مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. في الرجل يلاعن وتأبى المرأة
اس آدمی کے بیان میں جو لعان کرے اور عورت انکار کردے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30350
٣٠٣٥٠ - وقال عيسى: سمعت (غير) (١) الشعبي يقول: يجبران على اللعان ويحبسان حتى يتلاعنا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) بياض في: [م]، وسقط من: [جـ]، وفي [أ، ب، ط، هـ]: (غير).
حضرت عیسیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کے علاوہ ایک شخص کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ان دونوں کو لعان پر مجبور کیا جائے گا اور انہیں قید رکھا جائے گا یہاں تک کہ وہ دونوں لعان کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30350]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30350، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 29049 ترقیم الشثری: -- 30351
٣٠٣٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن مطرف.
حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: جب لعان میں حد دور کردی جائے تو اس بچہ کو اس سے ملا دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30351]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30351، ترقيم محمد عوامة 29049)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30352
٣٠٣٥٢ - (وجابر) (١) عن الشعبي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت جابر کے واسطہ سے بھی حضرت شعبی کا یہی ارشاد منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30352]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30352، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30353
٣٠٣٥٣ - وعن سفيان عن ليث عن مجاهد وعطاء قالوا: إذا درئ في اللعان الزق به الولد.
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اور حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: جب لعان میں حد دور کردی جائے تو اس بچہ کو اس سے ملا دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30353]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30353، ترقيم محمد عوامة ---)
63. في الرجل يلاعن امرأته ثم يقذفها
اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی سے لعان کرے پھر اس پر تہمت لگا دے
ترقیم عوامۃ: 29050 ترقیم الشثری: -- 30354
٣٠٣٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يلاعن امراته ثم يقذفها قال: يضرب.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو اپنی بیوی سے لعان کرلے پھر وہ اس پر تہمت لگا دے۔ آپ نے فرمایا: اس پر حد لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30354]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30354، ترقيم محمد عوامة 29050)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30355
٣٠٣٥٥ - وقال عامر: لا يضرب.
حضرت عامر نے فرمایا: اس کو کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30355]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30355، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 29051 ترقیم الشثری: -- 30356
٣٠٣٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة بن سوار عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن الرجل يلاعن امراته ثم تلد فيقول: ليس هذا مني، قالا: يضرب.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس آدمی کے متعلق دریافت کیا جس نے اپنی بیوی سے لعان کیا پھر اس کی بیوی نے بچہ جنا پس وہ کہنے لگا: یہ میرا نہیں ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ ان دونوں حضرات نے فرمایا: اسے مارا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30356]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30356، ترقيم محمد عوامة 29051)
ترقیم عوامۃ: 29052 ترقیم الشثری: -- 30357
٣٠٣٥٧ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو عاصم عن ابن جريج عن عطاء قال: إن لاعنته ثم قذفها لم يحد، قال: قلت: وكيف؟] (١) وقد (اكذب نفسه) (٢) ، قال: لا يحد، قد باء بلعنة الله كتاب الله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) بياض في: [جـ].
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: اگر ان دونوں نے لعان کرلیا پھر اس نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی تو اس پر حد نہیں لگائی جائے گی۔ ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے کہا: یہ کیسے؟ حالانکہ اس نے خود کو جھٹلا دیا ہے۔ آپ نے فرمایا: اس پر حد نہیں لگائی جائے گی، وہ اللہ کی لعنت کا مستحق ہوچکا ہے، اللہ کی کتاب (کے مطابق)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30357]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30357، ترقيم محمد عوامة 29052)
64. في المحدود يقذف امرأته
جس پر حد جاری ہوچکی تھی اس شخص کا اپنی بیوی پر تہمت لگانے کابیان
ترقیم عوامۃ: 29053 ترقیم الشثری: -- 30358
٣٠٣٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا قذف المجلود امراته جلد، ولا لعان بينهما.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا اگر کوڑے لگے ہوئے شخص نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی تو اسے بھی کوڑے مارے جائیں گے اور ان دونوں کے درمیان لعان نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30358، ترقيم محمد عوامة 29053)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30359
٣٠٣٥٩ - قال: وسالت الحسن وعامرا فقالا: يلاعن.
راوی فرماتے ہیں: میں نے حسن بصری اور حضرت عامر سے پوچھا؟ تو ان دونوں حضرات نے فرمایا: وہ لعان کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30359]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30359، ترقيم محمد عوامة ---)