🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. في المرأة تزوج في عدتها أعليها حد؟
اس عورت کے بیان میں جو اپنی عدت کے دوران شادی کرلے، کیا اس پر حد لگے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30460
٣٠٤٦٠ - وعن حماد عن إبراهيم في امراة نكحت في عدتها، (قالا) (١) : ليس عليها حد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (قال).
حضرت حماد سے روایت ہے کہ ابراہیم سے ایک عورت کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی عدت کے دوران نکاح کرلیا تھا، ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس عورت پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30460]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30460، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
78. من كان لا يرى على أهل الكتاب حدا في زنا ولا شرب خمر
جو شخص اہل کتا ب پر زنا اور شراب پینے کے معاملہ میں حد لگانے کی رائے نہ رکھتا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29150 ترقیم الشثری: -- 30461
٣٠٤٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن منصور عن إبراهيم قال: لا يقام على اهل الكتاب حد (في) (١) شرب خمر ولا زنا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (ولا).
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: اہل کتاب پر شراب پینے اور زنا کرنے کے معاملہ میں حد قائم نہیں کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30461]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30461، ترقيم محمد عوامة 29150)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29151 ترقیم الشثری: -- 30462
٣٠٤٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (شعبة) (١) عن عمرو عن مجاهد عن ابن عباس قال: ليس على اهل الكتاب حد (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ، ع]: (سفيان)، وانظر: التمهيد لابن عبد البر ٦/ ٣٣٨.
(٢) صحيح.

حضرت مجاھد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: اہل کتاب پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30462]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30462، ترقيم محمد عوامة 29151)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
79. في الرجل يقع على جاريته ولها زوج
اس آدمی کے بیان میں جو اپنی باندی سے وطی کرلے درانحالیکہ اس کا خاوند ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29152 ترقیم الشثری: -- 30463
٣٠٤٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن ابن ابي عروبة عن قتادة عن رجاء عن قبيصة بن ذؤيب ان رجلا وقع على جاريته ولها زوج، فضربه عمر بن الخطاب مائة نكالا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ الأظهر ثبوت رواية قبيصة عن عمر، فقد ولد قبيصة عام الفتح.
حضرت قبیصہ بن ذؤیب فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی باندی سے وطی کرلی درآنحالیکہ اس کا خاوند تھا تو حضرت عمر نے اس شخص کو بطور سزا کے سو کوڑے مارے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30463]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30463، ترقيم محمد عوامة 29152)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29153 ترقیم الشثری: -- 30464
٣٠٤٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن جامع عن زيد بن اسلم قال: اوتي عمر برجل وقع على امته وقد زوجها، فضربه ضربا ولم يبلغ به الحد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ زيد لم يدرك عمر.
حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کے پاس ایک آدمی لایا گیا جس نے اپنی باندی سے وطی کی درآنحالیکہ وہ اس کی شادی کسی اور سے کرچکا تھا تو آپ نے اسے شرعی حد سے کم سزا دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30464]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30464، ترقيم محمد عوامة 29153)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29154 ترقیم الشثری: -- 30465
٣٠٤٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا وقع الرجل على امته ولها زوج، فإنه يجلد مائة احصن ام لم يحصن، فإن حملت فالولد للفراش.
حضر ت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشادفرمایا: جب آدمی نے اپنی باندی سے وطی کی درآنحالیکہ اس کا خاوند بھی تھا تو اس شخص کو سو کوڑے مارے جائیں گے و ہ شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ پس اگر وہ حاملہ ہوگئی تو بچہ صاحب فراش کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30465]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30465، ترقيم محمد عوامة 29154)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
80. في الرجل يسرق من بيت المال، ما عليه؟
اس آدمی کے بیان میں جو بیت المال سے چوری کرلے اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29155 ترقیم الشثری: -- 30466
٣٠٤٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت حمادا عن الرجل يسرق من بيت المال قال: يقطع.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے اس آدمی کے متعلق سوال کیا جو بیت المال سے چوری کرتا ہو؟ آپ نے فرمایا: اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا اور حضرت حکم نے ارشاد فرمایا: اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30466]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30466، ترقيم محمد عوامة 29155)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30467
٣٠٤٦٧ - وقال: الحكم لا يقطع.
اور حضرت حکم نے ارشاد فرمایا: اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30467]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30467، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29156 ترقیم الشثری: -- 30468
٣٠٤٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن المسعودي عن القاسم ان رجلا سرق من بيت المال، فكتب فيه سعد إلى عمر، فكتب عمر إلى سعد: ليس عليه قطع، له فيه نصيب (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ القاسم لم يدرك سعدًا، ولا عمر.
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے بیت المال سے چوری کی تو حضرت سعد نے اس بارے میں حضرت عمر کو خط لکھا۔ حضرت عمر نے حضرت سعد کو جواب لکھا: اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی کیونکہ اس کا بھی بیت المال میں حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30468]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30468، ترقيم محمد عوامة 29156)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29157 ترقیم الشثری: -- 30469
٣٠٤٦٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم (عن الرجل) (١) يسرق من بيت المال، قال: ليس عليه قطع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے اس آدمی کے متعلق سوال کیا جو بیت المال سے چوری کرتا ہو؟ آپ نے فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30469]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30469، ترقيم محمد عوامة 29157)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں