🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
86. ما يقول الرجل إذا استلم الحجر
جب کوئی شخص حجر اسود کا استلام کرے تو یہ کلمات پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30246 ترقیم الشثری: -- 31609
٣١٦٠٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبيد المكتب عن إبراهيم قال: إذا استلمت الحجر فقل: لا إله إلا الله، والله اكبر.
حضرت عبیدالمکتب فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب بھی تو حجر اسود کا استلام کرے تو یہ کلمات پڑھ لیا کر: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31609، ترقيم محمد عوامة 30246)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30247 ترقیم الشثری: -- 31610
٣١٦١٠ - حدثنا معاوية بن هشام عن شريك عن ابي إسحاق عن مجاهد قال: كان يستحب ان يقال عند استلام الحجر: اللهم تصديقا بكتابك وسنة نبيك.
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: مستحب ہے کہ حجر اسود کا استلام کرتے ہوئے یوں کہا جائے! اے اللہ! تیری کتاب کی تصدیق کرتے ہوئے اور تیرے نبی کی سنت پر عمل کرتے ہوئے (استلام کرتا ہوں) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31610]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31610، ترقيم محمد عوامة 30247)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
87. ما يدعو به الرجل بين الركن والمقام
رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان آدمی یوں دعا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30248 ترقیم الشثری: -- 31611
٣١٦١١ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن يحيى بن عبيد عن ابيه عن (عبد الله) (١) بن السائب قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول بين الركن والحجر: ﴿ربنا ⦗٢٩٤⦘ آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار﴾ (٢) [البقرة: ٢٠١] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (عبد).
(٢) مجهول؛ عبيد مجهول، أخرجه أحمد (١٥٣٩٩)، وأبو داود (١٨٩٢)، وابن خزيمة (٢٧٢١)، والحاكم ١/ ٤٥٥، وابن حبان (٣٨٢٦)، وعبد الرزاق (٨٩٦٣)، والفاكهي (١٦٩)، وابن الجارود (٤٥٦)، والطبراني في الدعاء (٨٥٩)، والشافعي في مسنده ١٥/ ٣٤٧، والبيهقي ٥/ ٨٤، والمزي ١٩/ ٢٥٣، والنسائي في الكبرى (٣٩٣٤).

حضرت عبد اللہ بن السائب فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان یہ دعا پڑھتے ہوئے سنا ہے: اے ہمارے رب! دے ہمیں دنیا میں بھلائی اور آخرت میں بھلائی، اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31611]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31611، ترقيم محمد عوامة 30248)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30249 ترقیم الشثری: -- 31612
٣١٦١٢ - حدثنا اسباط بن محمد عن عطاء عن سعيد بن جبير قال: كان من دعاء ابن عباس الذي لا يدع بين الركن والمقام ان يقول: اللهم قنعني بما رزقتني (وبارك لي فيه) (١) ، واخلف علي كل غائبة لي بخير (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (واخلف لي فيه).
(٢) ضعيف؛ عطاء اختلط، أخرجه موقوفًا البخاري في الأدب المفرد (٦٨١)، وورد مرفوعًا، أخرجه ابن خزيمة (٢٧٢٨)، والحاكم ١/ ٤٥٥، والضياء في المختارة ١٠/ ٣٩٥ (٤١٩)، والبيهقي في الدعوات (٢١١) وشعب الإيمان (١٠٣٤٧)، والسهمي في تاريخ جرجان (٥٠)، والفاكهي في أخبار مكة (٢٦٩)، وابن السني في القناعة (١١).

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی دعاؤں میں سے ایک دعا یہ بھی تھی جسے وہ کبھی بھی رکن اور مقام ابراہیم کے درمیان پڑھنا نہیں بھولتے تھے۔ اے اللہ! مجھے قناعت عطا فرما اس رزق میں جو تو نے مجھے عطا فرمایا ہے، اور تو میرے لے ا اس میں برکت عطا فرما، اور میری ہر غیر موجود چیز میں تو بھلائی کے ساتھ میرا جانشین بن جا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31612]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31612، ترقيم محمد عوامة 30249)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30250 ترقیم الشثری: -- 31613
٣١٦١٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن هلال بن يساف عن ابي شعبة عن ابن عمر انه كان يقول عند الركن والحجر: ﴿ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار﴾ (١) [البقرة: ٢٠١] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول، أبو شعبة هو البكري من أهل البصرة لم يوثقه أحد، والخبر أخرجه عبد الرزاق (٨٩٦٤)، والطبراني في الدعاء (٨٥٦)، والفاكهي (٧١).
حضرت ابو شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان یہ دعا پڑھا کرتے تھے، ہمارے رب! دے ہمیں خوبی دنیا میں، اور آخرت میں خوبی اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31613]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31613، ترقيم محمد عوامة 30250)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30251 ترقیم الشثری: -- 31614
٣١٦١٤ - حدثنا ابو خالد عن ابن هرمز عن مجاهد عن ابن عباس (قال) (١) : على الركن اليماني ملك يقول: آمين فإذا مررتم به فقولوا: اللهم ﴿ (ربنا) (٢) آتنا ⦗٢٩٥⦘ في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار﴾ (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) سقط من: [جـ، ك].
(٣) ضعيف؛ ابن هرمز هو عبد اللَّه بن مسلم بن هرمز ضعيف، أخرجه الخطيب ١٢/ ٢٢٦، وورد مرفوعًا عند الفاكهي (٧٤)، وموقوفًا على مجاهد عند الأزرقي ١/ ٣٤١.

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: کہ رکن یمانی پر ایک فرشتہ مقرر ہوتا ہے جو دعاؤں پر آمین کہتا ہے، پس جب بھی تم اس کے پاس سے گزرو تو یہ دعا پڑھو! اے اللہ! ہمارے رب دے ہمیں دنیا میں خوبی اور آخرت میں خوبی اور ہمیں جہنم کے عذا ب سے بچا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31614]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31614، ترقيم محمد عوامة 30251)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
88. ما يدعو به الرجل إذا صعد على الصفا والمروة
جب کوئی شخص صفا اور مروہ پر چڑھے تو یوں دعا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30252 ترقیم الشثری: -- 31615
٣١٦١٥ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه عن جابر عن النبي ﷺ انه بدا بالصفا (فرقى) (١) عليه حتى راى البيت ووحد الله وكبره وقال:"لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير، لا إله إلا الله (وحده) (٢) انجز وعده ونصر عبده وهزم الاحزاب (وحده) (٣) "، ثم دعا دعاء بين ذلك فقال مثل هذا ثلاث مرات، ثم اتى المروة ففعل على المروة كما فعل على الصفا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (فرقا).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) في [جـ]: (وعده).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٢١٨)، وأبو داود (١٩٠٥).

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صفا پہاڑی سے ابتدا کی اور اس پر چڑھ گئے یہاں تک کہ بیت اللہ کو دیکھ لیا۔ اور اللہ کی وحدانیت بیان کی اور تکبیر کہی۔ اور یہ کلمات پڑھے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، ا س کا کوئی شریک نہیں، اسی کا ملک ہے اور اسی کے لیے تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے، اس نے اپنا وعدہ پورا کیا اور اپنے بندے کی مدد کی، اور اس اکیلے نے تمام گروہوں کو شکست دی، پھر ان دونوں کے درمیان دعا کی اور اسی طرح تین مرتبہ یہ کلمات پڑھے، پھر مروہ پہاڑی پر تشریف لائے، اور مروہ پر بھی ویسا ہی کیا جیسا کہ صفاء پر کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31615]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31615، ترقيم محمد عوامة 30252)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30253 ترقیم الشثری: -- 31616
٣١٦١٦ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن فراس عن الشعبي (عن وهب بن الاجدع) (١) قال: سمعت عمر يقول: إذا قمتم (على) (٢) الصفا فكبروا سبع تكبيرات، بين كل تكبيرتين حمد الله، و (ثناء) (٣) عليه، و (صلاة) (٤) على النبي ⦗٢٩٦⦘ ﷺ (٥) ودعاء لنفسك، وعلى المروة مثل ذلك (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [ك]: (إلى).
(٣) في [ط]: (أثني)، وفي [هـ]: (الثناء).
(٤) في [أ، ط، هـ]: (صلوات اللَّه).
(٥) سقط من: [ك].
(٦) حسن؛ وهب صدوق، أخرجه البيهقي ٥/ ٩٤، والفاكهي (١٣٩٧).

حضرت وھب بن الاجدع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ: جب تم لوگ صفا پہاڑی پر کھڑے ہو، تو سات مرتبہ تکبیرکہو اور ہر دو تکبیروں کے درمیان اللہ کی حمد و ثنا بیان کرو، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجو، اور اپنی ذات کے لیے دعا مانگو اور مروہ پہاڑی پر بھی ایسا ہی کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31616]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31616، ترقيم محمد عوامة 30253)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30254 ترقیم الشثری: -- 31617
٣١٦١٧ - حدثنا محمد بن فضيل عن زكريا عن الشعبي عن وهب بن الاجدع انه سمع عمر يقول: يبدا بالصفا ويستقبل (القبلة) (١) البيت ثم يكبر سبع تكبيرات بين كل تكبيرتين: حمد الله (وثناء عليه) (٢) وصلاة على النبي ﷺ ومسالة لنفسه وعلى المروة مثل ذلك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
(٣) حسن؛ وهب صدوق.

حضرت وھب بن الاجدع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے کہ صفا پہاڑی سے ابتدا کی جائے گی، اور پہلے بیت اللہ کی طرف استقبال کرو، پھر سات مرتبہ تکبیر کہو، اور ہر دو تکبیروں کے درمیان اللہ کی حمدو ثنا بیان ہو، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود ہو، اور اپنی ذات کے لیے سوال ہو، اور مروہ پہاڑی پر بھی ایسے ہی کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31617]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31617، ترقيم محمد عوامة 30254)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30255 ترقیم الشثری: -- 31618
٣١٦١٨ - حدثنا عبد الله بن نمير عن عبيد الله عن نافع عن ابن عمر انه كان إذا صعد (على) (١) الصفا استقبل البيت ثم كبر ثلاثا ثم قال: لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير، يرفع بها صوته ثم يدعو قليلا ثم يفعل ذلك على المروة حتى (يفعل) (٢) ذلك سبع مرات، فيكون التكبير (واحدا) (٣) وعشرين تكبيرة، فما يكاد يفرغ حتى يشق علينا ونحن شباب (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [جـ]: (يفعلن).
(٣) في [هـ]: (إحدى).
(٤) صحيح.

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب صفا پہاڑی پر چڑھتے تو بیت اللہ کی طرف رخ کرتے پھر تین مرتبہ تکبیر کہتے پھر یہ کلمات پڑھتے: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کا ملک ہے اور اسی کے لیے تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے، اور ان کلمات میں اپنی آواز کو بلند فرماتے۔ پھر تھوڑی دیر دعا کرتے، پھر یہی عمل مروہ پہاڑی پر بھی فرماتے یہاں تک کہ سات مرتبہ ایسے چکر لگاتے، تو تکبیر کی تعداد اکیس بن جاتی، ہم نوجوان ہونے کے باوجود فارغ ہونے کے قریب بہت زیادہ تھک جاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31618]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31618، ترقيم محمد عوامة 30255)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں