مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
88. ما يدعو به الرجل إذا صعد على الصفا والمروة
جب کوئی شخص صفا اور مروہ پر چڑھے تو یوں دعا کرے
ترقیم عوامۃ: 30256 ترقیم الشثری: -- 31619
٣١٦١٩ - حدثنا يزيد بن هارون عن الاصبغ بن (زيد) (١) عن القاسم بن ابي ⦗٢٩٧⦘ ايوب عن (سعيد) (٢) بن جبير انه كان (يقول) (٣) : يقوم (الرجل) (٤) على الصفا والمروة قدر قراءة سورة النبي ﷺ (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (يزيد).
(٢) في [ب]: (شعبة).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) سقط من: [ك].
حضرت قاسم بن ابی ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرمایا کرتے تھے: آدمی صفا اور مروہ پہاڑی پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سورت پڑھنے کی مقدار کے بقدر کھڑا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31619]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31619، ترقيم محمد عوامة 30256)
ترقیم عوامۃ: 30257 ترقیم الشثری: -- 31620
٣١٦٢٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة قال: قال الحكم لإبراهيم: رايت ابا بكر بن عبد الرحمن بن الحارث يقوم على الصفا قدر ما يقرا الرجل عشرين ومائة آية فقال: إنه لفقيه.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے حضرت ابراہیم سے ارشاد فرمایا کہ میں نے حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث کو صفا پہاڑی پر دیکھا کہ انہوں نے ایک آدمی کے ایک سو بیس آیات پڑھنے کے بقدر قیام فرمایا: تو حضرت ابراہیم نے فرمایا! یقینا وہ تو فقیہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31620]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31620، ترقيم محمد عوامة 30257)
89. من قال: ليس على الصفا والمروة دعاء مؤقت
جو کہے: صفا اور مروہ پر کوئی دعا متعین نہیں
ترقیم عوامۃ: 30258 ترقیم الشثری: -- 31621
٣١٦٢١ - حدثنا حفص بن غياث عن الاعمش عن إبراهيم قال: ليس على الصفا والمروة دعاء مؤقت فادع (بما) (١) شئت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (مما)، وفي [هـ]: (ما).
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: صفا اور مروہ پر کوئی دعا متعین نہیں جو چاہے دعا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31621]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31621، ترقيم محمد عوامة 30258)
ترقیم عوامۃ: 30259 ترقیم الشثری: -- 31622
٣١٦٢٢ - (١) حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: لم اسمع ان على الصفا والمروة دعاء مؤقتا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [ك]: (حدثنا أبو بكر قال).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: میں نے نہیں سنا کہ صفا اور مروہ پر کوئی دعا متعین ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31622]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31622، ترقيم محمد عوامة 30259)
ترقیم عوامۃ: 30260 ترقیم الشثری: -- 31623
٣١٦٢٣ - حدثنا ابو عامر العقدي عن افلح عن القاسم قال: ليس فيها دعاء مؤقت فادع (بما) (١) شئت وسل ما شئت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (ما).
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم ارشاد فرماتے ہیں کہ ان دونوں پر کوئی دعا متینم نہیں جو چاہے دعا کرو اور جو چاہے سوال کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31623]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31623، ترقيم محمد عوامة 30260)
ترقیم عوامۃ: 30261 ترقیم الشثری: -- 31624
٣١٦٢٤ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن معاذ بن العلاء قال: شهدت ⦗٢٩٨⦘ عكرمة بن خالد (المخزومي) (١) يقول: لا اعلم على الصفا والمروة دعاء مؤقتا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت معاذ بن العلائ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عکرمہ بن خالد المخزومی کے پاس حاضر تھا وہ ارشاد فرما رہے تھے: میں نہیں جانتا کہ صفا اور مروہ پر کوئی متعین دعا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31624]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31624، ترقيم محمد عوامة 30261)
90. ما يدعو به الرجل وهو يسعى بين (الصفا) والمروة
جو شخص صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرے تو وہ یوں دعامانگے
ترقیم عوامۃ: 30262 ترقیم الشثری: -- 31625
٣١٦٢٥ - (١) حدثنا محمد بن الفضيل عن العلاء بن المسيب عن ابيه قال: كان عمر إذا مر بالوادي بين الصفا والمروة يسعى فيه (و) (٢) يقول: رب اغفر وارحم وانت الاعز الاكرم (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [ك]: (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) سقط من: [أ، هـ].
(٣) منقطع؛ المسيب لم يسمع من عمر.
حضرت المسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر جب صفا اور مروہ کی وادی میں سعی کرتے ہوئے گزرتے تھے تو یوں دعا فرماتے: اے میرے رب! مغفرت فرما اور رحم فرما، اور تو بہت عزت والا اور کرم والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31625]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31625، ترقيم محمد عوامة 30262)
ترقیم عوامۃ: 30263 ترقیم الشثری: -- 31626
٣١٦٢٦ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن الاعمش عن شقيق عن مسروق عن عبد الله قال: كان إذا سعى في بطن الوادي قال: رب اغفر وارحم، إنك انت الاعز الاكرم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو خالد صدوق.
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جب صفا اور مروہ کی وادی میں سعی کرتے تو یوں دعا فرماتے: اے میرے رب مغفرت فرما اور رحم فرما، یقینا تو عزت والا اور کرم کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31626]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31626، ترقيم محمد عوامة 30263)
ترقیم عوامۃ: 30264 ترقیم الشثری: -- 31627
٣١٦٢٧ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن الحجاج عن ابي إسحاق عن (الهيثم ابن) (١) حنش عن ابن عمر انه كان يقول: رب اغفر وارحم انت الاعز الاكرم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، ك].
(٢) مجهول؛ الهيثم بن حنش مجهول.
حضرت الھیثم بن حنش فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما یوں دعا مانگا کرتے تھے، میرے رب! مغفرت فرما اور رحم فرما، یقینا تو بہت زیادہ عزت والا اور کرم کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31627]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31627، ترقيم محمد عوامة 30264)
ترقیم عوامۃ: 30265 ترقیم الشثری: -- 31628
٣١٦٢٨ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة ان اباه كان يقول: وهو يسعى بين الصفا والمروة: ⦗٢٩٩⦘ اللهم إن هذا (واحد) (١) [إن تما … اتمه الله وقد اتما] (٢)
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ، ط]: (وحده).
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ صفا اور مروہ کی سعی کے درمیان یہ شعر پڑھا کرتے تھے۔ اے اللہ! یقینا یہ ایک (چکر) اگر مکمل ہواتو اللہ نے اس کو مکمل کیا۔ اور تحقیق وہ مکمل ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31628]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31628، ترقيم محمد عوامة 30265)