🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر عن النبي ﷺ فيما نهى عنه من الظروف
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتنوں کی ممانعت کے بارے میں مروی احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24264 ترقیم الشثری: -- 25349
٢٥٣٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يونس بن محمد قال: حدثنا عبد الواحد بن زياد عن عاصم الاحول عن فضيل بن زيد قال: كنا عند عبد الله بن (مغفل) (١) فتذاكرنا الشراب فقال: الخمر حرام، فقلت: الخمر حرام في كتاب الله، قال: فاي شيء تريد؟ (تريد ما) (٢) (سمعته) (٣) (من) (٤) رسول الله ﷺ؟ سمعت رسول الله ⦗٢٤١⦘ ﷺ ينهى عن الدباء والحنتم والمزفت (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (معقل).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [جـ، ز]: (سمعت).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) صحيح؛ فضيل ثقة، أخرجه أحمد (١٦٨٠٧)، والطيالسي (٩١٨)، والدارمي (٢١١٢)، والطبراني في الأوسط (٥٢٧٦)، والروياني (٨٨١).

حضرت فضیل بن زید سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ ہم عبد اللہ بن مغفل کے پاس تھے کہ ہم نے ایک دوسرے سے شراب کا ذکر کیا۔ اس پر حضرت عبد اللہ نے فرمایا۔ شراب حرام ہے۔ میں نے پوچھا۔ شراب کی حرمت کتاب اللہ میں ہے۔ تو حضرت عبد اللہ نے فرمایا۔ تم کیا بات چاہتے ہو؟ جو بات میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سُنی ہے تم وہ چاہتے ہو؟ (تو) میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سُنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دبائ، حنتم اور مزفت سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25349]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25349، ترقيم محمد عوامة 24264)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24265 ترقیم الشثری: -- 25350
٢٥٣٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا احمد بن إسحاق قال: حدثنا عبد الواحد بن زياد قال: حدثنا كليب بن وائل قال: (حدثتني) (١) (ربيبة) (٢) النبي ﷺ (٣) احسبها زينب قالت: نهى رسول الله ﷺ عن الدباء والحنتم، و (ارى) (٤) فيه النقير (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (حدثني).
(٢) في [ز]: (ربيب).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [أ، ح، ز]: (أدا).
(٥) حسن؛ كليب بن وائل صدوق، والحديث أخرجه البخاري (٣٤٩٢)، والطبراني (٢٤ [٧١٦])، والبيهقي في دلائل النبوة (١/ ١٧٣)، والمزي (٢٤/ ٢١٥).

حضرت کلیب بن وائل بیان کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ مجھے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیر تربیت بچی… میرے خیال میں زینب مراد تھی …نے بیان کیا۔ وہ فرماتی ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دبائ، اور حنتم سے منع فرمایا۔ (راوی کہتے ہیں) میرے خیال میں اس میں نقیر کا بھی ذکر تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25350]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25350، ترقيم محمد عوامة 24265)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24266 ترقیم الشثری: -- 25351
٢٥٣٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي فروة عن عبد الرحمن بن ابي ليلى انه كره المزفت، وقال (١) : لان اشرب بول حمار احب إلي من ان اشرب في مزفت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (قال).
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کے بارے میں روایت ہے کہ وہ مزفّت، برتن، کو ناپسندسمجھتے تھے۔ اور کہتے تھے۔ مجھے مزفت۔ میں کچھ پینے سے زیادہ یہ بات محبوب ہے کہ میں گدھے کا پیشاب پیوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25351]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25351، ترقيم محمد عوامة 24266)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24267 ترقیم الشثری: -- 25352
٢٥٣٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (١) عن ابي هارون العبدي عن ابي سعيد الخدري قال: نهى رسول الله ﷺ عن المزفت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) يظهر أن في النسخ نقصًا، لبعد زمانيهما، وفي الروايات الأخرى يقع بين وكيع وأبي هارون راوٍ كسفيان الثوري أو الحسن بن صالح.
(٢) ضعيف جدًا؛ أبو هارون متروك، أخرجه عبد الرزاق (١٦٩٣٠).

حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزفّت۔ برتن سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25352]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25352، ترقيم محمد عوامة 24267)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24268 ترقیم الشثری: -- 25353
٢٥٣٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن إدريس عن حصين عن سعد بن عبيدة عن البراء قال: امرني عمر ان انادي يوم القادسية: لا ينبذ في دباء ولا حنتم ولا مزفت (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت براء سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھے قادسیہ کے دن یہ حکم دیا کہ میں یہ نداء کروں۔ دُبائ، حنتم اور مزفت میں نبیذ نہیں بنائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25353]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25353، ترقيم محمد عوامة 24268)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24269 ترقیم الشثری: -- 25354
٢٥٣٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن عبد الملك ابن نافع قال: سالت ابن عمر عن الطلاء يطيخ، فقال: لا باس، قلت: إنه (في) (١) مزفت، قال: لا تشربه في مزفت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) ضعيف جدًا، عبد الملك بن نافع جرحه عدد من الأئمة.

حضرت عبد الملک بن نافع سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پختہ طلاء کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا۔ کوئی حرج نہیں ہے۔ میں نے پوچھا۔ اگر یہ مزفّت۔ برتن۔ میں ہو؟ تو انہوں نے فرمایا۔ تم مزفت میں نبیذ نہ پیو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25354]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25354، ترقيم محمد عوامة 24269)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24270 ترقیم الشثری: -- 25355
٢٥٣٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن سليمان التيمي عن ابي مجلز (عن رجل) (١) عن ابي هريرة: انه نهى عن المزفت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (عن رجل).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي.

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ انہوں نے مزفّت۔ برتن۔ سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25355]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25355، ترقيم محمد عوامة 24270)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24271 ترقیم الشثری: -- 25356
٢٥٣٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن حبيب بن ابي عمرة عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: نهى رسول الله ﷺ عن الدباء والمزفت والحنتم والنقير، وان يخلط (البلح) (١) بالزهو (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (البر).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٩٩٠)، وأحمد (٢٤٩٩)، وأصله عند البخاري (٥٣).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دباء، مزفت، حنتم اور نقیر سے منع فرمایا: اور اس بات سے بھی منع کیا کہ کچی کھجور کو پکی کھجور سے خلط کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25356]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25356، ترقيم محمد عوامة 24271)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24272 ترقیم الشثری: -- 25357
٢٥٣٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن المختار بن فلفل قال: سالت انس بن مالك عن النبيذ، قال: اجتنب مسكره في كل شيء، واجتنب ما سوى ذلك فيما زفت في دن او قربة او قرعة او جرة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت مختار بن فلفل سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نبیذ کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: ہر شئی میں نشہ آور مقدار سے بچو اور جس مٹکے، مشکیزہ، کدو (کے مصنوعی برتن) اور گھڑے کو مزفّت بنایا گیا ہو اس کی اس سے بھی کم مقدار سے اجتناب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25357]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25357، ترقيم محمد عوامة 24272)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24273 ترقیم الشثری: -- 25358
٢٥٣٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد (بن هارون) (١) قال: اخبرنا عبد الخالق ابن سلمة قال: سمعت سعيد بن المسيب يقول: سمعت ابن عمر يقول عند هذا النبر، (فاشار) (٢) إلى منبر رسول الله ﷺ: قدم وفد عبد القيس على رسول الله ﷺ فسالوه عن الاشربة فنهاهم عن الدباء والنقير (٣) والحنتم، فقلت: يا ابا محمد (٤) المزفت؟ وظننا انه نسيه، فقال: لم اسمعه (يومئذ من ابن عمر) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (بن هارون).
(٢) في [ز]: (واشار).
(٣) في [ز]: زيادة (والمزفت).
(٤) في [هـ]: زيادة (و).
(٥) في [ط]: (من ابن عمر يومئذ).
(٦) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٩٩٧)، وأحمد (٤٦٢٩).

حضرت سعید بن المسیب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو اس منبر…حضرت سعید نے منبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف اشارہ کیا … پر کہتے سُنا کہ عبد القیس کا وفد جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشروبات کے بارے میں سوال کیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں دبائ، نقیر اور حنتم سے منع فرمایا۔ میں نے پوچھا۔ اے ابو محمد! مزفت (سے منع کیا تھا)؟ ہمارا خیال یہ ہے کہ آپ اس کو بھول گئے تھے۔ تو انہوں نے جواباً فرمایا۔ میں نے اس دن کی حدیث میں یہ بات حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نہیں سُنی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25358، ترقيم محمد عوامة 24273)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں