مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. الأذن ما فيها من الدية؟
کان کے لیے خون کی دیت کیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 27384 ترقیم الشثری: -- 28561
٢٨٥٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي بكر عن الشعبي عن شريح قال: في الاذن نصف الدية.
حضرت شریح کا ارشاد ہے کہ کان میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28561، ترقيم محمد عوامة 27384)
ترقیم عوامۃ: 27385 ترقیم الشثری: -- 28562
٢٨٥٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن اشعث عن الشعبي عن عبد الله قال: في الاذن إذا استؤصلت نصف الدية اخماسا، (فما) (١) نقص منها (فبحساب) (٢) ذلك (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (في).
(٢) في [جـ]: (فحساب).
(٣) منقطع ضعيف، أشعث ضعيف، والشعبي لم يسمع ابن مسعود.
حضرت عبداللہ کا ارشاد ہے کہ کان جب جڑ سے اکھڑ جائے تو اس میں آدھی دیت پانچ میں ہوگی، پھر جو اس سے کم ہو تو اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28562، ترقيم محمد عوامة 27385)
14. الأنف كم فيه؟
ناک کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27386 ترقیم الشثری: -- 28563
٢٨٥٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) ابن ابي ليلى عن عكرمة بن خالد عن رجل من آل عمر قال: قال رسول الله ﷺ:"في الانف إذا استؤصل (مارنه) (٢) الدية" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ب، ط]: (مادته).
(٣) مرسل ضعيف، ابن أبي ليلى ضعيف، والرجل تابعي، وانظر: [٢٨٥٠٢].
اٰل عمر کے کسی آدمی سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ناک کا نرم حصہ جب جڑ سے کاٹ دیا جائے تو اس میں دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28563]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28563، ترقيم محمد عوامة 27386)
ترقیم عوامۃ: 27387 ترقیم الشثری: -- 28564
٢٨٥٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن عاصم بن ضمرة عن علي قال: في الانف الدية (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ عاصم صدوق.
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ ناک میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28564]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28564، ترقيم محمد عوامة 27387)
ترقیم عوامۃ: 27388 ترقیم الشثری: -- 28565
٢٨٥٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص (بن) (١) غياث عن (اشعث) (٢) عن علي قال: في الانف الدية، وما قطع من الانف فبحساب (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [ط]: (أشمن).
(٣) منقطع ضعيف؛ أشعث ضعيف لم يدرك عليًا.
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ ناک میں دیت ہے اور ناک کا جو حصہ کاٹ دیا گیا ہو تو پھر اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28565]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28565، ترقيم محمد عوامة 27388)
ترقیم عوامۃ: 27389 ترقیم الشثری: -- 28566
٢٨٥٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن محمد بن عمارة عن ابي بكر ابن عصرو بن (حزم) (١) قال: (كان) (٢) في كتاب رسول الله ﷺ لعمرو بن حزم:"في الانف إذا استوعب (مارنه) (٣) الدية" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، ك]: (جرم)، وفي [ب]: (مرحوم).
(٢) زيادة من: [جـ، م، ك].
(٣) في [أ، ب، ط]: (مادنه).
(٤) مرسل؛ أبو بكر بن عمرو تابعي.
حضرت ابوبکر بن عمرو بن حزم کا ارشاد ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کتاب میں جو حضرت عمرو بن حزم کو لکھی ارشاد تھا کہ جس ناک کا نرم حصہ کاٹا جا چکا ہو تو اس میں دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28566]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28566، ترقيم محمد عوامة 27389)
ترقیم عوامۃ: 27390 ترقیم الشثری: -- 28567
٢٨٥٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: في الانف الدية، وما نقص من الانف فبحسابه.
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے فرمایا کہ ناک میں دیت ہے اور جو جنایت ناک سے کم درجہ کی ہو تو اس کے حساب سے اس کی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28567]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28567، ترقيم محمد عوامة 27390)
ترقیم عوامۃ: 27391 ترقیم الشثری: -- 28568
٢٨٥٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال (١) : الانف والاذن بمنزلة السن، ما نقص منه فبحساب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (في).
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ نا ک اور کان بمنزلہ دانت کے ہیں جو جنایت اس سے کم ہو تو اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28568]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28568، ترقيم محمد عوامة 27391)
ترقیم عوامۃ: 27392 ترقیم الشثری: -- 28569
٢٨٥٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بن فضيل عن اشعث عن (الشعبي) (١) عن ⦗٣٤⦘ عبد الله: في الانف إذا اوعب جدعه او قطع المارن الدية اخماسا، فما نقص منه فبالحساب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) منقطع ضعيف؛ أشعث ضعيف، والشعبي لم يسمع ابن مسعود.
حضرت عبداللہ سے مروی ہے کہ جب ناک کو جڑ سے کاٹ دیا جائے یا اس کا نرم حصہ کاٹ دیا جائے تو دیت (کاملہ) پانچ حصوں میں ہوگی اور جو جنایت اس سے کم درجہ کی ہو تو اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28569]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28569، ترقيم محمد عوامة 27392)
ترقیم عوامۃ: 27393 ترقیم الشثری: -- 28570
٢٨٥٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن ابي نجيح (عن مجاهد) (١) قال: في (الروثة) (٢) (٣) ثلث الدية، فإذا بلغ المارن العظم فالدية وافية، فإن اصيب من الروثة (الارنبة) (٤) او (غيرها) (٥) ما لم يبلغ العظم فبحساب الروثة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في: [أ، ب، ط]، وزاد بعدها في [هـ]: (أنه).
(٢) أي: طرف الأنف من مقدمته، النهاية ٢/ ٢٧١، وفي [ط]: (الروية).
(٣) في [ك]: (الأرنيته)، وغيرها: (ما لم يبلغ).
(٤) في [ط]: (الأدنبة).
(٥) في [ب، ط، ك، م]: (غيره).
حضرت مجاہد نے فرمایا کہ ناک کی چونچ کے کٹنے میں دیت کا تیسرا حصہ ہے پھر اگر ناک کے نرم حصے کا زخم ہڈی تک پہنچ جائے تو دیت کامل ہوگی اور اگر ناک کی چونچ میں سے ناک کے سرے یا کسی اور حصہ کو کوئی تکلیف آئی تو جب تک وہ ہڈی تک نہ پہنچ جائے اس میں چونچ کے حساب سے ہی دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28570]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28570، ترقيم محمد عوامة 27393)