🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. في الصور في البيت
گھر میں تصویروں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25705 ترقیم الشثری: -- 26830
٢٦٨٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن عدي عن خالد بن سعد قال: (دعي) (١) ابو مسعود إلى طعام، فراى في البيت صورة، فلم يدخل حتى كسرت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (دعاني)، وفي [ح]: (دعا).
(٢) صحيح.

حضرت خالد بن سعد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو مسعود کو ایک جگہ کھانے کی دعوت دی گئی۔ انہوں نے (اس) گھر میں تصویر دیکھی تو ا س وقت تک اندر نہیں گئے جب تک تصویر توڑی نہیں گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26830]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26830، ترقيم محمد عوامة 25705)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25706 ترقیم الشثری: -- 26831
٢٦٨٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن نافع عن اسلم قال: لما قدم عمر الشام اتاه رجل من الدهاقين فقال: إني قد صنعت لك طعاما فاحب ان تجيء فيرى اهل عملي كرامتي عليك ومنزلتي عندك -او كما قال-: (قال) (١) : فقال: إنا لا ندخل هذه الكنائس، او قال: هذه البيع التي فيها (٢) الصور (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة في: [جـ، ز].
(٢) في [ز]: زيادة (هذه).
(٣) صحيح.

حضرت اسلم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب حضرت عمر شام میں آئے تو ان کے پاس دہقانوں (زمینداروں کے سرداروں) میں سے ایک صاحب آئے اور کہا۔ میں نے آپ کے لئے کھانا تیار کیا ہے۔ اور مجھے یہ بات محبوب ہے کہ آپ آئیں تاکہ میرے کام والے میری آپ کے ہاں عزت و مقام کو دیکھ لیں، یا ایسی کوئی بات کہی۔ حضرت عمر نے فرمایا: ہم ان کنیسوں اور گرجاؤں میں جن میں تصویریں ہوں نہیں جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26831]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26831، ترقيم محمد عوامة 25706)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25707 ترقیم الشثری: -- 26832
٢٦٨٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه عن علي انه كره الصور في البيوت (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو جعفر لا يروي عن علي.
حضرت جعفر، اپنے والد سے، حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ گھروں میں تصویروں کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26832]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26832، ترقيم محمد عوامة 25707)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25708 ترقیم الشثری: -- 26833
٢٦٨٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو نعيم) (١) عن سفيان عن مسلم بن ابي مريم عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: لا تدخل الملائكة بيتا فيه صورة (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (نعم).
(٢) في [ط]: زيادة (ولا كلب).
(٣) صحيح.

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایسے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26833]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26833، ترقيم محمد عوامة 25708)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25709 ترقیم الشثری: -- 26834
٢٦٨٣٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب قال: اخبرنا اسامة بن (زيد ابن) (١) اسلم قال: حدثني ابي انه بنى على (اخيه) (٢) فدخل ابن عمر فراى صورة في البيت فمحاها او حكها، ثم قال: سمعت رسول الله ﷺ (يقول) (٣) :"لا تدخل الملائكة بيتا فيه (صورة ولا كلب) (٤) "] (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (زيدًا عن).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (أخته).
(٣) ساقطة في: [ز].
(٤) في [جـ، ز]: (كلب ولا صورة).
(٥) ساقط ما بين المعكوفين في: [ط].
(٦) ضعيف؛ لضعف أسامة بن زيد بن أسلم، وأخرجه البخاري (٣٢٢٧) بنحوه من حديث سالم عن أبيه.

حضرت اسامہ بن زید کہتے ہیں۔ مجھ سے میرے والد نے بیان کیا کہ انہوں نے اپنے بھائی کا ولیمہ کیا۔ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی آئے اور انہوں نے گھر میں تصویر دیکھی۔ پس اس کو مٹا دیا یا رگڑ دیا پھر فرمایا: میں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہتے ہوئے سُنا ہے۔ ”ایسے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں کتا یا تصویر ہو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26834]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26834، ترقيم محمد عوامة 25709)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25710 ترقیم الشثری: -- 26835
٢٦٨٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (زيد) (١) بن (الحباب) (٢) عن حسين بن ⦗٨٥⦘ واقد عن (ابن بريدة) (٣) عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تدخل الملائكة بيتا فيه كلب" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يزيد).
(٢) في [أ، جـ، ز، ط]: (حباب).
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (أبي بردة)، وتقدم الخبر في ٥/ ٤١٠ برقم [٢١١٣٧].
(٤) حسن؛ حسين بن واقد صدوق، أخرجه أحمد (٢٢٩٨٧)، والعراقي في تقريب الأسانيد (ص ٧٧)، وابن الأعرابي في معجمه (٢٤١١)، وأبو يعلى في الكبير والضياء والبرقاني كما في إتحاف الخيرة (٧٣٢٢).

حضرت ابن بریدہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایسے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26835]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26835، ترقيم محمد عوامة 25710)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25711 ترقیم الشثری: -- 26836
٢٦٨٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن عبد الرحمن بن يزيد عن مكحول قال: كان في ترس النبي ﷺ كبش مصور فشق ذلك (عليه) (١) ، فاصبح وقد ذهب الله به (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة في: [ح].
(٢) مرسل؛ مكحول تابعي.

حضرت مکحول سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ڈھال میں ایک مصور مینڈھا تھا۔ پس یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر شاق تھی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صبح کی تو اللہ تعالیٰ نے اس کو مٹا دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26836]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26836، ترقيم محمد عوامة 25711)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25712 ترقیم الشثری: -- 26837
٢٦٨٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة عن ابن ابي ذئب عن الحارث عن كريب مولى ابن عباس (عن اسامة) (١) قال: دخلت على رسول الله ﷺ الكآبة فقلت: ما لك يا رسول الله! قال:"إن جبريل وعدني ان ياتيني، فلم ياتني منذ ثلاث"، (فجاز) (٢) كلب، قال اسامة: فوضعت يدي على راسي وصحت، فجعل النبي فيقول:"ما لك يا اسامة؟"، قلت (جاز) (٣) كلب، (فامره) (٤) النبي ﷺ بقتله فقتل، فاتاه جبريل (فهش) (٥) إليه، فقال رسول الله ﷺ:"مالك ابطات ⦗٨٦⦘ وقد كنت إذا وعدتني لم تخلفني؟"، فقال:"إنا لا ندخل بيتا فيه (كلب ولا تصاوير) (٦) " (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (فأجاز).
(٣) في [جـ]: (أجاز).
(٤) في [جـ، ز]: (فأمر).
(٥) في [ط]: (فنهش).
(٦) في [ح]: (صورة).
(٧) حسن؛ الحارث صدوق، أخرجه أحمد (٢١٧٧٢)، والبزار (٢٥٩٠)، والطيالسي (٦٢٧)، والطبراني (٣٨٧)، والطحاوي ٤/ ٢٨٣، والضياء (١٣٤٧).

حضرت اسامہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں اندر آیا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پریشانی کے اثرات دیکھے۔ میں نے پوچھا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آپ کو کیا ہوا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”حضرت جبرائیل نے تین دن سے میرے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ وہ میرے پاس آئیں گے لیکن وہ میرے پاس نہیں آئے۔“ اس دوران کتا گزرا۔ حضرت اسامہ کہتے ہیں۔ میں نے اپنے سر پر ہاتھ رکھا اور چیخ ماری۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہنا شروع کیا۔ ”اے اسامہ! تمہیں کیا ہوا ہے؟“ میں نے کہا۔ کتا گزرا ہے۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے قتل کا حکم فرمایا۔ اور اس کو قتل کردیا گیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حضرت جبرائیل آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی طرف لپکے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں کیا ہوا تھا۔ تم نے دیر کردی جبکہ تم جب میرے ساتھ وعدہ کرتے ہو تو اس کی خلاف ورزی نہیں کرتے؟“ حضرت جبرائیل نے کہا۔ ہم ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا یا تصویر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26837]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26837، ترقيم محمد عوامة 25712)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25713 ترقیم الشثری: -- 26838
٢٦٨٣٨ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن ابن إسحاق عن ابي جعفر ان النبي ﷺ كان لا يدخل بيتا فيه (صورة) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (صورة).
(٢) مرسل؛ أبو جعفر تابعي.

حضرت ابوجعفر سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے جس میں تصویر ہو۔ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے جس میں تصویر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26838]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26838، ترقيم محمد عوامة 25713)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26839
٢٦٨٣٩ - (وإن عليا كان لا يدخل بيتا فيه صورة) (١) ] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ز، هـ].
(٢) سقط الخبران من: [ط].
(٣) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًا.

اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے جس میں تصویر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26839]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26839، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں