🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. رجل مات وترك ابنه وأباه ومولاه، ثم مات المولى وترك مالا
اس آدمی کا بیان جو مر جائے اور اپنے بیٹے، باپ اور مولیٰ کو چھوڑ جائے پھر مولیٰ مرے اور مال چھوڑ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32184 ترقیم الشثری: -- 33680
٣٣٦٨٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابو عاصم عن الشعبي عن شريح انه كان يجري الولاء مجرى المال.
شعبی دوسری سند سے شریح سے روایت کرتے ہیں کہ وہ ولاء کو مال کے قائم مقام قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33680]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33680، ترقيم محمد عوامة 32184)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
101. في رجل مات وترك مولى له وجده وأخاه لمن الولاء؟
اس آدمی کے بیان میں جو مر جائے اور اپنے مولیٰ اور دادا اور بھائی کو چھوڑ جائے، ولاء کس کو ملے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32185 ترقیم الشثری: -- 33681
٣٣٦٨١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابن جريج عن عطاء في رجل مات وترك مولى له وجده واخاه لمن ولاء مولاه، قال عطاء: الولاء بينهما (نصفان) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ط، م، هـ]: (نصفين).
ابن جریج عطاء سے اس آدمی کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو مرجائے اور اپنے مولیٰ اور دادا اور بھائی کو چھوڑ جائے کہ اس کے مولیٰ کی ولاء کس کو ملے گی؟ فرمایا کہ وہ ان دونوں کے درمیان آدھی آدھی تقسیم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33681]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33681، ترقيم محمد عوامة 32185)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32186 ترقیم الشثری: -- 33682
٣٣٦٨٢ - حدثنا وكيع قال: قال سفيان: بلغني عن الزهري انه قال: الولاء للجد.
سفیان فرماتے ہیں کہ مجھے زہری سے یہ بات پہنچی ہے کہ ولاء دادا کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33682]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33682، ترقيم محمد عوامة 32186)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32187 ترقیم الشثری: -- 33683
٣٣٦٨٣ - حدثنا زيد بن الحباب عن ابن ابي ذئب عن الزهري في رجل ترك جده واخاه قال: الولاء للجد؛ لانه (ينسب) (١) إلى الجد ولا (ينسب) (٢) إلى الاخ.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ينتسب).
(٢) في [أ، ب]: (ينتسب).

ابن ابی ذئب زہری سے اس آدمی کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو اپنے دادا اور بھائی کو چھوڑ جائے، فرمایا کہ ولاء دادا کے لئے ہوتی ہے، کیونکہ آدمی کی نسبت دادا کی طرف ہوتی ہے بھائی کی طرف نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33683]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33683، ترقيم محمد عوامة 32187)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
102. مملوك (تزوج) حرة ثم إنه أعتق بعد ما ولدت له أولادا، لمن يكون ولاء ولده؟
اس غلام کا بیان جو آزاد عورت سے نکاح کرے، پھر اولاد پیدا ہونے کے بعد مر جائے تو اس کی اولاد کی ولاء کس کے لئے ہو گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32188 ترقیم الشثری: -- 33684
٣٣٦٨٤ - حدثنا جرير عن منصور والاعمش عن إبراهيم عن عمر في المملوك تزوج الحرة فتلد له اولادا فيعتق، قال: يلحق به ولاء ولده (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.
ابراہیم حضرت عمر سے اس غلام کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو آزاد عورت سے نکاح کرے اور اس کی اولاد پیدا ہو اور وہ آزاد ہوجائے، فرمایا کہ اس کے ساتھ اس کی اولاد کی ولاء ملائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33684]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33684، ترقيم محمد عوامة 32188)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32189 ترقیم الشثری: -- 33685
٣٣٦٨٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا الاعمش (عن إبراهيم -قال الاعمش) (١) : اراه عن الاسود- قال عمر: إذا كانت الحرة تحت المملوك فولدت فولاء ولدها لموالي الام، فإذا اعتق الاب جر الولاء (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) صحيح.

اعمش ابراہیم سے روایت کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ انہوں نے اسود سے یہ روایت کی ہے کہ حضرت عمر نے فرمایا کہ جب آزاد عورت غلام کے ماتحت ہو اور اولاد جنے تو اس کی اولاد کی ولاء ماں کے موالی کے لئے ہے، جب باپ آزاد ہوگا تو ولاء کو کھینچ لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33685]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33685، ترقيم محمد عوامة 32189)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32190 ترقیم الشثری: -- 33686
٣٣٦٨٦ - حدثنا حفص عن اشعث عن الشعبي عن عمر وعلي وعبد الله وزيد كانوا يقولون: إذا لحقته العتاقة وله اولاد من حرة جر ولاءهم (١) . - فقلت للشعبي: فالجد؟ قال: الجد يجر كما يجر الاب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ أشعث ضعيف، والشعبي لم يسمع من عمر.
شعبی حضرت عمر، علی رضی اللہ عنہ، عبد اللہ اور زید رضی اللہ عنہ م سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے تھے کہ جب آدمی کو آزادی مل جائے اور اس کی آزاد عورت سے اولاد ہو تو وہ ان کی ولاء کو کھینچ لے گا، راوی کہتے ہیں کہ میں نے شعبی سے کہا کہ دادا کا کیا حکم ہے؟ فرمایا کہ دادا بھی اسی طرح ولاء کھینچ لیتا ہے جس طرح باپ کھینچ لیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33686]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33686، ترقيم محمد عوامة 32190)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32191 ترقیم الشثری: -- 33687
٣٣٦٨٧ - حدثنا معتمر عن حجاج عن الشعبي عن الحارث عن علي قال: يرجع الولاء إلى موالي الاب إذا اعتق (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، والحارث ضعيف.
حارث حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ ولاء باپ کے موالی کی طرف لوٹتی ہے جب کہ اس کو آزاد کیا جائے، اور انہوں نے یہ بیان فرمایا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ نے اس کا فیصلہ فرمایا ہے اور شریح نے پہلے اس کے مطابق فیصلہ نہیں فرمایا تھا، پھر اس کے مطابق فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33687]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33687، ترقيم محمد عوامة 32191)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33688
٣٣٦٨٨ - وحدث ان عمر وعثمان قضيا به (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الشعبي لم يسمع من عمر.
اور انہوں نے یہ بیان فرمایا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ نے اس کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33688]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33688، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33689
٣٣٦٨٩ - وان شريحا لم يقض به ثم قضى به.
اور یہ کہ شریح نے پہلے اس کے مطابق فیصلہ نہیں فرمایا تھا، پھر اس کے مطابق فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33689]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33689، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں