مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
113. من قال: لا يقتل حتى (يؤدى) نصف الدية
جو شخص یوں کہے: اس آدمی کو قتل نہیں کیا جائے گا یہاں تک کہ وہ آدمی دیت ادا کردے
ترقیم عوامۃ: 28055 ترقیم الشثری: -- 29281
٢٩٢٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن عوف عن الحسن قال: لا يقتل الذكر بالانثى حتى (يؤدى) (١) نصف الدية إلى اهله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يؤدوا).
حضرت عوف فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: مرد کو عورت کے بدلے قصاصاً قتل نہیں کیا جائے گا یہاں تک کہ وہ قاتل کے اہل کو آدھی دیت ادا کردیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29281]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29281، ترقيم محمد عوامة 28055)
ترقیم عوامۃ: 28056 ترقیم الشثری: -- 29282
٢٩٢٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يعلى عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يقتل المراة قال: إن قتلوه ادوا نصف الدية وإن شاءوا قبلوا الدية.
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے اس آدمی کے بارے میں جس نے عورت کو قتل کردیا ہو، آپ نے یوں ارشاد فرمایا: اگر وہ اس کو قصاصاً قتل کردیں تو وہ آدھی دیت ادا کریں اور اگر عورت کے خاندان والے چاہیں تو دیت قبول کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29282]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29282، ترقيم محمد عوامة 28056)
114. القصاص (بين) الرجال والنساء
آدمیوں اور عورتوں کے درمیان قصاص کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28057 ترقیم الشثری: -- 29283
٢٩٢٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن (جعفر) (١) بن برقان عن عمر بن عبد العزيز قال: القصاص (فيما) (٢) بين الرجل والمراة في العمد فيما بينه وبين النفس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (جابر).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا کہ عمد کی صورت مرد اور عورت کے مابین وہی قصاص ہے جو ایک نفس سے دوسرے نفس کے بدلے ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29283]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29283، ترقيم محمد عوامة 28057)
ترقیم عوامۃ: 28058 ترقیم الشثری: -- 29284
٢٩٢٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم.
حضرت ابراہیم اور حضرت عامرشعبی ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: قصاص آدمی اور عورت کے درمیان عمد کی صورت میں ہر چیز میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29284، ترقيم محمد عوامة 28058)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29285
٢٩٢٨٥ - وعن جابر عن الشعبي (قالا) (١) : القصاص فيما بين الرجل (والمراة) (٢) في العمد في كل شيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قال).
(٢) في [ك]: (النساء).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر شعبی اور ابراہیم ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: قصاص آدمی اور عورت کے درمیان عمد کی صورت میں ہر چیز میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29285]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29285، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 28059 ترقیم الشثری: -- 29286
٢٩٢٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن حماد (١) (٢) انه كان ⦗١٧١⦘ لا يرى بين (الرجال والنساء) (٣) قصاصا فيما دون النفس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [ك]: (عن إبراهيم).
(٢) زيادة في [ط]: (عن).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (الرجل والمرأة).
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت حماد آدمیوں اور عورتوں کے درمیان جان سے کم زخم کی صورت میں قصاص لینے کو جائز نہیں سمجھتے تھے، اور حضرت حکم نے ارشاد فرمایا: ہم نے ان دونوں کے بارے میں اس کے متعلق کوئی حدیث نہیں سنی اور یقینا ان دونوں کے درمیان قصاص بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29286، ترقيم محمد عوامة 28059)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29287
٢٩٢٨٧ - وقال الحكم: ما سمعنا فيهما بشيء وإن القصاص بينهما (لحسن) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (الحسن).
اور حضرت حکم نے ارشاد فرمایا: ہم نے ان دونوں کے بارے میں کوئی چیز نہیں سنی اور یقینا ان دونوں کے درمیان قصاص اچھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29287]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29287، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 28060 ترقیم الشثری: -- 29288
٢٩٢٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى عن الاوزاعي عن الزهري قال: مضت السنة في الرجل يضرب امراته فيجرحها ان لا (تقتص) (١) منه ويعقل لها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (تقص).
(٢) مرسل؛ الزهري تابعي.
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا: سنت اس بارے میں گزر چکی ہے کہ آدمی نے اپنی بیوی کو مار کر زخمی کردیا تو اس آدمی سے قصاصاً بدلہ نہیں لیا جائے گا اور وہ آدمی عورت کو دیت ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29288]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29288، ترقيم محمد عوامة 28060)
ترقیم عوامۃ: 28061 ترقیم الشثری: -- 29289
٢٩٢٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن إسماعيل بن امية عن الزهري (قال) (١) : (لا) (٢) (يقص) (٣) (للمراة) (٤) من زوجها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (قالا).
(٢) سقط من: [ك]، وعند [ط]: (إلا).
(٣) في [م، هـ]: (تقص).
(٤) في [أ، ح، ط، هـ]: (المرأة).
حضرت اسماعیل بن امیہ فرماتے ہیں امام زہری نے ارشاد فرمایا! کسی بیوی کے لیے اس کے شوہر سے قصاص نہیں لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29289]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29289، ترقيم محمد عوامة 28061)
ترقیم عوامۃ: 28062 ترقیم الشثری: -- 29290
٢٩٢٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن عيسى ابن ابي (عزة) (٢) عن الشعبي في رجل (ابترك) (٣) امراته ان يجامعها (فدق سنها) (٤) ، قال: يضمن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [جـ]: (عبدة).
(٣) أي: اضجعها على الأرض بقوة، وفي [أ، ب]: (أنترك)، وفي [جـ، ط]: (ارك)، وفي [هـ]: (أبرك).
(٤) في [هـ]: (فكسر ثينها).
حضرت عیسیٰ بن ابو عزہ فرماتے ہیں ک حضرت شعبی نے ایسے آدمی کے بارے میں جس نے اپنی بیوی کو سینہ کے بل لٹایا تا کہ اس سے جماع کرے اور اس طرح سے اس کا دانت توڑ دیا آپ نے فرمایا! وہ شخص ضمان ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29290]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29290، ترقيم محمد عوامة 28062)