مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. الموضحة في الوجه ما فيها؟
چہرے پر موضحہ زخم کا حکم
ترقیم عوامۃ: 27374 ترقیم الشثری: -- 28551
٢٨٥٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن حمران عن إياس بن معاوية قال: الموضحة هونا وهونا سواء -واشار معتمر بيده إلى راسه ووجهه-.
حضرت ایاس بن معاویہ کا ارشاد ہے کہ ہڈی کو واضح کردینے والا زخم اس جگہ اور اس جگہ برابر ہیں اور معتمر نے اپنے ہاتھ کے ساتھ اپنے چہرے اور سر کی طرف اشارہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28551]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28551، ترقيم محمد عوامة 27374)
ترقیم عوامۃ: 27375 ترقیم الشثری: -- 28552
٢٨٥٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن سعيد عن قتادة (ان) (١) عمر ابن عبد العزيز قال: خمس خمس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (عن).
حضرت قتادہ سے مروی ہے کہ عمر بن عبدالعزیز نے فرمایا کہ پانچ، پانچ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28552]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28552، ترقيم محمد عوامة 27375)
ترقیم عوامۃ: 27376 ترقیم الشثری: -- 28553
٢٨٥٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: الموضحة في الراس خمس، وفي الوجه عشر.
حضرت سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ جو زخم سر میں ہڈی کو واضح کردے اس میں پانچ اور جو چہرے میں واضح کردے اس میں دس اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28553]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28553، ترقيم محمد عوامة 27376)
ترقیم عوامۃ: 27377 ترقیم الشثری: -- 28554
٢٨٥٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن داود عن عامر قال: الموضحة في الوجه لها ديتان.
حضرت عامر کا ارشاد ہے کہ جو زخم چہرے میں ہڈی کو واضح کردے تو اس کی دو دیتیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28554]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28554، ترقيم محمد عوامة 27377)
13. الأذن ما فيها من الدية؟
کان کے لیے خون کی دیت کیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 27378 ترقیم الشثری: -- 28555
٢٨٥٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن عاصم ابن ضمرة عن علي قال: في الاذن نصف الدية (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ عاصم صدوق.
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کان میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28555]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28555، ترقيم محمد عوامة 27378)
ترقیم عوامۃ: 27379 ترقیم الشثری: -- 28556
٢٨٥٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن مكحول عن زيد قال: إذا اصطلمت الاذن ففيها ديتها (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ مكحول لم يسمع من زيد.
حضرت زید نے فرمایا جب کان جڑ سے اکھڑ جائے تو اس میں اس کی دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28556]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28556، ترقيم محمد عوامة 27379)
ترقیم عوامۃ: 27380 ترقیم الشثری: -- 28557
٢٨٥٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن طاوس عن ابيه قال: قال ابو بكر: في الاذن خمس عشرة من اجل انه (ليس) (١) يضر (سمعها) (٢) (ويغشيها) (٣) (الشعر) (٤) والعمامة (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (لم).
(٢) في [هـ]: (سمعًا).
(٣) في [ط، هـ]: (يغطيها).
(٤) في [ك]: (العشر).
(٥) منقطع؛ طاوس لا يروي عن أبي بكر.
حضرت ابن طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے ارشاد فرمایا کہ کان میں پندرہ اونٹ ہیں، کیونکہ اس سے سننے میں نقص نہیں ہوتا، اور اس کو بال اور پگڑی ڈھانپ لیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28557]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28557، ترقيم محمد عوامة 27380)
ترقیم عوامۃ: 27381 ترقیم الشثری: -- 28558
٢٨٥٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني ابن ابي نجيح عن مجاهد انه كان يقول: في الاذن (إذا) (١) استؤصلت خمسون من الإبل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت مجاہد کہا کرتے تھے کہ کہ کان جب جڑ سے اکھڑ جائے تو اس میں پچاس اونٹ دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28558]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28558، ترقيم محمد عوامة 27381)
ترقیم عوامۃ: 27382 ترقیم الشثری: -- 28559
٢٨٥٥٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: في الاذن إذا استؤصلت خمسون من الإبل] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
حضرت عطاء نے فرمایا کہ کان جب جڑ سے اکھڑ جائے تو اس میں پچاس اونٹ دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28559]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28559، ترقيم محمد عوامة 27382)
ترقیم عوامۃ: 27383 ترقیم الشثری: -- 28560
٢٨٥٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني عبد العزيز بن عمر ان في كتاب لعمر بن عبد العزيز عن عمر بن الخطاب قال: في الاذن نصف الدية (او) (١) عدل ذلك من الذهب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (و).
(٢) منقطع؛ عمر بن عبد العزيز لا يروي عن عمر بن الخطاب.
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو عبدالعزیز بن عمر نے بتایا کہ عمر بن عبدالعزیز کی کتاب میں ہے کہ حضرت عمر نے فرمایا کہ کان میں آدھی دیت یا اس کے برابر سونا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28560، ترقيم محمد عوامة 27383)