🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. في الرجل يسرق من بيت المال، ما عليه؟
اس آدمی کے بیان میں جو بیت المال سے چوری کرلے اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29158 ترقیم الشثری: -- 30470
٣٠٤٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبدة) (١) بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب في الرجل يسرق من الغنم، قال: ليس عليه حد إذا كان له فيه نصيب] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عبد).
(٢) تكرر الخبران في: [جـ].

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو مال غنیمت سے چوری کرلے۔ آپ نے فرمایا: اس پر حد جاری نہیں ہوگی جب کہ اس شخص کا بھی حصہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30470، ترقيم محمد عوامة 29158)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29159 ترقیم الشثری: -- 30471
٣٠٤٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يؤيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: إذا سرق الرجل من الغنيمة وله فيها شيء، لم يقطع، فإن سرق منها وليس له فيها نصيب قطع.
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے مال غنیمت سے چوری کی درآنحالیکہ اس کا بھی اس میں حصہ تھا تو اس کا ہاتھ نہیں کٹے گا اور اگر اس نے چوری کی مال غنیمت سے درآنحالیکہ اس کا اس میں حصہ نہیں تھا تو اس کا ہا تھ کاٹ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30471]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30471، ترقيم محمد عوامة 29159)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29160 ترقیم الشثری: -- 30472
٣٠٤٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن سماك عن (ابن) (١) عبيد بن ⦗٤٤٢⦘ الابرص ان (٢) عليا كان يقسم سلاحا في (الرحبة) (٣) ، فاخذ رجل مغفرا فالتحف عليه فوجده رجل، فاتى به عليا فلم يقطعه، وقال: له فيه شرك (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (أبي).
(٢) زيادة (كان) في: [ك].
(٣) في [هـ]: (الرحية)، وفي [ط]: (المرجية).
(٤) مجهول؛ لجهالة ابن عبيد بن الأبرص.

حضرت ابن عبید بن ابرص فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ کشادہ میدان میں اسلحہ تقسیم کر رہے تھے کہ ایک آدمی نے ذرہ کی ٹوپی لے لی اور اسے اپنے سر پر رکھ لیا پس ایک آدمی نے اسے اس حالت میں پایا تو وہ اسے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس لے آیا، آپ نے اس کا ہاتھ نہیں کاٹا اور فرمایا: اس کا بھی مال میں حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30472، ترقيم محمد عوامة 29160)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
81. في (العبد) يسرق من مولاه، ما عليه؟
اس غلام کے بیان میں جو اپنے آقا کے مال میں سے چوری کرلے، اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29161 ترقیم الشثری: -- 30473
٣٠٤٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن السائب بن يزيد ان عبد الله بن (عمرو) (١) بن الحضرمي قال: اتيت عمر بغلام لي فقلت: اقطعه، قال: وما له؟ قلت: سرق (مرآة) (٢) لامراتي خير من ستين درهما، قال عمر: غلامكم (سرق) (٣) متاعكم (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (عمر).
(٢) في [جـ]: (مرة).
(٣) في [ك]: (يسرق).
(٤) صحيح؛ أبي الحضرمي صحابي.

حضرت عبداللہ بن عمرو بن حضرمی فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر کے پاس اپنا ایک غلام لایا اور میں نے عرض کی، آپ اس کا ہاتھ کاٹ دیں، آپ نے پوچھا: اس کا قصور کیا ہے؟ میں نے عرض کی: اس نے میری بیوی کا آئینہ چوری کیا ہے جو ساٹھ دراہم سے بہتر ہے، حضرت عمر نے فرمایا: تمہارے غلام نے تمہارا ہی مال چوری کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30473]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30473، ترقيم محمد عوامة 29161)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29162 ترقیم الشثری: -- 30474
٣٠٤٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن همام عن عمرو بن شرحبيل قال: جاء معقل المزني إلى عبد الله فقال: (غلامي) (٢) سرق قبائي فاقطعه؟ قال عبد الله: لا، مالك بعضه (في) (٣) بعض (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ابن).
(٢) في [هـ]: (غلام).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (من).
(٤) صحيح.

حضرت عمرو بن شرحبیل فرماتے ہیں کہ حضرت معقل مزنی حضرت عبداللہ بن مسعود کے پاس آئے اور فرمایا: میرے غلام نے میرا چوغہ چوری کیا ہے تو کیا میں اس کا ہاتھ کاٹ دوں؟ حضرت عبداللہ نے فرمایا: نہیں، تیرے مال کا بعض حصہ میں بعض شائع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30474، ترقيم محمد عوامة 29162)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29163 ترقیم الشثری: -- 30475
٣٠٤٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن الحكم ان عليا قال: إذا سرق عبدي من مالي لم اقطعه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الحكم لم يدرك عليًا.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جب میرا غلام میرے مال سے چوری کرے تو میں اس کا ہاتھ نہیں کاٹوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30475]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30475، ترقيم محمد عوامة 29163)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29164 ترقیم الشثری: -- 30476
٣٠٤٧٦ - حدثنا ابو بكر (قال: حدثنا يزيد بن هارون) (١) قال: (حدثنا) (٢) سليم ابن حيان قال: حدثنا سعيد بن ميناء قال: كان عبد الله بن الزبير يلي صدقة الزبير، وكانت في بيت لا (يدخله) (٣) احد غيره وغير جارية له، ففقد شيئا من المال، فقال للجارية: ما كان يدخل هذا البيت (غيري و) (٤) غيرك، فمن اخذ هذا المال؟ فاقرت الجارية، فقال لي: يا سعيد انطلق بها فاقطع يدها، فإن المال لو كان لي لم يكن عليها قطع (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [جـ، ك]: (أخبرنا).
(٣) في [ط]: (لا يدخل).
(٤) في [جـ] ورد: (بعد غيرك).
(٥) صحيح.

حضرت سعید بن مینائ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر حضرت زبیر کے صدقہ کا انتظام و انصرام سنبھالتے تھے اور وہ صدقہ کا مال اس گھر میں ہوتا تھا جس میں کوئی شخص حضرت عبداللہ بن زبیر اور ان کی باندی کے علاوہ داخل نہیں ہوسکتا تھا پس اس میں سے کچھ مال گم ہوگیا۔ تو آپ نے باندی سے کہا: اس گھر میں میرے اور تیرے علاوہ کوئی داخل نہیں ہوتا تو کس نے یہ مال لیا ہے؟ باندی نے اقرار کرلیا۔ پھر آپ نے مجھ سے فرمایا: اے سعید اس کو لے جاؤ اور اس کا ہاتھ کاٹ د و اس لیے کہ اگر میرا ہوتا تو پھر اس کا ہاتھ نہ کٹتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30476]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30476، ترقيم محمد عوامة 29164)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
82. في الرجل يأتي جارية أمه
اس آدمی کے بیان میں جو اپنی ماں کی باندی سے صحبت کرلے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29165 ترقیم الشثری: -- 30477
٣٠٤٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت حمادا والحكم عن الرجل يقع على جارية امه، قالا: عليه الحد.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد اور حضرت حکم سے اس آدمی کے متعلق دریافت کیا جو اپنی ماں کی باندی سے صحبت کرلے؟ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: اس پر حد جاری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30477، ترقيم محمد عوامة 29165)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29166 ترقیم الشثری: -- 30478
٣٠٤٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن اشعث عن الحسن قال: ليس عليه حد.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30478]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30478، ترقيم محمد عوامة 29166)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
83. في (الرجل) يؤتى به (فيقال): أسرقت؟ قتل: لا
اس چور کے بیان میں جس کو پکڑ کر لایا گیا اور اس سے یوں کہا گیا: کیا تو نے چوری کی ہے؟ کہہ دے: نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29167 ترقیم الشثری: -- 30479
٣٠٤٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن علي بن الاقمر عن (يزيد) (١) بن ابي كبشة ان ابا الدرداء اتي بامراة قد سرقت، فقال لها: سلامة اسرقت؟ قولي لا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (زيد)، وفي [جـ]: غير واضحة.
(٢) حسن؛ يزيد بن أبي كبشة صدوق.

حضرت یزید بن ابی کبشہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء کے پاس ایک عورت لائی گئی جس نے چوری کی تھی۔ آپ نے اس سے فرمایا: اے سلامہ! کیا تو نے چوری کی ہے؟ کہہ دے: نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30479]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30479، ترقيم محمد عوامة 29167)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں