مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. الأنف كم فيه؟
ناک کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27394 ترقیم الشثری: -- 28571
٢٨٥٧١ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال سليمان بن موسى: كتب عمر بن عبد العزيز إلى امراء الاجناد: في الانف إذا (اوعب) (٢) جدعه الدية كاملة، فما اصيب من الانف (فبحساب) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في غير [م، هـ]: (أوعى).
(٣) في [هـ]: (فبحسابه).
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ سلیمان بن موسیٰ نے فرمایا کہ عمر بن عبدالعزیز نے امرائے اجناد کی جانب حکم جاری کیا کہ ناک جب جڑ سے کاٹ دی جائے تو پوری دیت ہوگی، اور ناک کے جس حصے کو نقصان پہنچے تو اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28571]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28571، ترقيم محمد عوامة 27394)
ترقیم عوامۃ: 27395 ترقیم الشثری: -- 28572
٢٨٥٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: في العرنين الدية.
حضرت عامر کا ارشاد ہے کہ ناک کی اوپر کی جانب کی ہڈی (جہاں ابرو اکھٹی ہوتی ہیں) میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28572]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28572، ترقيم محمد عوامة 27395)
ترقیم عوامۃ: 27396 ترقیم الشثری: -- 28573
٢٨٥٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (سلام) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: في المارن الدية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سالم).
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ ناک کے نرم حصے میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28573]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28573، ترقيم محمد عوامة 27396)
ترقیم عوامۃ: 27397 ترقیم الشثری: -- 28574
٢٨٥٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن عبيدة عن إبراهيم عن (عمر) (١) قال: في الانف الدية (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ق]: (عمرو).
(٢) منقطع ضعيف؛ عبيدة ضعيف، وإبراهيم لم يسمع من عمر.
حضرت عمر کا ارشاد ہے کہ ناک میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28574]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28574، ترقيم محمد عوامة 27397)
15. أرنبة الأنف والوترة (وجائفة) الأنف
ناک کے بانسے، نتھنے اور ناک کے پردے کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27398 ترقیم الشثری: -- 28575
٢٨٥٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد عن حجاج عن مكحول عن زيد ابن (ثابت) (١) قال: في الارنبة: ثلث (دية) (٢) الانف، و (في) (٣) الوترة ثلث دية الانف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك، هـ]: (أسلم)، وانظر: غريب الحديث لابن قتيبة ٢/ ٢٠٨.
(٢) سقط من: [جـ، م، ك].
(٣) في [ك]: (مع).
حضرت زید بن ثابت کا ارشاد ہے کہ ناک کے سرے میں ناک کی دیت کا تیسرا حصہ ہے اور دونوں نتھنوں کے درمیان والے پردے میں بھی ناک کی دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28575]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28575، ترقيم محمد عوامة 27398)
ترقیم عوامۃ: 27399 ترقیم الشثری: -- 28576
٢٨٥٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حجاج وعمر بن عامر عن مكحول (عن) (١) زيد بن ثابت قال: في (الخرمات) (٢) الثلاث في الانف: (الدية) (٣) ، وفي كل واحدة ثلث الدية (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (و).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (الجرمات)، وفي [ط]: (الخزمات)، وفي [م]: (الخزمات)، وسقط من: [ك].
(٣) في [ط]: (الليلة).
(٤) منقطع؛ مكحول لا يروي عن زيد.
حضرت زید بن ثابت کا ارشاد ہے کہ ناک کے تینوں پردوں میں دیت ہے اور ایک میں دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28576]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28576، ترقيم محمد عوامة 27399)
ترقیم عوامۃ: 27400 ترقیم الشثری: -- 28577
٢٨٥٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: في الروثة ثلث الدية، وإن اصيب من الروثة الارنبة او غيرها ما لم يبلغ العظم فبحساب (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (الروثة).
حضرت مجاہد کا ارشاد ہے کہ ناک کی چونچ کے کٹنے میں دیت کا تیسرا حصہ ہے اور اگر چونچ میں سے ناک کے سرے کو یا کسی اور حصہ کو زخم پہنچ گیا تو جب تک ہڈی تک زخم نہ پہنچ جائے تو اس وقت تک اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28577]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28577، ترقيم محمد عوامة 27400)
ترقیم عوامۃ: 27401 ترقیم الشثری: -- 28578
٢٨٥٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: في الانف جائفة؟ قال: نعم.
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے پوچھا کہ کیا ناک کے اندرونی زخم کا بھی اعتبار ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ہاں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28578]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28578، ترقيم محمد عوامة 27401)
ترقیم عوامۃ: 27402 ترقیم الشثری: -- 28579
٢٨٥٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن ابي نجيح عن مجاهد انه كان يقول: في جائفة الانف ثلث الدية، فإن (انفذ) (١) (فالثلثان) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أنفذت).
(٢) في [ب، ط، م]: (الثلثان).
حضرت مجاہد سے منقول ہے کہ وہ ناک کے اندرونی زخم کے بارے میں دیت کے تیسرے حصے کا کہا کرتے تھے۔ پھر اگر وہ آر پار ہوجائے تو دو تہائی کا کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28579]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28579، ترقيم محمد عوامة 27402)
16. في كسر الأنف
ناک توڑنے کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27403 ترقیم الشثری: -- 28580
٢٨٥٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن سعيد بن مسروق عن الشعبي سئل عن رجل كسر [انف رجل فبرئ على عثم (١) قال: فيه حكم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: على ميلان.
حضرت شعبیے مروی ہے کہ کسی ایسے آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا کہ جس نے ایک دوسرے آدمی کی ناک توڑدی پھر ٹیڑھی جڑی تو انہوں نے جواب دیا کہ اس میں فیصلہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28580]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28580، ترقيم محمد عوامة 27403)