🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. من رخص فيه
جو حضرات اس کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25666 ترقیم الشثری: -- 26790
٢٦٧٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن مالك بن مغول عن ابي (السفر) (١) قال: رايت على البراء (خاتم) (٢) من ذهب (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (السعد)، وفي [ز]: (السعر).
(٢) في [هـ]: (خاتمًا من).
(٣) صحيح؛ أخرجه الطحاوي ٤/ ٢٥٩، ويعقوب في المعرفة ٣/ ٧٨، كما أخرجه (١٨٦٥٢)، وأبو يعلى ١٧٠٨، وابن عدي ٤/ ١٥٦٧.

حضرت ابو السفر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت براء پر سونے کی انگوٹھی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26790]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26790، ترقيم محمد عوامة 25666)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25667 ترقیم الشثری: -- 26791
٢٦٧٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن مسعر عن ثابت بن عبيد قال: رايت على عبد الله بن يزيد (خاتما) (١) من ذهب (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (خاتم).
(٢) صحيح.

حضرت ثابت بن عبید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن یزید پر سونے کی انگوٹھی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26791]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26791، ترقيم محمد عوامة 25667)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25668 ترقیم الشثری: -- 26792
٢٦٧٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن دكين قال: حدثنا ابن الغسيل قال: حدثنا حمزة بن ابي اسيد والزبير بن المنذر بن ابي اسيد (قالا) (١) : نزعنا من يد ابي اسيد خاتم ذهب حين مات وكان بدريا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (قال).
(٢) صحيح لغيره.

حضرت حمزہ بن ابی اسید اور حضرت زبیر بن منذر بیان کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ جب حضرت ابو اسید فوت ہوئے تو ہم نے ان کے ہاتھ سے سونے کی انگوٹھی اتاری جبکہ وہ بدری تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26792]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26792، ترقيم محمد عوامة 25668)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25669 ترقیم الشثری: -- 26793
٢٦٧٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن ابي القاسم الازدي قال: سالت انس بن مالك اتختم بخاتم من ذهب؟ فقال: نعم، وإن شئت من فضة، (لا) (١) يضرك، ولكن لا تطعم في إناء ذهب ولا فضة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فلا).
(٢) ضعيف جدًا؛ أبو القاسم متروك.

حضرت ابو القاسم ازدی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سوال کیا۔ کیا میں سونے کی انگوٹھی پہن لوں؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ اور اگر تم چاہو تو چاندی کی پہن لو۔ تمہیں کوئی نقصان نہیں ہوگا لیکن تم سونے یا چاندی کے برتن میں کھانا نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26793]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26793، ترقيم محمد عوامة 25669)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
63. من كان يجعل فصه مما يلي كفه
جو حضرات نگینہ کو ہتھیلی کی طرف رکھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25670 ترقیم الشثری: -- 26794
٢٦٧٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يجعل فصه مما يلي كفه.
حضرت مغیرہ، حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اپنے نگینہ کو ہتھیلی کی طرف کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26794]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26794، ترقيم محمد عوامة 25670)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25671 ترقیم الشثری: -- 26795
٢٦٧٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ايوب بن موسى عن نافع عن ابن عمر ان النبي ﷺ كان يجعل فصه مما يلي بطن كفه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٦٥١)، ومسلم (٢٠٩١).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نگینہ کو اپنی ہتھیلی کے اندر کی جانب کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26795]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26795، ترقيم محمد عوامة 25671)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25672 ترقیم الشثری: -- 26796
٢٦٧٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن (ابن) (١) ابي (رواد) (٢) قال: كان عكرمة إذا دخل الخلاء جعل فصه مما يلي بطن كفه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (ابن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (ذواد)، وفي [ز]: (وراد).

حضرت ابن ابی رواد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عکرمہ جب بیت الخلاء جاتے تو اپنے نگینہ کو اپنی ہتھیلی کے اندر کی جانب کرلیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26796]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26796، ترقيم محمد عوامة 25672)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
64. من كان يلبس (خاتما) في يساره
جو حضرات بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25673 ترقیم الشثری: -- 26797
٢٦٧٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه قال: كان الحسن والحسين يتختمان في يسارهما (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین۔ یہ دونوں اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26797، ترقيم محمد عوامة 25673)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25674 ترقیم الشثری: -- 26798
٢٦٧٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن سليمان بن بلال عن جعفر عن ابيه (١) ان ابا بكر وعمر وعثمان (تختموا) (٢) في يسارهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (الحسن).
(٢) في [ط]: (يختتمون).
(٣) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك أبا بكر وعمر وعثمان.

حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: حضرت ابوبکر اور حضرت عمر اور حضرت عثمان اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26798]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26798، ترقيم محمد عوامة 25674)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25675 ترقیم الشثری: -- 26799
٢٦٧٩٩ - (حدثنا) (١) ابو بكر قال: حدثنا عبدة (عن) (٢) عبيد الله قال: رايت القاسم وسالما يتختمان في يسارهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ح، ط]: (بن).

حضرت عبید اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کو اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی ڈالتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26799، ترقيم محمد عوامة 25675)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں