🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20820 ترقیم الشثری: -- 21666
٢١٦٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن (عيينة) (١) قال: سالت ايوب عن الثوب بالثوبين نسيئة قال: كان محمد يكرهه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عنية)، وفي [ط، س]: (عينية).
حضرت ابن عیینہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایوب رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا ایک کپڑے کے بدلے دو کپڑے ادھار کے ساتھ دینا درست ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ محمد اسے مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21666]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21666، ترقيم محمد عوامة 20820)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20821 ترقیم الشثری: -- 21667
٢١٦٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عفان قال: نا حماد بن سلمة عن ثابت عن انس (ان) (١) النبي ﷺ اشترى صفية بسبعة (ارؤس (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٣٦٥)، وأبو داود (٢٩٩٧)، وابن ماجه (٢٢٧٢). وأحمد (١٢٢٦٢).

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کو سات غلاموں کے بدلے خریدا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21667]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21667، ترقيم محمد عوامة 20821)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20822 ترقیم الشثری: -- 21668
٢١٦٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: نا سفيان عن ابي (الوازع) (١) قال: سمعت ابن عمر يقول: من يبيعني بعيرا ببعيرين (٢) من يبيعني ناقة (بناقتين) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ك، ط]: (الوراع)، وفي [س]: (الورع).
(٢) في [هـ]: زيادة (و).
(٣) في [ك]: (ناقتين).
(٤) حسن؛ أبو الوازع هو زهير بن مالك الراسبي صدوق.

حضرت ابو وازع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو آواز لگاتے سنا کہ مجھے کون ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ بیچے گا؟ مجھے کون دو اونٹنیوں کے بدلے ایک اونٹنی بیچے گا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21668]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21668، ترقيم محمد عوامة 20822)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20823 ترقیم الشثری: -- 21669
٢١٦٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عباد عن هشام عن ابن سيرين قال: لا باس بالبيضة بالبيضتين والجوزة بالجوزتين.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک انڈے کے بدلے دو انڈے ایک اخروٹ کے بدلے دو اخروٹ دینے میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21669]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21669، ترقيم محمد عوامة 20823)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20824 ترقیم الشثری: -- 21670
٢١٦٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: (نا) (١) سفيان عن عبد الله مولى مجاهد عن مجاهد قال: لا باس (بالبيضة بالبيضتين) (٢) يدا بيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ثنا).
(٢) في [س]: (والجوزة بالجوزتين).

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک انڈے کے بدلے دو انڈے فوری ادائیگی کے ساتھ دینے میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21670]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21670، ترقيم محمد عوامة 20824)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20825 ترقیم الشثری: -- 21671
٢١٦٧١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ملازم بن عمرو عن زفر (بن) (١) يزيد عن ابيه قال: سالت ابا هريرة عن شراء الشاة بالشاتين إلى اجل (فنهاني) (٢) (وقال: لا) (٣) إلا يدا بيد (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [س]: (فنههما).
(٣) سقط من: [س].
(٤) مجهول؛ لجهالة زفر، وأخرجه مسدد كما في المطالب (١٣٨٠).

حضرت زفر بن یزید کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک مدت تک کے لئے ایک بکری کے بدلے دو بکریاں خریدنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے منع کیا اور فرمایا کہ یہ درست نہیں، البتہ اگر نقد ادائیگی کے ساتھ ہو تو درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21671، ترقيم محمد عوامة 20825)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
50. الرجل يشتري من الرجل (المبيع) فيقول: إن كان بنسيئة فبكذا، وإن كان نقدا (فبكذا)
ایک آدمی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے اور کہے: اگر ادھار کے ساتھ ہو تو اتنے کی اور اگر نقد ہو تو اتنے کی، اس صورت کاکیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20826 ترقیم الشثری: -- 21672
٢١٦٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن (زكريا) (١) بن ابي زائدة عن اشعث عن عكرمة عن ابن عباس قال: لا باس ان يقول للسلعة: هي بنقد بكذا وبنسيئة (بكذا) (٢) ولكن لا يفترقا إلا عن رضا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [س]: (هكذا).
(٣) ضعيف؛ لضعف أشعث.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر بیچنے والا سامان کے بارے میں یوں کہے کہ یہ نقد اتنے کا اور ادھار اتنے کا ہے تو اس میں کچھ حرج نہیں، البتہ جدائی کے وقت رضامندی کا ہونا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21672]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21672، ترقيم محمد عوامة 20826)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20827 ترقیم الشثری: -- 21673
٢١٦٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: (ثنا) (١) ابو الاحوص عن سماك عن ابي عبيدة او عن عبد الرحمن بن عبد الله عن ابن مسعود قال: صفقتان في صفقة ربا (إلا) (٢) ان يقول الرجل: إن كان بنقد فبكذا، (و) (٣) إن كان (بنسيئة) (٤) فبكذا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، ز]: (نا).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [س]: (أو).
(٤) في [أ، ب]: (بنسية)، وفي [جـ، ط، س]: (بنسئة).
(٥) منقطع؛ رواية أبي عبيدة عن أبيه منقطعة.

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک معاملے میں دو معاملے سود ہیں، البتہ اگر آدمی یوں کہے کہ نقد اتنے کی اور ادھار اتنے کی تو یہ درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21673، ترقيم محمد عوامة 20827)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20828 ترقیم الشثری: -- 21674
٢١٦٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: نا سفيان عن سماك عن عبد الرحمن بن عبد الله عن ابيه بمثله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ رواية عبد الرحمن عن أبيه منقطعة.
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21674، ترقيم محمد عوامة 20828)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20829 ترقیم الشثری: -- 21675
٢١٦٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا الثقفي عن ايوب عن محمد انه كان يكره ان يستام الرجل بالسلعة (يقول) (١) : هي بنقد بكذا و (بنسيئة) (٢) بكذا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تقول).
(٢) في [أ، ب]: (بنسية)، وفي [س]: (بنسئة).

حضرت محمد اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ آدمی سامان کے بارے میں یوں کہے کہ نقد اتنے کا اور ادھار اتنے کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21675]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21675، ترقيم محمد عوامة 20829)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں