (ابن) (٢) (البرصاء) (٣) قال: (بعت) (٤) (من) (٥) ابن عمر سلعة او بيعا، (فقال) (٦) : إن جاءت نفقتنا إلى ثلاث فالسلعة لنا، وإن لم تاتنا نفقتنا إلى ثلاث فلا بيع بيننا وبينك، فسنستقبل فيها بيعا مستقبلا (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [ط]: (البرحا).
(٤) في [ز]: (بعث).
(٥) سقط من: [ز].
(٦) في [ز]: (قال).
(٧) مجهول؛ لجهالة سليمان مولى ابن البرصاء.

سلیمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو سامان فروخت کیا، آپ نے فرمایا: کہ اگر تین دن تک ہمارا نفقہ آگیا تو سامان ہمارا ہے اور اگر تین دن تک ہمارا نفقہ نہ آیا تو ہماری اور تمہاری بیع نہیں ہے، پس ہم عنقریب نئی بیع کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24703]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24703، ترقيم محمد عوامة 23633)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
539. في الصفر الصحيح بالمكسور
صحیح دیناروں کی مکسور دینار کے ساتھ تبادلہ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23634 ترقیم الشثری: -- 24704
٢٤٧٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن اشعث قال: كان من اصل قول الحسن انه كان لا يرى باسا (بمن) (١) من صفر صحيح بمنوين من صفر مكسور.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عن).
حسن فرماتے تھے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ کوئی شخص صحیح پیتل کے ایک مَنْ (وزن) کی بیع دو مَنْ ٹوٹے ہوئے پیتل کے ساتھ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24704]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24704، ترقيم محمد عوامة 23634)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24705
٢٤٧٠٥ - وسئل عن سكين بسكينين فلم ير به باسا.
ان سے دریافت کیا گیا کہ ایک سکین کی دو سکینوں کے ساتھ بیع کرنا کیسا ہے؟ پس انہوں نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24705]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24705، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں