🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. في حد الخمر: كم هو؟ وكم يضرب شاربه؟
شراب کی سزا کے بیان میں کہ وہ کتنی ہے؟ اور اس کے پینے والے کو کتنے کوڑے مارے جائیں گے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29001 ترقیم الشثری: -- 30300
٣٠٣٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (بشر) (١) قال: حدثنا محمد بن عمرو قال: حدثنا ابو (سلمة) (٢) ومحمد بن إبراهيم (و) (٣) الزهري عن عبد الرحمن ابن الازهر قال: اتي النبي ﷺ (٤) بشارب يوم حنين، فقال رسول الله ﷺ للناس:"قوموا إليه" (فقام إليه الناس) (٥) فضربوه بنعالهم (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (بشير).
(٢) في [أ، جـ، ط، ك، م، هـ]: (أسامة).
(٣) في [س، ط]: (عن).
(٤) في [أ، ب، ك، م]: ﵇.
(٥) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٦) منقطع؛ الزهري لم يدرك عبد الرحمن بن الأزهر، أخرجه أحمد (١٦٨٠٩)، والنسائي في الكبرى (٥٢٨٤)، والحاكم ٤/ ٢٧٤، وابن أبي عاصم في الآحاد (٦٣٨)، وأبو داود (٤٤٨٨)، والبيهقي ٨/ ٣٢٠، والطحاوي ٣/ ١٥٦.

حضرت عبدالرحمن بن ازھر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس غزوہ حنین کے دن ایک شرابی لایا گیا سو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں سے فرمایا: تم اس کی طرف اٹھو۔ پس لو گ اس کی طرف گئے اور انہوں نے اپنی جوتیوں سے اسے مارا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30300]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30300، ترقيم محمد عوامة 29001)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29002 ترقیم الشثری: -- 30301
٣٠٣٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا المسعودي عن زيد العمي عن ابي نضرة عن ابي سعيد الخدري ان رسول الله ﷺ ضرب في الخمر بنعلين اربعين، فجعل عمر مكان كل نعل سوطا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف زيد العجمي، أخرجه أحمد (١١٦٤١)، والطحاوي ٣/ ١٥٧، والترمذي (١٤٤٢)، والنسائي في الكبرى (٥٢٩٣)، وأبو يعلى (١٢٠٥)، وعبد الرزاق (١٣٥٤٦)، والطيالسي (٢١٧٦).
حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب میں دو جوتیوں سے چالیس ضربیں ماریں اور حضرت عمر نے ہر جوتی کے بدلے میں کوڑا مارنا شروع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30301]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30301، ترقيم محمد عوامة 29002)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29003 ترقیم الشثری: -- 30302
٣٠٣٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (٢) عمران ابن (حدير) (٣) عن السميط بن عمير قال: دخل رجل يوم الجمعة المسجد، فصلى اربعا فقال رجل لصاحبه: رايت ما رايت، قال: نعم، فاخذاه فاتيا به (ابا) (٤) موسى الاشعري (فقالا) (٥) : إن هذا دخل المسجد فصلى اربعا، فقال: هل غير؟ (فقالا) (٦) : لا، قال: إن هذه لريبة، قال: ما حملك على ما صنعت؟ قال: ما شربتها قبل اليوم فجلده ثمانين (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك، م]: (أخبرنا).
(٢) في [جـ، ك، م]: (أخبرنا).
(٣) في [أ، ب، ط]: (حرير).
(٤) في [أ، ب، ط]: (أبو).
(٥) في [أ، ب، ط]: (فقال).
(٦) في [أ، ب، ط]: (فقال).
(٧) حسن؛ السميط صدوق.

حضرت سمیط بن عمیر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی جمعہ کے دن مسجد میں داخل ہوا اور اس نے چار رکعت نماز پڑھ لی اس پر ایک آدمی نے اپنے ساتھی سے کہا: کیا تم نے بھی وہی دیکھا جو میں نے دیکھا؟ وہ کہنے لگا: ہاں پھر ان دونوں نے اس شخص کو پکڑا اور اسے حضرت ابو موسیٰ اشعری کے پاس لائے اور کہنے لگے: بیشک یہ شخص مسجد میں داخل ہوا اور اس نے چار رکعت نماز پڑھی آپ نے پوچھا: کیا اس کے علاوہ بھی کچھ کیا؟ انہوں نے کہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: بیشک یہ تو شک کی بات ہے۔ آپ نے پوچھا: تجھے اس کام پر کس بات نے ابھارا؟ اس شخص نے جواب دیا: میں نے آج سے پہلے کبھی شراب نہیں پی تو آپ نے اسے اسّی کوڑے مارے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30302]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30302، ترقيم محمد عوامة 29003)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29004 ترقیم الشثری: -- 30303
٣٠٣٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن زيد العمي عن ابي الصديق الناجي عن ابي سعيد عن النبي ﷺ (١) انه ضرب في الخمر اربعين (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، م]: ﵇.
(٢) ضعيف؛ لضعف زيد العمي، أخرجه أحمد (١١٢٧٧)، والترمذي (١٤٤٢)، وأبو يعلى (١٢٠٥)، والنسائي في الكبرى (٥٢٩٣)، وعبد الرزاق (١٣٥٤٦)، والطحاوي (٣/ ١٥٧)، والطيالسي (٢١٧٦).

حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب میں چالیس کوڑے مارے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30303]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30303، ترقيم محمد عوامة 29004)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
54. ما (يوجب) على الرجل أن يقام عليه الحد
کس حالت میں واجب ہوجاتا ہے کہ آدمی پر حد قائم کردی جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29005 ترقیم الشثری: -- 30304
٣٠٣٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن معمر قال: حدثني (عبد الحكيم) (١) بن (فلان) (٢) بن يعلى عن ابيه ان يعلي بن امية قال لعمر بن الخطاب او كتب إليه: إنا نؤتى (بقوم) (٣) قد شربوا الشراب فعلى من نقيم الحد؟ (فقال) (٤) : استقرئه القرآن، والق (رداءه) (٥) بين اردية، فإن لم يقرا القرآن ولم يعرف رداءه فاقم عليه الحد (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (عبد الكريم)، وفي [أ، ط، هـ]: (عبد الحليم).
(٢) في [ط، هـ]: (قلاب).
(٣) في [أ، ب، ط، م]: (يقوم).
(٤) في [جـ، م]: (قال).
(٥) في [أ]: (داه).
(٦) مجهول؛ لجهالة عبد الحكيم وأبيه.

حضرت یعلی رضی اللہ عنہ بن امیہ نے حضرت عمر بن خطاب سے فرمایا یا ان کو خط لکھا: بیشک ہمارے پاس ایسے لوگ لائے گئے ہیں جنہوں نے شراب پی ہے، پس ہم کس حالت میں ان پر حد قائم کریں؟ حضرت عمر نے فرمایا: ان سے قرآن پڑھواؤ اور ان کی چادر بہت سی چادروں کے درمیان ڈال دو پس اگر وہ قرآن نہ پڑھ سکیں اور اپنی چادر کو نہ پہچان سکیں تو ان پر حد قائم کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30304]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30304، ترقيم محمد عوامة 29005)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29006 ترقیم الشثری: -- 30305
٣٠٣٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن مسعر قال: حدثنا ابو بكر ابن عمرو بن (عتبة) (١) قال: اراه ذكره عن عمر انه قال: لا حد (إلا) (٢) فيما خلس العقل (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عتيبة).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي بكر بن عمرو بن عتبة.

حضرت ابوبکر بن عمرو بن عتبہ فرماتے ہیں کہ (راوی فرماتے ہیں میرا خیال ہے کہ انہوں نے حضرت عمر سے نقل کیا) حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: حد نہیں ہوگی مگر اس چیز میں جو عقل کو اچک لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30305]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30305، ترقيم محمد عوامة 29006)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29007 ترقیم الشثری: -- 30306
٣٠٣٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن ابي بكر بن عمرو بن عتبة عن عبد الله بن عتبة قال: (اراه) (١) عن عمر قال: لا حد إلا فيما خلس العقل (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط]: (رآه).
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي بكر بن عمرو بن عتبة.

حضرت عبداللہ بن عتبہ فرماتے ہیں (راوی فرماتے ہیں میرا خیال ہے کہ) حضرت عمر سے نقل فرمایا: کہ حد نہیں ہوگی مگر اس چیز میں جو عقل کو اچک لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30306]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30306، ترقيم محمد عوامة 29007)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
55. في المسلم يسرق من الذمي الخمر، يقطع أم لا؟
اس مسلمان کا بیان جو ذمی کی شراب چوری کرلے کیا اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29008 ترقیم الشثری: -- 30307
٣٠٣٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بن عيينة عن سعيد (بن سعيد) (١) عن عطاء قال: إذا سرق المسلم من الذمي خمرا قطع، وإذا سرقها من مسلم لم يقطع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت سعید بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: جب مسلمان ذمی کی شراب چوری کرلے تو اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا اور جب وہ کسی مسلمان کی شراب چوری کرلے تو اس کا ہاتھ نہیں کٹے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30307]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30307، ترقيم محمد عوامة 29008)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29009 ترقیم الشثری: -- 30308
٣٠٣٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) حفص عن مجالد عن عامر ان شريحا ضمن مسلما خمرا اهراقها لذمي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ك]: (أخبرنا).
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ایک مسلمان کو شراب کا ضامن بنایا جو اس نے کسی ذمی کی بہاد ی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30308، ترقيم محمد عوامة 29009)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29010 ترقیم الشثری: -- 30309
٣٠٣٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن اشعث عن الحسن قال: من سرق من يهودي او نصراني او اخذ من اهل الذمة قطع.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے یہودی یا عیسائی کی چوری کی یا ذمی سے لے لی تو اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30309]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30309، ترقيم محمد عوامة 29010)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں