🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
145. الرجل يقتله النفر
اس آدمی کا بیان جس کو جماعت نے قتل کردیاہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28270 ترقیم الشثری: -- 29511
٢٩٥١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: سمعت (سليمان) (١) بن موسى قال: في القوم يدلون جميعا في الرجل: (يقتلهم) (٢) جميعا به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سلمان).
(٢) سقط من: [جـ].

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن موسیٰ کو ایک قوم کے بارے میں جو سب مل کر ایک آدمی کے قتل میں شریک ہوں آپ کو یوں فرماتے ہوئے سنا اس کے بدلے ان سب کو قتل کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29511]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29511، ترقيم محمد عوامة 28270)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28271 ترقیم الشثری: -- 29512
٢٩٥١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: رجل قتل رجلين حوين عمدا، قال: هو (بينهما) (١) قود.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في مصنف عبد الرزاق ٩/ ٤٨٠ (١٨٠٨٧): (بهما)، وانظر: ١٠/ ١٣ (١٨١٩١).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے ایک آدمی کے بارے میں دریافت کیا: جس نے دو آزاد آدمیوں کو عمداً قتل کردیا ہو؟ آپ نے فرمایا: اس کو ان دونوں کے بدلے قصاصاً قتل کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29512]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29512، ترقيم محمد عوامة 28271)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28272 ترقیم الشثری: -- 29513
٢٩٥١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن مجالد عن الشعبى عن المغيرة ابن شعبة انه قتل سبعة برجل (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف مجالد.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ نے ایک آدمی کے بدلے سات کو قصاصاً قتل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29513]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29513، ترقيم محمد عوامة 28272)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
146. من كان لا يقتل منهم إلا واحدا
جو ان سب میں سے صرف ایک کوقتل کرتا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28273 ترقیم الشثری: -- 29514
٢٩٥١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن إسماعيل بن ابي خالد عن حبيب بن ابي ثابت قال: لا يقتل رجلان برجل.
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت حبیب بن ابی ثابت نے ارشاد فرمایا: ایک آدمی کے بدلے دو کو قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29514]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29514، ترقيم محمد عوامة 28273)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28274 ترقیم الشثری: -- 29515
٢٩٥١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عمرو بن دينار قال: كان عبد الملك وابن الزبير لا يقتلان منهم إلا واحدا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں حضرت عبدالملک اور حضرت ابن زبیر ان سب میں سے صرف ایک کو قتل کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29515]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29515، ترقيم محمد عوامة 28274)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28275 ترقیم الشثری: -- 29516
٢٩٥١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن محمد قال: لا يقتل منهم إلا (واحدا) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ط، م]: (واحد).
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت محمد نے ارشاد فرمایا: ان میں سے صرف ایک کو قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29516]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29516، ترقيم محمد عوامة 28275)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28276 ترقیم الشثری: -- 29517
٢٩٥١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيد الله) (١) بن موسى عن حسن بن صالح عن سماك عن ذهل بن كعب ان معاذا قال لعمر: ليس لك ان تقتل نفسين (بنفس) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ك]: (نفسين).
(٣) مجهول؛ لجهالة ذهل بن كعب.

حضرت ذھل بن کعب فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ نے حضرت عمر سے فرمایا: آپ کے لیے جائز نہیں ہے کہ آپ دو نفوس کو ایک نفس کے بدلہ میں قتل کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29517]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29517، ترقيم محمد عوامة 28276)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
147. الرجل يصيب نفسه بالجرح
اس آدمی کا بیان جو خود کو زخم پہنچا لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28277 ترقیم الشثری: -- 29518
٢٩٥١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن ليث عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده عبد الله بن عمرو قال: كان رجل يسوق حمارا وكان راكبا عليه، فضربه بعصى معه فطارت منها شظية فاصابت عينه (ففقاتها) (١) ، (فرفع) (٢) ذلك إلى عمر بن الخطاب فقال: هي (يد) (٣) من ايدي المسلمين، لم يصبها اعتداء على احد، فجعل دية عينه على عاقلته (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (ففقاها).
(٢) في [ط]: (رفع).
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ط].
(٤) ضعيف؛ لضعف ليث.

حضرت عبداللہ بن عمرو فرماتے ہیں کہ ایک آدمی گدھے کو ہنکا رہا تھا اس حال میں کہ وہ اس پر سوار تھا پس اس نے اپنے پاس موجود لاٹھی اس کو ماری تو اس کا ریزہ اڑتا ہوا اس کی آنکھ میں لگا اور اس کی آنکھ پھوڑ دی۔ پھر یہ معاملہ حضرت عمر بن خطاب کی خدمت میں پیش کیا گیا تو آپ نے فرمایا: یہ مسلمانوں کے ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ ہے اس سے کسی پر کوئی زیادتی نہیں ہوئی اور آپ نے اس کی آنکھ کی دیت اس کے خاندان والوں پر ڈالی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29518]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29518، ترقيم محمد عوامة 28277)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28278 ترقیم الشثری: -- 29519
٢٩٥١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: الرجل يصيب نفسه بالجرح خطا، عليه بينة؟ قال: (تعقله) (١) (عاقلته) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (يعقله).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط].

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا اس آدمی کے متعلق جو غلطی سے خود کو زخم پہنچالے کیا اس پر شہادت لازم ہوگی؟ آپ نے فرمایا: اس کے خاندان والے دیت ادا کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29519]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29519، ترقيم محمد عوامة 28278)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
148. الإمام يخطئ في (الحد)
اس امام کا بیان جو حد نافذ کرنے میں غلطی کرجائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28279 ترقیم الشثری: -- 29520
٢٩٥٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حرمي بن عمارة عن شعبة قال: سالت (الحكم) (١) وحمادا عن رجلين شهدا على رجل فقطعت يده، فنظروا فإذا احد الشاهدين عبد، قالا: يضمن الإمام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: بياض.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے ایسے دو آدمیوں کے بارے میں دریافت کیا جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف گواہی دی پس اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا، پھر لوگوں نے غور کیا تو ان دونوں گواہوں میں سے ایک غلام تھا اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: امام کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29520]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29520، ترقيم محمد عوامة 28279)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں