🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. في جراحات الرجال والنساء
آدمیوں اور عورتوں کے زخموں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28071 ترقیم الشثری: -- 29301
٢٩٣٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر عن ابن عون عن الحسن قال: (تستوي) (١) جراحات (الرجال والنساء) (٢) (إلى) (٣) النصف، فإذا بلغت النصف فهي على النصف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (يستوي).
(٢) في [ب، ك، م]: (النساء والرجال).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (على).

حسن بصری نے ارشاد فرمایا: آدمیوں اور عورتوں کے زخم نصف دیت تک برابر ہیں اور جب نصف تک پہنچ جائیں تو پھر ان میں نصف ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29301]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29301، ترقيم محمد عوامة 28071)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28072 ترقیم الشثری: -- 29302
٢٩٣٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: تعاقل المراة الرجل إلى الثلث: إصبعها كإصبعه، وسنها كسنه، (وموضحتها) (١) كموضحته، ومنقلتها كمنقلته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (وموضحها).
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا: عورت کی دیت آدمی کی دیت کے برابر تہائی تک ہوگی، عورت کی انگلی آدمی کی انگلی کی طرح ہوگی اور اس کا دانت آدمی کے دانت کی طرح اور اس کا گہرا زخم اس کے گہرے زخم کی طرح اور اس کے سر کا زخم آدمی کے سر کے زخم کی طرح ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29302]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29302، ترقيم محمد عوامة 28072)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28073 ترقیم الشثری: -- 29303
٢٩٣٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني وإسماعيل ⦗١٧٥⦘ عن الشعبي عن علي قال: (تستوي) (١) جراحات (النساء والرجال) (٢) في كل شيء (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (يستوي).
(٢) في [جـ]: (الرجال والنساء).
(٣) صحيح.

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: عورتوں اور آدمیوں کے زخم ہر عضو میں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29303]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29303، ترقيم محمد عوامة 28073)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28074 ترقیم الشثری: -- 29304
٢٩٣٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد الله بن ذكوان ابي الزناد عن عمر بن عبد العزيز قال في موضحة المراة ومنقلتها وسنها: مثل الرجل في الدية.
حضرت عبداللہ بن ذکوان ابو الزناد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا: عورت کے گہرے زخم اور سر کے زخم میں جس سے ہڈیوں کے ریزے برآمد ہوں اور دانت میں آدمی کے مثل ہے دیت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29304]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29304، ترقيم محمد عوامة 28074)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28075 ترقیم الشثری: -- 29305
٢٩٣٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن (رجل عن) (٢) عروة بن الزبير قال: منقلتها (وموضحتها) (٣) وسنها مثل الرجل في الدية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) سقط من: [ط، هـ]، وفي [جـ]: (وموضحهما).

حضرت سفیان کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عروہ بن زبیر نے ارشاد فرمایا: عورت کے سر کا زخم، گہرا زخم اور اس کے دانت کا ٹوٹنا دیت میں آدمی کے مثل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29305]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29305، ترقيم محمد عوامة 28075)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28076 ترقیم الشثری: -- 29306
٢٩٣٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ربيعة بن ابي عبد الرحمن قال: قلت لسعيد بن المسيب: كم في هذه من المراة (يعني) (١) الخنصر؟ فقال: عشر من الإبل، قال: قلت: في هذين -يعني الخنصر والتي تليها- (فقال) (٢) : عشرون، (قال) (٣) : قلت: (فهؤلاء) (٤) -يعني (الثلاثة) (٥) - قال: ثلاثون، قال: قلت: ففي هؤلاء -واوما إلى الاربع- قال: عشرون، قال: قلت: ⦗١٧٦⦘ حين آلمت جراحها وعظمت مصيبتها كان الاقل لارشها، قال: اعراقي انت؟ قال: قلت: عالم متثبت او جاهل متعلم، قال: يا ابن اخي السنة (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [جـ، ك، م]: (قال).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [هـ]: (ففي هؤلاء).
(٥) في [م]: (الثلاث).
(٦) مرسل؛ سعيد بن المسيب تابعي.

حضرت ربیعہ بن ابو عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعیدبن مسیب سے دریافت کیا عورت کی چھنگلی ٹوٹنے میں کیا لازم ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا: دس اونٹ، میں نے پوچھا: اور ان دونوں میں یعنی چھنگلی اور اس کے ساتھ ملی ہوئی انگلی میں؟ آپ نے فرمایا: بیس اونٹ، میں نے پوچھا! ان تین انگلیوں میں کیا لازم ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا: تیس اونٹ میں نے چاروں انگلیوں کی طرف اشارہ کر کے پوچھا! ان میں کیا لازم ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا: بیس اونٹ راوی کہتے ہیں: میں نے عرض کی؟ جب اس کا درد بڑھ گیا اور تکلیف زیادہ ہوگئی تو اس کی دیت کم کیوں ہوئی؟ آپ نے فرمایا: کیا تم عراق کے رہنے والے ہو؟ میں نے عرض کی: (میں) یا تو محقق عالم ہوں یا سیکھنے والا جاہل طالبعلم! آپ نے جواب دیا: اے میرے بھتیجے یہ سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29306]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29306، ترقيم محمد عوامة 28076)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28077 ترقیم الشثری: -- 29307
٢٩٣٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا المسعودي عن الحكم بن عتيبة قال: كتب شريح إلى هشام بن هبيرة ان دية المراة على النصف من دية الرجل إلا السن والموضحة.
حضرت حکم بن عتیبہ فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ہشام بن ھبیرہ کو خط لکھا: عورت کی دیت آدمی کی دیت سے نصف ہے مگر دانت اور سر کے زخم میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29307]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29307، ترقيم محمد عوامة 28077)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28078 ترقیم الشثری: -- 29308
٢٩٣٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن محمد بن إسحاق عن الزهري عن سعيد بن المسيب.
حضرت سعید بن مسیب اور حضرت عمر بن عبدالعزیز ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: آدمی اور عورت کی دیت عورت کی ثلث دیت تک برابر ہوگی پھر دونوں میں فرق ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29308، ترقيم محمد عوامة 28078)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29309
٢٩٣٠٩ - وعن مكحول عن عمر بن عبد العزيز انهما (قالا) (١) : يعاقل الرجل المراة في ثلث ديتها ثم يختلفان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) [أ، ح، ط، هـ]: (قال).
حضرت مکحول حضرت عمر بن عبدالعزیز سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: آدمی اور عورت کی دیت عورت کی ثلث دیت تک برابر ہوگی پھر دونوں میں فرق ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29309]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29309، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
116. الرجل يقتل عبده
اس آدمی کا بیان جو اپنے غلا م کو قتل کردے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28079 ترقیم الشثری: -- 29310
٢٩٣١٠ - حدثنا ابو بكر قاله: حدثنا عبد الرحيم (١) عن قتادة عن الحسن عن سمرة بن جندب قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"من قتل عبده قتلناه ومن جدع عبده جدعناه" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سيأتي في كتاب الرد على أبي حنيقة أن بينهما (ابن أبي عروبة) وجعله مرسلًا برقم [٣٨٩٣٣]
(٢) منقطع، وقد صرح الحسن بعدم سماعه لهذا الحديث عند أحمد، أخرجه أحمد (٢٠١٠٤)، وأبو داود (٤٥١٥)، والترمذي (١٤١٤)، والنسائي ٨/ ٢٠، وابن ماجه (٢٦٦٣)، والحاكم ٤/ ٣٦٧، والدارمي (٢٣٥٨)، والطبراني (٦٨٠٨)، وابن عدي ٢/ ٧٢٩، والطيالسي (٩٠٥)، والبيهقي ٨/ ٣٥، والبغوي (٢٥٣٣)، وأبو نعيم في أخبار أصبهان ١/ ٣٠٥.

حضرت سمرہ بن جندب فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا! جس شخص نے اپنے غلام کو قتل کیا ہم بدلے میں اسے قتل کریں گے اور جس نے اپنے غلام کی ناک کاٹ دی تو ہم اس کی ناک کاٹ دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29310]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29310، ترقيم محمد عوامة 28079)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں