مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
91. في (رجل) يوجد منه ريح الخمر، ما عليه؟
اس آدمی کے بیان میں جس کے منہ سے شراب کی خوشبو محسوس ہو تو اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 29226 ترقیم الشثری: -- 30540
٣٠٥٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن شريك عن ابن ابي مليكة قال: اتيت برجل (وجدت) (١) منه ريح الخمر، وانا قاض على الطائف، فاردت ان اضربه، فقال: إنما اكلت فاكهة، فكتبت إلى (ابن الزبير فكتب إلي) (٢) : إن كان من الفاكهة ما يشبه ريح الخمر فادرا عنه (الحد) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يوجد)، وسقط من: [أ، ب، ك].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) زيادة من: [أ، ح، ط، هـ].
(٤) صحيح.
حضرت محمد بن شریک فرماتے ہیں حضرت ابن ابی ملیکہ نے ارشاد فرمایا: میرے پاس ایک آدمی لایا گیا جس سے شراب کی بو آرہی تھی اور میں اس وقت طائف کا قاضی تھا میں نے اسے مارنے کا ارادہ کیا تو وہ کہنے لگا: بیشک میں نے تو پھل کھایا ہے۔ آپ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر کو خط لکھا تو آپ نے مجھے جواب لکھا: اگر پھلوں میں سے کسی پھل کی بو شراب کی بو کے مشابہ ہو تو تم اس سے سزا کو ختم کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30540]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30540، ترقيم محمد عوامة 29226)
ترقیم عوامۃ: 29227 ترقیم الشثری: -- 30541
٣٠٥٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن جريج عن عطاء وعمرو بن دينار قالا: لا حد في ريح.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضر ت عطاء اور حضرت عمرو بن دینار نے ارشاد فرمایا: بو میں حد نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30541]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30541، ترقيم محمد عوامة 29227)
ترقیم عوامۃ: 29228 ترقیم الشثری: -- 30542
٣٠٥٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء انه كان لا يرى في الريح حدا.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء بو کی صورت میں حد لگانے کی رائے نہیں رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30542، ترقيم محمد عوامة 29228)
92. من (قاء) الخمر: ما عليه؟
اس شخص کے بیان میں جو شراب کی قے کردے: کیا اس پر سزا ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 29229 ترقیم الشثری: -- 30543
٣٠٥٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن إسماعيل بن سميع عن مالك بن عمير الحنفي قال: اتي عمر بابن مظعون قد شرب خمرا فقال: (من) (١) شهودك؟ قال: فلان وفلان و (عتاب) (٢) بن سلمة -وكان يسمى (عتاب) (٣) - الشيخ (الصدوق) (٤) فقال: رايته يقيئها ولم اره يشربها، فجلده عمر الحد (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عن).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (غياث)، وفي المعرفة والتاريخ ٢/ ١٥٧: (عبار).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (غياث)، وفي المعرفة والتاريخ ٢/ ١٥٧: (عبار).
(٤) في [ط]: (الصدوقي).
(٥) مجهول؛ لجهالة مالك بن عمير الحنفي.
حضرت مالک بن عمیر بن حنفی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کے پاس مظعون کے ایک بیٹے کو لایا گیا تحقیق اس نے شراب پی تھی۔ آپ نے پوچھا: تمہارے گواہ کون ہیں؟ اس نے کہا: فلاں اور فلاں اور عتاب بن سلمہ اور عتاب کو شیخ صدوق کے لقب سے پکارا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا: میں نے اس کو قے کرتے ہوئے دیکھا ہے میں نے اسے شراب پیتے ہوئے نہیں دیکھا، سو حضرت عمر نے اس پر حد لگائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30543]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30543، ترقيم محمد عوامة 29229)
ترقیم عوامۃ: 29230 ترقیم الشثری: -- 30544
٣٠٥٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن إسماعيل بن سميع عن مالك بن عمير عن (عتاب) (١) بن سلمة ان عمر ضربه الحد ونصبه للناس إلا انه قال: اتي بحفص ابن عمر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (غياث).
(٢) مجهول؛ لجهالة مالك بن عمير وعتاب.
حضرت عتاب بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے اس پر حد لگائی اور اس کو لوگوں کے سامنے کھڑا کردیا مگر یہ کہ انہوں نے یوں فرمایا کہ حضرت حفص بن عمر کو لایا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30544، ترقيم محمد عوامة 29230)
93. من كره حلق الرأس في العقوبة
جو سزا میں سر منڈوانے کو مکروہ سمجھے
ترقیم عوامۃ: 29231 ترقیم الشثری: -- 30545
٣٠٥٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن ايوب عن ابي قلابة عن ابن عباس انه سئل عن الحلق فقال: جعله (الله) (١) (تعالى) (٢) نسكا ⦗٤٦١⦘ وسنة، وجعله الناس عقوبة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) سقط من: [أ، ط، ك، هـ].
(٣) رجاله ثقات، وأكثر أهل الحديث على أن أبا قلابة لم يسمع من ابن عباس، وقد ورد أنه كتب إليه.
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سر منڈوانے کے متعلق سوال کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: اللہ رب العزت نے اسے عبادت اور سنت بنایا ہے اور لوگوں نے اسے سزا بنادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30545]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30545، ترقيم محمد عوامة 29231)
ترقیم عوامۃ: 29232 ترقیم الشثری: -- 30546
٣٠٥٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الاوزاعي عن روح بن يزيد عن بشر عن ابيه عن عمر بن عبد العزيز قال: إياي وحلق الراس واللحية.
حضرت بشر کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا: مجھے سر اور ڈاڑھی منڈوانے سے دور رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30546]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30546، ترقيم محمد عوامة 29232)
ترقیم عوامۃ: 29233 ترقیم الشثری: -- 30547
٣٠٥٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن مسلم عن إبراهيم بن ميسرة قال: حدثني الرضا -يعني (طاوسا) (١) - قال: قال رسول الله ﷺ:"من مثل بالشعر فليس منا" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ]: (طاووس).
(٢) مرسل؛ طاوس تابعي، وأخرجه الطبراني (١٠٩٧٧) من حديث طاوس عن ابن عباس مرفوعًا.
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے بالوں کا مثلہ کردیا تو وہ ہم میں سے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30547]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30547، ترقيم محمد عوامة 29233)
ترقیم عوامۃ: 29234 ترقیم الشثری: -- 30548
٣٠٥٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسلم عن إبراهيم بن ميسرة عن طاوس (١) قال: جعله الله طهورا، وجعلتموه عقوبه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (بمرط محمد بن مسلم)، وفي [أ]: (محمد بن مسلم).
حضرت ابراہیم بن میسرہ فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: اللہ رب العزت نے اسے پاکی بنایا تھا اور تم نے اسے سزا بنادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30548]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30548، ترقيم محمد عوامة 29234)
ترقیم عوامۃ: 29235 ترقیم الشثری: -- 30549
٣٠٥٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: حلق الراس في العقوبة بدعة.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: سزا میں سر کو منڈ وانا بدعت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30549]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30549، ترقيم محمد عوامة 29235)