مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. في الرجل يشتري من الرجل الشيء (فيستغليه) فيرد (هـ) ويرد معه (درهما)
اگر آدمی کسی چیز کو خرید کر واپس کرے اور ساتھ اضافی دراہم دے تو یہ کیسا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20791 ترقیم الشثری: -- 21636
٢١٦٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم عن الاسود انه كره ان يردها ويرد معها (درهما) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (درهم)، وفي [جـ]: (دراهم).
حضرت اسود نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ سامان واپس کرے اور اس کے ساتھ درہم بھی دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21636]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21636، ترقيم محمد عوامة 20791)
ترقیم عوامۃ: 20792 ترقیم الشثری: -- 21637
٢١٦٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن ابي (معبد) (١) قال: سمعت جابر بن زيد سئل عن رجل ابتاع (دارا) (٢) (او) (٣) عقارا، فاراد ان يقيله، فابى، فترك له عشرة (دراهم) (٤) او عشرين درهما فاقاله، قال: لا باس بذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (سعيد).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) سقط من: [ب].
(٤) في [ك]: (درهم).
حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے گھر یا زمین کو خریدا، پھر وہ اقالہ کرنا چاہتا ہے لیکن بائع راضی نہیں ہوتا، پھر وہ بائع کے لیے دس یا بیس دراہم چھوڑ دیتا ہے تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21637]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21637، ترقيم محمد عوامة 20792)
ترقیم عوامۃ: 20793 ترقیم الشثری: -- 21638
٢١٦٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن الشيباني عن الشعبي انه كره ان يردها ويرد معها (درهما) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، ز]: (درهم)، وفي [جـ]: (دراهم).
حضرت شعبی نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ چیز واپس کرے اور ساتھ درہم بھی دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21638]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21638، ترقيم محمد عوامة 20793)
ترقیم عوامۃ: 20794 ترقیم الشثری: -- 21639
٢١٦٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن اسامة بن زيد قال: سمعت سعيد بن المسيب وسئل عن رجل اشترى بعيرا، فندم المبتاع فاراد ان يرده (ويرد) (١) معه ثمانية (دراهم) (٢) ، فقال سعيد: لا باس به، إنما الربا فيما يكال ويوزن (مما) (٣) يؤكل ويشرب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ك]: (درهم).
(٣) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (ما).
حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے اونٹ خریدا پھر اسے اس معاملے پر افسوس ہوا، وہ اونٹ واپس کرتا ہے ساتھ آٹھ دراہم بھی دیتا ہے، ایسا کرنا کیسا ہے؟ حضرت سعید نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں، سود صرف ان چیزوں میں ہوتا ہے جن کا کیل یا وزن کیا جاتا ہے اور جو کھائی اور پی جاتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21639]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21639، ترقيم محمد عوامة 20794)
ترقیم عوامۃ: 20795 ترقیم الشثری: -- 21640
٢١٦٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن ابن عون عن (ابن) (١) سيرين قال: جاء رجلان فقاما عند شريح ثم (تحاورا) (٢) ، فقال له احدهما: اشهدوا اني قد (قبلت) (٣) (جملي) (٤) وثلاثين درهما، فسكت شريح، قال: فاراه لو (كرهه لانكره) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط، س]: (يحاورا).
(٣) في [ط]: (ملث)، وفي [س]: (قلت).
(٤) في [ب، س، ط]: (حملى).
(٥) في [س]: (كره لأنكر).
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ دو آدمی حضرت شریح کے پاس آئے اور گفتگو شروع کی، ان میں سے ایک نے کہا کہ آپ گواہی دیں کہ میں نے اپنا اونٹ اور تیس درہم قبول کرلیے، حضرت شریح خاموش رہے، میرے خیال میں اگر وہ اس معاملے کو ناپسند کرتے تو انکار فرما دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21640]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21640، ترقيم محمد عوامة 20795)
ترقیم عوامۃ: 20796 ترقیم الشثری: -- 21641
٢١٦٤١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن ابي زائدة عن يزيد عن الحسن وابن سيرين انهما لم يريا بذلك باسا (١) إذا (استغلى) (٢) الرجل البيع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (و).
(٢) في [س]: (استغنى)، وفي [ز]: (استلا).
حسن اور حضرت ابن سیرین اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے، جبکہ آدمی کو بیع مہنگی معلوم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21641]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21641، ترقيم محمد عوامة 20796)
ترقیم عوامۃ: 20797 ترقیم الشثری: -- 21642
٢١٦٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن يزيد بن إبراهيم عن الوليد بن عبد الله بن ابي مغيث عن مجاهد عن ابن عمر في رجل اشترى بعيرا فاراد ان يرده ⦗٣٦٣⦘ ويرد معه (درهما) (١) فقال: لا باس به (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (درهم)، وفي [جـ]: (دراهم).
(٢) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی ایک اونٹ خریدے اور پھر اسے کچھ دراہم کے ساتھ واپس کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21642]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21642، ترقيم محمد عوامة 20797)
ترقیم عوامۃ: 20798 ترقیم الشثری: -- 21643
٢١٦٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن يزيد بن إبراهيم عن الحسن وابن سيرين في الرجل يشتري السلعة (ثم) (١) (يستغليها) (٢) (قالا) (٣) : لا باس ان يردها ويرد معها درهما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [س]: (يستغلها).
(٣) في [هـ، س، ط]: (قال).
حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی کسی چیز کو خریدے پھر اسے مہنگا سمجھے تو اسے درہم کے ساتھ واپس کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21643]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21643، ترقيم محمد عوامة 20798)
ترقیم عوامۃ: 20799 ترقیم الشثری: -- 21644
٢١٦٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: (إذا) (١) تغيرت عن حالها فلا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب اس کی حالت بدل گئی تو ایسا کرنے میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21644]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21644، ترقيم محمد عوامة 20799)
49. في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
ترقیم عوامۃ: 20800 ترقیم الشثری: -- 21645
٢١٦٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا علي بن مسهر وابن ابي (زائدة) (١) عن صدقة ابن المثنى عن جده (رياح) (٢) (بن) (٣) الحارث (عن) (٤) عمار بن ياسر قال: العبد خير من العبدين، والبعير خير من البعيرين، والثوب خير من الثوبين، (لا باس به) (٥) يدا ⦗٣٦٤⦘ (بيد) (٦) إنما الربا في النساء، إنما الربا في النساء (٧) إلا ما كيل ووزن (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (زياد).
(٢) في [ب، س، ط]: (رياح).
(٣) في [أ، ب، س]: (عن).
(٤) في [أ، ب، س]: (بن).
(٥) سقط من: [جـ].
(٦) في [ك]: (بيدا).
(٧) سقط من: [هـ].
(٨) صحيح.
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک غلام دو غلاموں سے بہتر ہے، ایک اونٹ دو اونٹوں سے بہتر ہے، ایک کپڑا دو کپڑوں سے بہتر ہے، فوری ادائیگی کے ساتھ ہونے میں کوئی حرج نہیں، سود صرف ادھار میں ہوتا ہے، سود صرف ادھار میں ہوتا ہے، کیلی اور وزنی چیزوں کے علاوہ میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21645]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21645، ترقيم محمد عوامة 20800)