مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. من قال: على من أتى (بهيمة) حد
جن حضرات کے نزدیک جانور سے جماع کرنے والے شخص پر حد لگے گی
ترقیم عوامۃ: 29110 ترقیم الشثری: -- 30420
٣٠٤٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن (معمر) (١) عن الزهري في الذي ياتي البهيمة قال: عليه ادنى الحدين احصن ام لم يحصن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (بياض).
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو جانور سے جماع کرے آپ نے فرمایا: اس پر دو حدوں میں سے کم تر حد جاری ہوگی: شادی شدہ ہو یا شادی شدہ نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30420]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30420، ترقيم محمد عوامة 29110)
ترقیم عوامۃ: 29111 ترقیم الشثری: -- 30421
٣٠٤٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله بن (موسى) (١) عن إبراهيم بن إسماعيل عن داود بن حصين عن عكرمة عن ابن عباس عن النبي ﷺ (٢) قال:"اقتلوا الفاعل بالبهيمة والبهيمة" (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (بياض).
(٢) في [ك، م]: ﵇.
(٣) في نسخة [ر]: (بسم اللَّه الرحمن الرحيم صلى اللَّه على محمد النبي وآله).
(٤) ضعيف؛ داود ضعيف في عكرمة، وإبراهيم ضعيف، أخرجه أحمد (٢٧٢٧)، وابن ماجه (٢٥٦٤)، والدارقطني ٣/ ١٢٦، والبيهقي ٨/ ٢٣٤، وعبد الرزاق (١٣٤٩٢)، والطبراني (١١٥٦٩)، والخرائطي في مساوي الأخلاق (٤٣٦)، وابن حزم في المحلى، وابن عدي ١/ ٢٢٣، وأصله في الترمذي (١٤٥٥)، وأبي داود (٤٤٦٤)، والنسائي في الكبرى (٧٣٤٠).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جانور سے بدفعلی کرنے والے کو اور اس جانور کو قتل کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30421]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30421، ترقيم محمد عوامة 29111)
73. في الجارية (تكون) بين الرجلين (فيقع) عليها أحدهما
اس باندی کے بیان میں جو دو آدمیوں کے درمیان مشترک ہو پس ان میں سے ایک اس سے وطی کرے
ترقیم عوامۃ: 29112 ترقیم الشثری: -- 30422
٣٠٤٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن (عمير) (١) بن نمير قال: سئل ابن عمر عن جارية كانت بين رجلين، فوقع (عليها) (٢) احدهما، قال: ليس عليها حد، هو خائن يقوم عليه قيمته وياخذها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (عمر).
(٢) في [جـ]: (بياض).
(٣) مجهول؛ لجهالة عمير بن نمير.
حضرت عمیر بن نمیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایک باندی کے متعلق سوال کیا گیا جو دو آدمیوں کے درمیان مشترک تھی پس ان میں سے ایک نے اس سے وطی کرلی تو اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا: اس پر حد جاری نہیں ہوگی وہ خائن شمار ہوگا اس پر قیمت لازم ہوجائے گی اور وہ اس باندی کو لے لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30422]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30422، ترقيم محمد عوامة 29112)
ترقیم عوامۃ: 29113 ترقیم الشثری: -- 30423
٣٠٤٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن داود عن سعيد بن المسيب في جارية كانت بين رجلين، فوقع عليها احدهما قال: يضرب تسعة وتسعين سوطا.
حضرت داود فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب سے اس باندی کے بارے میں مروی ہے جو دو آدمیوں کے درمیان مشترک ہو پس ان میں سے ایک نے اس سے وطی کرلی آپ نے فرمایا: اس کو ننانوے کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30423، ترقيم محمد عوامة 29113)
ترقیم عوامۃ: 29114 ترقیم الشثری: -- 30424
٣٠٤٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عبدة عن شريح انه درا عنه الحد وضمنه.
حضرت عبدہ فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے اس سے سزا کو زائل کردیا اور اس کو ضامن بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30424، ترقيم محمد عوامة 29114)
ترقیم عوامۃ: 29115 ترقیم الشثری: -- 30425
٣٠٤٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن الزهري في الامة تكون بين الشركاء فيقع عليها احدهم، قال: يضرب مائة.
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری سے اس باندی کے بارے میں مروی ہے جو چند شریکوں کے درمیان مشترک تھی پس ان میں سے ایک نے اس باندی سے وطی کرلی آپ نے فرمایا: اسے سو کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30425]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30425، ترقيم محمد عوامة 29115)
ترقیم عوامۃ: 29116 ترقیم الشثری: -- 30426
٣٠٤٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا رواد بن الجراح عن الاوزاعي عن مكحول في جارية بين ثلاثة وقع عليها احدهم، (قال) (١) : (عليه) (٢) ادنى الحدين ⦗٤٣١⦘ مائة، وعليه ثلثا (ثمنها) (٣) (وثلثا عقرها) (٤) و (ثلثا) (٥) (قيمة) (٦) الولد إن كان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فقال).
(٢) في [أ]: (عله).
(٣) تكرر في: [ب].
(٤) في [هـ]: (عقدها)، وفي [جـ]: (ثلث عقرها).
(٥) في [أ، هـ]: (ثلثي)، وفي [جـ]: (يلي).
(٦) في [أ]: (قمة).
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول سے ایک باندی کے بارے میں مروی ہے جو تین آدمیوں کے درمیان مشترک تھی پس ان میں سے ایک نے اس سے وطی کرلی۔ آپ نے فرمایا: اس پر دو حدوں میں سے کم تر حد یعنی سو کوڑے جاری ہوں گے اور اس شخص پر اس کی قیمت کا دو تہائی حصہ لازم ہوگا اور شبہ میں وطی کرنے کی وجہ سے اس کے مہر کا دوتہائی حصہ لازم ہوگا اور اگر بچہ ہو تو اس کی قیمت کا بھی دو تہائی حصہ لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30426]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30426، ترقيم محمد عوامة 29116)
ترقیم عوامۃ: 29117 ترقیم الشثری: -- 30427
٣٠٤٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد عن هشام عن الحسن قال: يعزر و (تقوم) (١) عليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (يقوم).
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: اس کو تعزیزاً سزا دی جائے گئی اور اس پر اس باندی کی قیمت لازم کردی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30427]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30427، ترقيم محمد عوامة 29117)
ترقیم عوامۃ: 29118 ترقیم الشثری: -- 30428
٣٠٤٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: بلغنا ان عمر بن عبد العزيز اتي بجارية كانت بين رجلين، فوطئها احدهما، (فاستشار) (١) فيها سعيد بن المسيب (وسعيد بن جبير) (٢) وعروة بن الزبير (فقالوا) (٣) : (نرى) (٤) ان (يجلد دون) (٥) الحد، و (يقيموها) (٦) قيمة فيدفع إلى شريكه نصف القيمة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، هـ]: (واستشار).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) في [ط، هـ]: (فقالا).
(٤) في [ك]: (أنرى).
(٥) في [أ، ب]: (يجلدون).
(٦) في [أ، ب، ط]: (وقيمونها)، وفي [جـ]: (ويقيموها)، وفي [هـ]: (يقيمونها).
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ ہمیں خبر پہنچی ہے کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے پاس ایک باندی لائی گئی جو دو آدمیوں کے درمیان مشترک تھی پس ان میں سے ایک نے اس سے وطی کرلی تو آپ نے اس بارے میں حضرت سعید بن مسیب، حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عروہ بن زبیر سے مشورہ مانگا ان سب نے فرمایا: ہماری رائے یہ ہے کہ اس کو حد کی مقدار مقررہ سے کم کوڑے مارے جائیں اور اس باندی کی قیمت لگائی جائے، پھر وہ شخص اپنے شریک کو اس کی آدھی قیمت ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30428]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30428، ترقيم محمد عوامة 29118)
ترقیم عوامۃ: 29119 ترقیم الشثری: -- 30429
٣٠٤٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس في رجل (يقع) (١) على جارية بينه وبين شريكه، قال: تقوم عليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يقطع).
حضرت عبدالاعلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یونس سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک باندی سے وطی کرلی جو اس کے اور اس کے شر یک کے درمیان مشترک تھی۔ آپ نے فرمایا: اس پر اس باندی کی قیمت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30429]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30429، ترقيم محمد عوامة 29119)