🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. من قال: الحدود إلى الإمام
جو یوں کہے: سزائیں امام کے ذمہ ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29031 ترقیم الشثری: -- 30330
٣٠٣٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عمر بن ايوب عن مغيرة بن زياد عن عطاء] (١) الخرساني قال: إلى السلطان الزكاة والجمعة والحدود.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حضرت مغیرہ بن زیاد فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء خراسانی نے ارشاد فرمایا: زکوٰۃ، جمعہ اور سزائیں بادشاہ کے سپرد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30330]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30330، ترقيم محمد عوامة 29031)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29032 ترقیم الشثری: -- 30331
٣٠٣٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن محمد بن (عمرو عن) (١) عمر ابن عبد العزيز قال: السلطان ولي من حارب الدين، وإن قتل اخا امرئ او اباه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت محمد بن عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا: بادشاہ ولی ہے اس شخص کا جو دین کے خلاف جنگ کرے اگرچہ وہ کسی آدمی کے بھائی یا اس کے باپ کو قتل کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30331]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30331، ترقيم محمد عوامة 29032)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
60. في الرجل يقول للرجل: يا شارب خمر
اس آدمی کا بیان جو آدمی کو یوں کہے: اے شراب پینے والے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29033 ترقیم الشثری: -- 30332
٣٠٣٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة عن إبراهيم في رجل قال لرجل: يا شارب خمر، (قال) (١) : ليس عليه حد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جو کسی آدمی کو یوں کہے: اے شراب پینے والے آپ نے فرمایا: اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30332]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30332، ترقيم محمد عوامة 29033)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29034 ترقیم الشثری: -- 30333
٣٠٣٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن اشعث (عن الحسن) (١) في الرجل يقول للرجل: يا شارب خمر، يا سكران، قال: كان لا يرى عليه حدا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے شراب پینے والے اے نشئی، آپ اس پر حد لازم نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30333]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30333، ترقيم محمد عوامة 29034)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29035 ترقیم الشثری: -- 30334
٣٠٣٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن (جريج) (١) عن عطاء في الرجل يقول للرجل يا شارب (٢) ، يا سارق، قال: ليس عليه حد، ولكن سياط.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (حرير).
(٢) في [أ، ط، هـ]: زيادة (خمر).

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہتا ہو: اے شرابی، اے چور آپ نے فرمایا: اس پر حد تو نہیں ہے لیکن چند کوڑے اسے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30334]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30334، ترقيم محمد عوامة 29035)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29036 ترقیم الشثری: -- 30335
٣٠٣٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن سليمان بن موسى قال: سالنا عمر بن عبد العزيز عن رجل قال لرجل: يا شارب خمر، (او) (١) يا مشرك، (او) (٢) يا سكران، قلنا: يحد، قال: سبحان الله، ما يحد إلا من قذف مسلما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (و).
(٢) في [هـ]: (و).

حضرت سلیمان بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت عمر بن عبدالعزیز سے ایک آدمی کے متعلق دریافت کیا جو کسی آدمی کو یوں کہہ دے: اے شراب پینے والے، یا اے مشرک یا اے نشہ میں مدہوش ہم نے پوچھا: کیا اس کو سزا دی جائے گی؟ آپ نے فرمایا: سبحان اللہ! سزا نہیں دی جائے گی مگر اس شخص کو جو مسلمان پر تہمت لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30335]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30335، ترقيم محمد عوامة 29036)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29037 ترقیم الشثری: -- 30336
٣٠٣٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن يمان عن سفيان عن جابر عن عامر في الرجل يقول للرجل: يا شارب خمر، قال: لا يضرب.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہتا ہو: اے شراب پینے والے، اسے مارا نہیں جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30336]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30336، ترقيم محمد عوامة 29037)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
61. في الرجل يلاعن امرأته ثم يكذب نفسه
اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی سے لعان کرے پھر وہ خود کو جھٹلا دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29038 ترقیم الشثری: -- 30337
٣٠٣٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم في رجل لاعن امراته، ففرق بينهما، ثم (اكذب) (١) نفسه، قال: يجلد ويلزق به الولد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أكذا).
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیوی سے لعان کیا پھر ان دونوں کے درمیان تفریق کردی گئی پھر اس نے خود کو جھٹلا دیا، آپ نے فرمایا: اسے کوڑے مارے جائیں گے اور اس بچہ کو اس سے ملادیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30337]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30337، ترقيم محمد عوامة 29038)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29039 ترقیم الشثری: -- 30338
٣٠٣٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن داود عن سعيد بن المسيب في الملاعن يكذب نفسه قال: يضرب وهو خاطب.
حضرت داؤد فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب سے اس لعان کرنے والے شخص کے بارے میں مروی ہے جو خود کو جھٹلا دے آپ نے فرمایا، اسے کوڑے مارے جائیں گے درآنحالیکہ وہ شادی کا پیغام دینے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30338]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30338، ترقيم محمد عوامة 29039)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29040 ترقیم الشثری: -- 30339
٣٠٣٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن مطرف قال: إذا قذف الرجل امراته لاعنها، فإن اكذب نفسه بعد ذلك جلد، ويلزق به الولد، وردت إليه امراته.
حضرت ابوبکر بن عیاش فرماتے ہیں کہ حضرت مطرف نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی اور اس سے لعان کیا پس اگر اس کے بعد اس نے خود کو جھٹلا دیا تو اسے کوڑے مارے جائیں گے اور اس بچہ کو اس سے ملادیا جائے گا اور اس کی بیوی کو اس کی طرف واپس لوٹا دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30339]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30339، ترقيم محمد عوامة 29040)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں