🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. الرجل يشتري من الرجل (المبيع) فيقول: إن كان بنسيئة فبكذا، وإن كان نقدا (فبكذا)
ایک آدمی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے اور کہے: اگر ادھار کے ساتھ ہو تو اتنے کی اور اگر نقد ہو تو اتنے کی، اس صورت کاکیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20830 ترقیم الشثری: -- 21676
٢١٦٧٦ - حدثنا ابو بكر (١) قال: نا ابو داود عن زمعة عن الزهري عن سعيد ابن المسيب انه سمعه ينهى عن البيعتين (تحويهما) (٢) الصفقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: زيادة (قال: نا أبو بكر).
(٢) في [ز، ط]: (تجيزهما)، وفي [هـ]: (تجرهما).

حضرت سعید بن مسیب نے ایسی دو بیعات کرنے سے منع کیا ہے جو ایک معاملے پر مشتمل ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21676]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21676، ترقيم محمد عوامة 20830)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20831 ترقیم الشثری: -- 21677
٢١٦٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا (حفص) (١) بن غياث عن ليث عن طاوس إنه سمعه قال: لا باس به إذا اخذه على احد النوعين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (جعفر).
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اس صورت میں اگر دو قسموں میں سے ایک کو لے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21677]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21677، ترقيم محمد عوامة 20831)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20832 ترقیم الشثری: -- 21678
٢١٦٧٨ - [حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ليث عن طاوس] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين من [ز].
حضرت طاوس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس بات میں کچھ حرج نہیں کہ آدمی یوں کہے کہ یہ کپڑا نقد اتنے کا اور ادھار اتنے کا ہے اور ان دونوں میں سے ایک معاملے کو قائم رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21678]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21678، ترقيم محمد عوامة 20832)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21679
٢١٦٧٩ - وعن عبد الرحمن بن عمرو الاوزاعي عن عطاء (قالا) (١) : لا باس ان يقول: هذا الثوب بالنقد بكذا وبالنسيئة بكذا، (و) (٢) يذهب به على احدهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، س، ك، ط]: (قال).
(٢) في [أ]: (أو).

حضرت طاوس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس بات میں کچھ حرج نہیں کہ آدمی یوں کہے کہ یہ کپڑا نقد اتنے کا اور ادھار اتنے کا ہے اور وہ ان دونوں میں سے ایک پر اسے لے جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21679، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20833 ترقیم الشثری: -- 21680
٢١٦٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن ابي زائدة عن عبد الملك عن عطاء في رجل اشترى (بيعا) (١) ثم قال: ليس عندي (٢) هذا، اشتريه بالنسيئة، قال: إذا ⦗٣٧٣⦘ (تتاركا البيع) (٣) اشتراه إن شاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (مبيعًا)، وفي [ط]: (سبعًا).
(٢) في [هـ]: زيادة (نقد).
(٣) في [أ، ب، جـ، ز، س، ك]: (تتاركا البيع)، وفي [ط]: (ساركا البيع).

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی چیز کو خریدے اور پھر کہے کہ میرے پاس اس کی قیمت نقد نہیں، میں اس کو ادھار پر خریدتا ہوں پھر اگر وہ دونوں پہلی بیع کو ختم کردیں تو وہ چاہے تو ادھار کے ساتھ خرید سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21680]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21680، ترقيم محمد عوامة 20833)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20834 ترقیم الشثری: -- 21681
٢١٦٨١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن ابي زائدة عن محمد بن (عمرو) (١) عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"من باع بيعتين في بيعة فله اوكسهما او الربا" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عمر).
(٢) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه أبو داود (٣٤٦١)، والترمذي (١٢٣١)، وابن حبان (٤٩٧٣)، والحاكم ٢/ ٤٥، والبيهقي ٥/ ٣٤٣، والدارمي (١٣٧٢)، والبغوي (٢١١١)، وابن عبد البر في التمهيد ٢٤/ ٣٨٩.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے ایک بیع میں دو بیعات کیں اس کے لئے ان دونوں میں سے کم مالیت والی ہے وگرنہ وہ سود ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21681]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21681، ترقيم محمد عوامة 20834)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20835 ترقیم الشثری: -- 21682
٢١٦٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن فضيل عن داود عن عمرو بن شعيب (ان) (١) جده كان إذا بعث تجارة نهاهم عن شرطين في بيع (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن).
(٢) منقطع؛ عمرو لا يروي عن جده ولا جد أبيه.

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بن عاص رضی اللہ عنہ جب تجارتی قافلہ بھیجتے تو انہیں ایک بیع میں دو شرطیں لگانے سے منع فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21682]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21682، ترقيم محمد عوامة 20835)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20836 ترقیم الشثری: -- 21683
٢١٦٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا هاشم بن القاسم قال: (نا) (١) شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن الرجل يشتري من الرجل الشيء فيقول: إن كان بنقد فبكذا، وإن كان إلى اجل فبكذا، قال: (لا باس) (٢) إذا انصرف على احدهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) سقط من: [أ، ب].

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص چیز خریدتے ہوئے کہے کہ نقد اتنے کی اور ادھار اتنے کی تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں، جب اس نے جدائی سے پہلے ایک معاملے کو اختیار کرلیا، حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس بات کا تذکرہ حضرت مغیرہ سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب وہ دونوں میں سے ایک بات پر راضی ہوکر جدا ہوں تو حضرت ابراہیم بھی اس میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21683]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21683، ترقيم محمد عوامة 20836)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21684
٢١٦٨٤ - قال: شعبة، فذكرت ذلك لمغيرة فقال: كان إبراهيم لا يرى بذلك باسا إذا (تفرقا) (١) على (احدهما) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (افترقا)، وفي [هـ]: (تفرق).
(٢) في [جـ]: (رضا).

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس بات کا تذکرہ حضرت مغیرہ سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب وہ دونوں میں سے ایک بات پر جدا ہوتے تو ابراہیم اس میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21684]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21684، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
51. في بيع الولاء وهبته
ولاء کی بیع اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20837 ترقیم الشثری: -- 21685
٢١٦٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عيينة عن عبد الله بن دينار عن ابن (عمر) (١) قال: نهى رسول الله ﷺ عن بيع الولاء و (عن) (٢) هبته (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٧٥٦)، ومسلم (١٥٠٦).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء کی بیع اور اس کے ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21685]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21685، ترقيم محمد عوامة 20837)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں