🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
136. الرجل يصدم الرجل
اس آدمی کا بیان جس نے دوسرے آدمی کو دھکا دیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28207 ترقیم الشثری: -- 29441
٢٩٤٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن اشعث عن الحكم عن علي في الفارسين يصطدمان، قال: يضمن الحي دية الميت (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ الحكم لم يدرك عليًّا، وأشعث ضعيف.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دو شہسواروں کے بارے میں جو آپس میں ٹکڑا گئے تھے آپ نے یوں ارشاد فرمایا: زندہ مردہ کی دیت کا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29441]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29441، ترقيم محمد عوامة 28207)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28208 ترقیم الشثری: -- 29442
٢٩٤٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن قتادة عن كعب بن (سور) (١) ان رجلا كان على حمار، فاستقبله رجل على بعير في زقاق، فنفر الحمار، فصرع (الرجل) (٢) فاصابه (٣) شيء، فلم يضمن كعب بن (سور) (٤) صاحب البعير شيئا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (سوار).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ك]: زيادة (رجل).
(٤) في [هـ]: (سوار).

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی گدھے پر سوار تھا کہ اس کے سامنے سے گلی میں اونٹ پر سوار ایک شخص آیا پس گدھا خوف زدہ ہوگیا اور آدمی کو نیچے گرادیا جس سے وہ آدمی زخمی ہوگیا تو حضرت کعب بن سور نے اونٹ پر سوار کو کسی چیز کا بھی ضامن نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29442]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29442، ترقيم محمد عوامة 28208)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28209 ترقیم الشثری: -- 29443
٢٩٤٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة عن بن ابي ذئب عن المطلب بن السائب السهمي عن سعيد بن المسيب ان عثمان قضى ان كل مقتتلين اقتتلا ضمنا ما بينهما (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ المطلب صدوق، وهو ابن السائب بن أبي وداعة بن جبيرة بن سعيد بن سعد بن سهم القرشي المدني، روى عن سعيد بن المسيب وحفصة وأبيه المسيب وله صحبه، وروى عنه ابن عجلان وابن أبي ذئب وابنه إبراهيم بن المطلب وزهير بن محمد العنبري وإسحاق بن حازم ويوسف بن يعقوب الماجشون، وذوه ابن حبان في الثقات، وقال ابن سعد: كان قليل الحديث وهو ختن سعيد بن المسيب، زوجه سعيد بدرهمين.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے فیصلہ فرمایا کہ دو آپس میں لڑنے والے ایک دوسرے کے نقصان کے ضامن ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29443]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29443، ترقيم محمد عوامة 28209)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
137. الحائط (المائل) يشهد على صاحبه
اس جھکی ہوئی دیوار کا بیان کہ جس کے مالک کے خلاف اس کے جھکے ہونے کی گواہی د ی گئی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28210 ترقیم الشثری: -- 29444
٢٩٤٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن قال: إذا (شهد) (١) على صاحب الحائط المائل فوقع فاصاب فهو ضامن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (شهد).
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جب جھکی ہوئی دیوار کے مالک کے خلاف گواہی دی گئی پھر وہ دیوار کسی پر گرپڑی تو وہ مالک ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29444]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29444، ترقيم محمد عوامة 28210)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28211 ترقیم الشثری: -- 29445
٢٩٤٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر عن شريح قال: إذا كان حائط الرجل مائلا فاشهد عليه ضمن.
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: جب آدمی کی دیوار جھکی ہوئی ہو اور اس کے بارے میں اس کے خلاف گواہی دے دی گئی تو وہ شخص ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29445]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29445، ترقيم محمد عوامة 28211)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28212 ترقیم الشثری: -- 29446
٢٩٤٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم مثله.
حضرت مغیرہ سے حضرت ابراہیم کا مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29446]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29446، ترقيم محمد عوامة 28212)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28213 ترقیم الشثری: -- 29447
٢٩٤٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء الخفاف عن سعيد عن قتادة انه كان يقول: في الحائط المائل إذا (شهدوا) (١) على صاحبه فقتل إنسانا فهو ضامن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (أشهدوا).
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ جھکی ہوئی دیوار کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ جب لوگ اس کے مالک کے خلاف گواہی دے دیں پھر اس سے کوئی انسان مرگیا تو وہ شخص ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29447]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29447، ترقيم محمد عوامة 28213)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
138. الرجل يقع على الرجل أو يثب عليه
ایک شخص دوسرے شخص پر گرنے یا اس پر حملہ کرنے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28214 ترقیم الشثری: -- 29448
٢٩٤٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن حجاج عن (ابي) (١) عون عن شريح ان غلاما وثب على آخر، فتنحى الاسفل وانكسرت ثنية الاعلى، فضمن الاعلى ولم يضمن الاسفل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (ابن).
حضرت ابو عون فرماتے ہیں کہ ایک بچہ نے دوسرے پر چھلانگ ماری نیچے والا وہاں سے ہٹ گیا اور اوپر والے کا دانت ٹوٹ گیا تو حضرت شریح نے اوپر والے کو ضامن قرار دیا نہ کر نیچے والے کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29448]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29448، ترقيم محمد عوامة 28214)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28215 ترقیم الشثری: -- 29449
٢٩٤٤٩ - (حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا) (١) عمران بن (حدير) (٢) عن ابي مجلز قال: لو صرع رجل على رجل فمات احدهما ضمن الباقي، (قال) (٣) : قلت: لم؟ قال: لانه (لا يطل دم مسلم) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [أ، ب]: (جدير).
(٣) في [ط، هـ]: (فإن).
(٤) في [ط]: (لا بطل دمه فسلن)، وفي [ب، ك]: (لا بطل دم مسلم)، وفي [هـ]: (لا يبطل دم مسلم).

حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز نے ارشاد فرمایا: اگر ایک آدی کسی پر گرگیا پھر ان دونوں میں سے ایک کی موت واقع ہوگئی تو بچنے والا ضمان دے گا راوی کہتے ہیں میں نے پوچھا: کیوں؟ آپ نے فرمایا: اس لیے کہ مسلمان کا خون رائیگاں قرار نہں دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29449]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29449، ترقيم محمد عوامة 28215)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28216 ترقیم الشثری: -- 29450
٢٩٤٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم ان غلامين (كانا) (١) يلعبان (التحية) (٢) فصرع احدهما الآخر، فشج احدهما وانكسرت ثنية الآخر، فضمن (الاعلى الاسفل) (٣) ولم يضمن (الاسفل الاعلى) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط]: (كان).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) في [ط، هـ]: (الأسفل الأعلى).
(٤) في [أ، ح، ط، هـ]: (الأعلى الأسفل).

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ دو بچے کھیل رہے تھے کہ ایک نے دوسرے کو پچھاڑا جس سے ایک کے سر میں چوٹ لگ گئی اور دوسرے کا دانت ٹوٹ گیا۔ ابراہیم نے اوپر گرنے والے کو نیچے والے کا ضامن بنایا اور نیچے والے کو اوپر والے کا ضامن نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29450]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29450، ترقيم محمد عوامة 28216)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں