مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
98. في الخلسة فيها قطع أم لا؟
جھپٹی ہوئی چیز کے بیان میں کیا اس میں کاٹنے کی سزا ہوگی یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 29255 ترقیم الشثری: -- 30570
٣٠٥٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن معمر عن الزهري ان مروان سال زيد بن ثابت عن الخلسة فلم ير فيها قطعا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الزهري لم يسمع من مروان.
حضرت زھری فرماتے ہیں کہ مروان نے حضرت زید بن ثابت سے چیز جھپٹنے کے متعلق سوال کیا؟ آپ نے اس میں ہاتھ کاٹنے کی رائے نہیں رکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30570]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30570، ترقيم محمد عوامة 29255)
ترقیم عوامۃ: 29256 ترقیم الشثری: -- 30571
٣٠٥٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن الحكم قال: قال علي: ليس على المختلس قطع (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الحكم لم يسمع من علي.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: چیز جھپٹنے والے پر کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30571]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30571، ترقيم محمد عوامة 29256)
ترقیم عوامۃ: 29257 ترقیم الشثری: -- 30572
٣٠٥٧٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن سعيد عن قتادة عن خلاس ان عليا لم يكن يقطع في الخلسة] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط هذا الخبر من: [جـ].
(٢) صحيح.
حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے چیز جھپٹنے میں ہاتھ نہیں کاٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30572]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30572، ترقيم محمد عوامة 29257)
ترقیم عوامۃ: 29258 ترقیم الشثری: -- 30573
٣٠٥٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن سعيد عن قتادة ان غلاما اختلس طوقا فرفع إلى (عدي) (١) (٢) بن ارطاة، فسال الحسن عن ذلك فقال: لا قطع ⦗٤٦٧⦘ عليه، وسال عن ذلك اياس بن معاوية، فامر بقطعه، فلما اختلفا كتب في ذلك إلى عمر بن عبد العزيز، فكتب إليه عمر: إن العرب كانت تدعوها عدوة الظهيرة، لا قطع عليه (و) (٣) لكن اوجع ظهره واطل حبسه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (عبد اللَّه).
(٢) في [جـ، ك]: (كلمات غير واضحة).
(٣) سقط من: [ك].
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک غلام نے طوق جھپٹ لیا یہ معاملہ حضرت عدی بن ارطاۃ کے سامنے پیش کیا گیا تو آپ نے اس بارے میں حسن بصری سے پوچھا؟ انہوں نے فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔ اور آپ نے حضرت ایاس بن معاویہ سے پوچھا؟ انہوں نے اس کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا، جب ان دونوں نے اختلاف کیا تو آپ نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کو خط لکھا حضرت عمر نے آپ کو جواب لکھا: بیشک اہل عرب اس کو دن کی چوری پکارتے تھے اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی لیکن تم اس کی کمر کو تکلیف پہنچاؤ اور اس کو لمبی قید میں رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30573]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30573، ترقيم محمد عوامة 29258)
ترقیم عوامۃ: 29259 ترقیم الشثری: -- 30574
٣٠٥٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام ان عديا رفع إليه رجل اختلس خلسة، فقال اياس: عليه القطع، وقال الحسن: لا قطع عليه، فكتب عدي إلى عمر بن عبد العزيز فقال: ليس عليه قطع، قال: وكانت العرب (تسميها) (١) عدوة الظهيرة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (تسمها).
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عدی کے پاس ایک معاملہ پیش کیا گیا کہ ایک آدمی نے کوئی چیز جھپٹ لی تھی۔ حضرت ایاس نے فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری ہوگی اور حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزاجاری نہیں ہوگی تو حضرت عدی نے اس بارے میں حضرت عمربن عبدالعزیز کو خط لکھا تو آپ نے فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنے سزا جاری نہیں ہوگی اس لیے کہ اہل عرب اسے دن کی چوری پکارتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30574]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30574، ترقيم محمد عوامة 29259)
ترقیم عوامۃ: 29260 ترقیم الشثری: -- 30575
٣٠٥٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن (و) (١) محمد قالا: ليس في الخلسة قطع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (عن).
حسن بصری اور محمد نے ارشاد فرمایا: جھپٹنے میں ہاتھ کاٹنے کی سزا نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30575]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30575، ترقيم محمد عوامة 29260)
99. في الخيانة ما عليه فيها
خیانت کے بیان مںْ کہ اس میں کیا سزا جاری ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 29261 ترقیم الشثری: -- 30576
٣٠٥٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن ابي الزبير عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:"ليس على الخائن قطع" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) رجاله ثقات، وتقدم تخريجه برقم [٣٠٥٦٩].
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسو ل اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا: خیانت کرنے والے پر کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30576]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30576، ترقيم محمد عوامة 29261)
ترقیم عوامۃ: 29262 ترقیم الشثری: -- 30577
٣٠٥٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن ابي الزبير عن جابر قال: ليس على الخائن قطع (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف أشعث، وأخرجه النسائي ٨/ ٨٩، وورد مرفوعًا كما في الذي قبله، وتقدم موقوفًا برقم [٣٠٥٦٨].
حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر نے ارشاد فرمایا: خیانیت کرنے والے پر کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30577]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30577، ترقيم محمد عوامة 29262)
ترقیم عوامۃ: 29263 ترقیم الشثری: -- 30578
٣٠٥٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن اشعث عن الشعبي قال: جاء رجل إلى شريح فقال: إن هذا سرق مني، قال: ومن هذا؟ قال: اجيري، قال: ليس بسارق من ائتمنته على بيتك.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت شریح کے پا س آیا اور کہنے لگا: بیشک اس شخص نے میرے ہاں چوری کی ہے آپ نے پوچھا: یہ کون شخص ہے؟ اس نے کہا: میرا ملازم ہے آپ نے فرمایا: وہ شخص چور نہیں ہوسکتا جس کو تو نے اپنے گھر پر امین بنایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30578]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30578، ترقيم محمد عوامة 29263)
ترقیم عوامۃ: 29264 ترقیم الشثری: -- 30579
٣٠٥٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: ليس في الخيانة قطع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (جرج).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: خیانت میں کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30579]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30579، ترقيم محمد عوامة 29264)