🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
528. في رجلين اشتركا (فينقد) أحدهما
دو آدمی کسی چیز میں شریک ہوں پھر ان میں سے ایک قیمت ادا کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23620 ترقیم الشثری: -- 24686
٢٤٦٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن عمرو مولى (عقرة) (١) قال: سالت سعيد بن المسيب عن رجلين اشتركا، (فنقد) (٢) احدهما عن (صاحبه) (٣) الثمن (كله) (٤) ، فقدما المدينة، فباعا طائفة من البر فربحا، وبقيت طائفة، فقال (الذي) (٥) (نقد) (٦) المال لصاحبه: (إن شئت) (٧) ان تنقد ما بقي وانت على شركتك، وإن شئت خرجت منه ومن ربحه وابراتك، فقال: لا يحل هذا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عفرة).
(٢) في [هـ، ح]: (فيقر).
(٣) في [أ، هـ]: (صاحب).
(٤) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٥) في [أ، هـ]: (النبي ﷺ).
(٦) في [أ، ح، هـ]: (انقد).
(٧) سقط من: [ز].

حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ دو آدمی شریک ہیں، ان میں سے ایک نے اپنے ساتھی کی طرف سے سارا ثمن ادا کردیا، پھر وہ دونوں مدینہ آئے، اور انہوں نے گندم کا ایک ڈھیر فروخت کیا اور نفع کمایا: اور ایک ڈھیر باقی رہ گیا، پھر ان میں سے ایک نے جس نے ثمن ادا کیا تھا اپنے ساتھی سے کہا، اگر آپ چاہو تو جو باقی رہ گیا ہے وہ ثمن ادا کردو اور آپ اپنی شرکت پر قائم رہو، اور اگر چاہو تو اس سے اور اس کے نفع سے نکل جاؤ اور میں آپ کو بری کر دوں گا؟ فرمایا: یہ حلال نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24686]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24686، ترقيم محمد عوامة 23620)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24687
٢٤٦٨٧ - (وسالت) (١) القاسم فقال: مثل ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فسألت).
پھر میں نے حضرت قاسم سے اسی کے متعلق دریافت کیا؟ انہوں نے بھی اسی طرح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24687]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24687، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23621 ترقیم الشثری: -- 24688
٢٤٦٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن (سلم) (١) بن ابي (الذبال) (٢) قال: سالت الحسن عن رجلين اشتريا متاعا (فباعاه) (٣) (بربح) (٤) بنقد ⦗٢٤⦘ ونسيئة، فقال احدهما (لصاحبه) (٥) : (انقدني) (٦) راس مالي، فما بقي فهو لك، (قال) (٧) : (فكرهه) (٨) الحسن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط]: (سالم).
(٢) في [ط]: (الدمال)، وفي [أ، ح، ز]: (الديال).
(٣) في [ط]: (فباعه).
(٤) في [أ، ح، هـ]: (فربح)، وفي [ط]: (فربحه).
(٥) سقط من: [ط].
(٦) في [ط]: (انقد في).
(٧) سقط من: [جـ].
(٨) في [أ، ز، هـ]: (فكره).

حضرت سلم بن ابی الذیال فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے دریافت کیا کہ دو شخصوں نے ایک سامان خریدا، پھر اس کو منافع کے ساتھ فروخت کیا، کچھ نقد اور کچھ ادھار کے ساتھ، پھر ان میں سے ایک نے دوسرے ساتھی سے کہا؟ مجھے میرا را س المال دے دو جو باقی رہ گیا ہے وہ تمہارے لئے ہے، فرمایا حضرت حسن نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24688]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24688، ترقيم محمد عوامة 23621)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
529. في الرجل يكون له على الرجل الدين
کسی شخص کا دوسرے شخص پر دَین ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23622 ترقیم الشثری: -- 24689
٢٤٦٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (سفيان عن) (١) (٢) سليمان التيمي عن ابن سيرين في الرجل يقضي من القمار، قال: لا باس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، هـ، ح]: زيادة (أبي).

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آدمی کو جوئے کی رقم سے قرضہ ادا کیا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24689]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24689، ترقيم محمد عوامة 23622)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24690
٢٤٦٩٠ - وقال الحسن في الرجل يقضي من الربا (١) : لا باس به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (قال).
اور حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی کو سود میں سے قرضہ ادا کیا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24690]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24690، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
530. في رجل دفع إلى رجل مالا مضاربة
کوئی شخص دوسرے کو مال بطور مضاربت دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23623 ترقیم الشثری: -- 24691
٢٤٦٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا قبيصة قال: حدثنا هارون البربري قال: سالت الحكم و (حمادا) (١) عن رجل دفع إلى رجل مالا مضاربة (واشهد) (٢) عليه ⦗٢٥⦘ به، فجاء الرجل يريد ان ياخذ (منه) (٣) ماله، فقال: (قد) (٤) دفعته إليك، فقال الحكم: عليه البينة انه دفعه إليه كما اشهد عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حماد).
(٢) في [جـ]: (فاشهد).
(٣) في [ز]: ساقطة.
(٤) سقط من: [ز].

حضرت ہارون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے دوسرے کو مال بطور مضاربت دیا، اور اس پر گواہ قائم کیے، پھر وہ شخص اُ س سے مال وصول کرنے آیا، تو اس نے کہا کہ میں نے تو مال دے دیا تھا۔ حکم فرماتے ہیں کہ وہ اس بات پر گواہ قائم کرے گا کہ اس نے مال واپس کردیا ہے۔ جس طرح صاحب مال نے اس پر گواہ قائم کیے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24691]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24691، ترقيم محمد عوامة 23623)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24692
٢٤٦٩٢ - وقال حماد: يصدق فيه كما يصدق في مثله.
اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جس طرح دوسرے معاملات میں اس کی تصدیق کی جاتی ہے اسی طرح اس معاملہ میں بھی اس کی تصدیق کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24692]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24692، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
531. ما يجوز فيه إقرار العبد
جن امور میں غلام کا اقرار جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23624 ترقیم الشثری: -- 24693
٢٤٦٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الشعبي عن شريح قال: يجوز إقرار العبد فيما (استخبره) (١) فيه اهله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (استنجره).
حضرت شریح غلام کے اقرار کو ان چیزوں میں نافذ قرار دیتے تھے جن کے بارے میں اس کے مالکوں نے اس سے خبر طلب کی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24693]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24693، ترقيم محمد عوامة 23624)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23625 ترقیم الشثری: -- 24694
٢٤٦٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم انه كان يجيز قول العبد فيما اذن له فيه اهله.
ابراہیم غلام کی بات کو ان چیزوں میں قبول فرماتے تھے جن کی اس کے مالکوں نے اس کو اجازت دی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24694]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24694، ترقيم محمد عوامة 23625)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
532. في الرجل يقرض الرجل الطعام فيجيء ليأخذه
کوئی شخص کسی کو گندم بطور قرض دے پھر وہ وصول کرنے کے لئے اُس کے پاس آ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23626 ترقیم الشثری: -- 24695
٢٤٦٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حماد بن زيد عن عمرو بن دينار عن سليمان بن يسار انه سئل عن رجل له (على رجل) (١) كر من بر، فقال: هذا كر قد (كلته) (٢) ، اياخذه بكيله؟ قال: إن شاء اخذه بكيله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط، ح]: (اكلته).

حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص پر دوسرے شخص کا ایک کُرّ گندم قرض ہے، پھر اس نے کہا کہ یہ کُرّ ہے تحقیق میں نے اس کے لئے کیل کردیا ہے، کیا وہ اس کے کیل کے ساتھ لے سکتا ہے؟ فرمایا کہ اگر وہ چاہے تو اس کے کیل کے ساتھ وصول کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24695]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24695، ترقيم محمد عوامة 23626)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں