مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في (لحوم) السلاحف والرق
چھوٹے کچھوے اور بڑے کچھوے کے گوشت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25089 ترقیم الشثری: -- 26196
٢٦١٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن ابيه انه كان لا يرى باكل (السلحفاة) (١) باسا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (بسلحفا).
حضرت ابن طاؤس، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کچھوا کھانے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26196]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26196، ترقيم محمد عوامة 25089)
ترقیم عوامۃ: 25090 ترقیم الشثری: -- 26197
٢٦١٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن مبارك عن الحسن قال: لا باس باكلها.
حضرت حسن سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اس کے کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26197]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26197، ترقيم محمد عوامة 25090)
43. باب (التخليل) من الطعام
کھانے کے بعد خلال کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 25091 ترقیم الشثری: -- 26198
٢٦١٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كان ابن عمر يامر (بالتخلل) (١) ، ويقول: إن ذلك إذا ترك وهن الاضراس (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (بالإخلال).
(٢) صحيح.
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما، خلال کرنے کا حکم دیا کرتے تھے اور کہتے تھے، جب خلال چھوڑا جاتا ہے تو یہ داڑھوں کو کمزور کردیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26198]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26198، ترقيم محمد عوامة 25091)
44. في لحوم (الجلالة)
گندگی کھانے والے جانوروں کے گوشت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25092 ترقیم الشثری: -- 26199
٢٦١٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن عطاء انه كان يكره لحوم الجلالة والبانها.
حضرت ہشام، حضرت عطاء کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ گندگی کھانے والے جانوروں کے گوشت اور ان کے دودھ کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26199]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26199، ترقيم محمد عوامة 25092)
ترقیم عوامۃ: 25093 ترقیم الشثری: -- 26200
٢٦٢٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث عن مجاهد ان نبي الله ﷺ نهى عن لحوم الجلالة والبانها (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ ليث ضعيف، ومجاهد تابعي، أخرجه عبد الرزاق (٨٧١٣)، وأخرجه أبو داود (٣٧٨٥)، والترمذي (١٨٢٤)، وابن ماجه (٣١٨٩)، والحاكم ٢/ ٤٠، والبيهقي ٩/ ٣٣٢، والطبراني (١٣٤٦٤)، من حديث مجاهد عن ابن عمر.
حضرت مجاہد سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گندگی کھانے والے جانوروں کے گوشت اور ان کے دودھ سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26200]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26200، ترقيم محمد عوامة 25093)
ترقیم عوامۃ: 25094 ترقیم الشثری: -- 26201
٢٦٢٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة قال: (حدثنا) (١) مغيرة بن مسلم عن ابي الزبير عن جابر قال: نهى رسول الله ﷺ عن الجلالة ان يؤكل لحمها (او) (٢) يشرب لبنها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (نا).
(٢) في [أ، ح، ط]: (ويشرب) بدل (أو).
(٣) ضعيف؛ لضعف مغيرة بن مسلم، وانظر: المطالب العالية (٢٣٤٧).
حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع کیا کہ گندگی کھانے والے جانور کا گوشت کھایا جائے یا اس کا دودھ پیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26201]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26201، ترقيم محمد عوامة 25094)
ترقیم عوامۃ: 25095 ترقیم الشثری: -- 26202
٢٦٢٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سليم عن ابن جريج قال: كان عطاء لا يرى بالجلالة باسا: ان يحج عليها، وتؤكل إذا كان اكثر علفها (غير) (١) (الجلة) (٢) ، (وإن كان اكثر علفها الجلة فإنه يكرهها) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ط]: (حبلة).
(٣) سقط ما بين القوسين من: [هـ].
حضرت ابن جریج سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عطاء گندگی کھانے والے جانور کے بارے میں کوئی حرج نہیں محسوس کرتے تھے کہ اس پر حج کیا جائے اور جب اس کا اکثر چارہ غیر گندگی ہو تو اس کو کھایا جائے اور اگر اس کا اکثر چارہ گندگی ہو تو پھر آپ نے اس کو ناپسند فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26202]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26202، ترقيم محمد عوامة 25095)
ترقیم عوامۃ: 25096 ترقیم الشثری: -- 26203
٢٦٢٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن قال: كان لا يرى باكلها باسا.
حضر ت عمرو، حضرت حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ گندگی کھانے والے جانور کے کھانے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26203]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26203، ترقيم محمد عوامة 25096)
ترقیم عوامۃ: 25097 ترقیم الشثری: -- 26204
٢٦٢٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (يحيى) (١) بن يمان عن عثمان بن الاسود عن عكرمة بن خالد قال: نهي عن البان الجلالة ولحومها وان يحج عليها وان يعتمر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (يحيى).
(٢) مرسل ضعيف؛ عكرمة بن خالد تابعي، ويحيى بن يمان ضعيف.
حضرت عکرمہ بن خالد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ گندگی کھانے والے جانور کے گوشت اور دودھ سے منع کیا گیا ہے اور اس بات سے بھی منع کیا گیا ہے کہ اس پر حج یا عمرہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26204]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26204، ترقيم محمد عوامة 25097)
ترقیم عوامۃ: 25098 ترقیم الشثری: -- 26205
٢٦٢٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو بن ميمون عن نافع عن ابن عمر انه كان يحبس الدجاجة الجلالة (ثلاثا) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ثلثا).
(٢) صحيح.
حضرت نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ گندگی کھانے والی مرغی کو (ذبح سے پہلے) تین دن بند رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26205]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26205، ترقيم محمد عوامة 25098)