🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر عن النبي ﷺ فيما نهى عنه من الظروف
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتنوں کی ممانعت کے بارے میں مروی احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24274 ترقیم الشثری: -- 25359
٢٥٣٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن ابي التياح عن حفص الليثي عن عمران بن الحصين ان النبي ﷺ نهى عن الحنتم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول، لجهالة حفص الليثي، أخرجه أحمد (١٩٩٨٠)، والنسائي ٨/ ١٧٠، وابن حبان (٥٤٠٦)، والطيالسي (٨٤٣)، والطحاوي ٤/ ٢٤٦، والطبراني ١٨/ (٤٩٢)، والمزي ٧/ ٢١.
حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حنتم سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25359]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25359، ترقيم محمد عوامة 24274)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24275 ترقیم الشثری: -- 25360
٢٥٣٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد بن سعيد عن سفيان عن منصور عن إبراهيم عن الاسود عن عائشة قالت: نهى رسول الله ﷺ عن الدباء والمزفت (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٩٩٥)، ومسلم (١٩٩٥).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔ کہتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دباء اور مزفّت سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25360، ترقيم محمد عوامة 24275)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24276 ترقیم الشثری: -- 25361
٢٥٣٦١ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيدة بن) (١) حميد عن منصور عن إبراهيم عن الاسود قال: قلت لعائشة: ما نهى عنه رسول الله ﷺ من الاشربة؟ ⦗٢٤٤⦘ قال: نهى عن الدباء والمزقت] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].
(٣) صحيح؛ وانظر: ما قبله.

حضرت اسود سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا۔ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کن مشروبات سے منع فرمایا؟ تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے جواباً ارشاد فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دباء اور مزفّت (کے مشروبات) سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25361]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25361، ترقيم محمد عوامة 24276)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 25362
٢٥٣٦٢ - قال إبراهيم: فقلت للاسود: فالحنتم والجرار (الخضر؟) (١) (فقال) (٢) : تريد ان نقول ما لم يقل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الحضر).
(٢) في [ز]: (قال).

حضرت ابراہیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود سے پوچھا۔ حنتم اور سبز گھڑا (بھی منع ہے)؟ تو انہوں نے فرمایا: تم یہ چاہتے ہو کہ جو بات نہیں کہی گئی، ہم وہ بھی کہہ دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25362]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25362، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
3. من كره الجر الأخضر ونهى عنه
جو لوگ سبز گھڑے کو مکروہ سمجھتے ہیں اور اس سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24277 ترقیم الشثری: -- 25363
٢٥٣٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن ابي حمزة جار لهم قال: سمعت هلالا -رجلا من بني مازن- يحدث عن سويد بن مقرن قال: اتيت رسول الله ﷺ بنبيذ في جرة، فسالته فنهاني عنه، فاخذت الجرة فكسرتها (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول، لجهالة أبي حمزة وهلال المازني، أخرجه أحمد (١٥٧٠٤)، والطيالسي (١٢٦٤)، والبيهقي ٨/ ٣٠٢، وابن أبي عاصم في الآحاد والمثاني (١٠٨٤)، والبخاري في التاريخ ٤/ ٢٠٨ تعليقًا، وابن قانع في معجم الصحابة ١/ ٢٩٣.
حضرت سوید بن مقرن سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک گھڑے میں نبیذ لے کر حاضر ہوا اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے (نبیذ کے متعلق) سوال کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے نبیذ سے منع فرمایا۔ پس میں نے وہ گھڑا پکڑا اور اس کو توڑ ڈالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25363]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25363، ترقيم محمد عوامة 24277)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24278 ترقیم الشثری: -- 25364
٢٥٣٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد (بن) (١) هارون عن التيمي عن ابي نضرة عن ابي سعيد قال: نهى رسول الله ﷺ عن نبيذ الجر الاخضر، قلت: (فالابيض؟) (٢) قال: لا ادري (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ز]: (والأبيض).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٩٩٦)، وأحمد (١١٠٦٥).

حضرت ابو سعید سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سبز رنگ کے گھڑے کی نبیذ سے منع فرمایا ہے۔ (ابو سعید کے شاگرد کہتے ہیں) میں نے پوچھا۔ سفید (کا حکم کیا ہے)؟ تو انہوں نے فرمایا۔ مجھے معلوم نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25364، ترقيم محمد عوامة 24278)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24279 ترقیم الشثری: -- 25365
٢٥٣٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن التيمي عن (امينة) (١) عن عائشة قالت: نهى رسول الله ﷺ عن نبيذ الجز (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أميمة).
(٢) مجهول؛ أمينة مجهولة، أخرجه أحمد (٢٤٦٧٦)، وابن ماجه (٣٤٥٧)، وعبد الرزاق (١٦٩٦٤)، وأبو يعلى (١٢١١).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، کہتی ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھڑے کی نبیذ سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25365]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25365، ترقيم محمد عوامة 24279)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24280 ترقیم الشثری: -- 25366
٢٥٣٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مسهر عن الشيباني عن ابن ابي اوفى قال: نهى رسول الله ﷺ عن (جر) (١) الاخضر، قلت: فالابيض؟ (قال) (٢) : لا ادري (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الجر).
(٢) في [أ، ح]: (قلت).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٩١٠٣)، والنسائي ٨/ ٣٠٤، وابن حبان (٥٤٠٢)، وبنحوه أخرجه البخاري (٥٥٩٦).

حضرت ابن ابی اوفی سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سبز رنگ کے گھڑے سے منع فرمایا۔ (ابن ابی اوفی کے شاگرد کہتے ہیں) میں نے پوچھا۔ سفید گھڑا (بھی منع ہے)؟ ابن ابی اوفیٰ نے کہا: مجھے معلوم نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25366]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25366، ترقيم محمد عوامة 24280)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24281 ترقیم الشثری: -- 25367
٢٥٣٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن سعيد بن يزيد عن عبد العزيز بن (١) اسيد قال: قال رجل لابن الزبير: افتنا في نبيذ الجر، قال: سمعت رسول الله ﷺ نهى عن نبيذ الجر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، هـ]: زيادة (أبي).
(٢) مجهول؛ لجهالة عبد العزيز، أخرجه أحمد (١٦٥٩٨)، والنسائي ٨/ ٣٣، وأبو يعلى (٦٨٠٩)، والطبراني ١٣/ (٣١٥)، والدارمي ٢/ ١١٧، والطحاوي ٤/ ٢٢٣، والبزار (٢٢٢٧).

حضرت عبد العزیزبن اسید سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت ابن زبیر سے کہا۔ آپ ہمیں گھڑے کی نبیذ کے بارے میں مسئلہ بتائیں تو حضرت ابن زبیر نے فرمایا: میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گھڑے کی نبیذ سے منع فرماتے ہوئے سُنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25367]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25367، ترقيم محمد عوامة 24281)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24282 ترقیم الشثری: -- 25368
٢٥٣٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابي حيان عن عباية بن (رفاعة) (١) ان جده رافع بن خديج راى جرة خضراء لاهله في الشمس، فاخذ جلمودا فرماها فكسرها فإذا فيها سمن فقال: ادركوا سمنكم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (رافعة).
(٢) صحيح.

حضرت عبایہ بن رفاعہ سے روایت ہے کہ ان کے دادا حضرت رافع بن خدیج نے ان کے گھر والوں کا ایک سبز گھڑا دھوپ میں پڑا ہوا دیکھا تو انہوں نے ایک سخت پتھر پکڑا اور گھڑے کی طرف پھینکا اور گھڑے کو توڑ ڈالا۔ اچانک اس میں سے گھی نکل آیا۔ حضرت رافع کہنے لگے۔ تم لوگ اپنا گھی سنبھال لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25368]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25368، ترقيم محمد عوامة 24282)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں