مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. في بعض الورثة يقر بأخ أو بأخت: ما له؟
اس وارث کا بیان جو بھائی یا بہن کا اقرار کرے، کہ اس کو کیا ملے گا؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33640
٣٣٦٤٠ - قال: وقال ابو حنيفة: هي من اربعة: للذي لم يدع سهمان، وللمدعي سهم، (وللمدعى سهم) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
کہتے ہیں کہ ابوحنیفہ فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ چار حصّوں سے نکلے گا جس نے دعویٰ نہیں کیا اس کے لئے دو حصّے اور دعویٰ کرنے والے کے لئے ایک حصّہ اور جس کے لئے دعویٰ کیا گیا ہے اس کے لئے ایک حصّہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33640]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33640، ترقيم محمد عوامة ---)
96. في أمة لرجل ولدت ثلاثة أولاد فادعي الأول والأوسط ونفى الآخر
کسی آدمی کی اس باندی کے بیان میں جو تین بچے جنے اور مولیٰ پہلے اور دوسرے کے نسب کا دعویٰ کرے اورآخری کے نسب کی نفی کرے
ترقیم عوامۃ: 32153 ترقیم الشثری: -- 33641
٣٣٦٤١ - حدثنا حفص عن الاعمش عن إبراهيم في امة ولدت ثلاثة اولاد فادعا مولاها الاول والاوسط ونفى الآخر (قال) (١) : (هو كما قال) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) في [أ، ب]: (كما هو).
ابراہیم اس باندی کے بیان میں فرماتے ہیں جو تین بچے جنے اور اس کا مولیٰ پہلے اور درمیانے کے نسب کا دعویٰ کرے اور آخری کے نسب کی نفی کرے، کہ وہ اس طرح ہے جس طرح وہ کہہ رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33641]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33641، ترقيم محمد عوامة 32153)
ترقیم عوامۃ: 32154 ترقیم الشثری: -- 33642
٣٣٦٤٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر في الرجل يولد له الولدان (فينفي) (١) احدهما، قال: يقر بهما جميعا، او ينفيهما جميعا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ينتفى).
عامر اس آدمی کے بارے میں فرماتے ہیں جس کے دو بچے پیدا ہوں اور وہ ایک کے نسب کی نفی کر دے، فرمایا کہ یا تو وہ دونوں کا اقرار کرے یا دونوں کی نفی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33642]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33642، ترقيم محمد عوامة 32154)
97. فيها (ترث) النساء من الولاء (و) ما هو؟
اس ولاء کے بیان میں جس کی عورتیں وارث ہوتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟
ترقیم عوامۃ: 32155 ترقیم الشثری: -- 33643
٣٣٦٤٣ - حدثنا عبد السلام عن الاعمش عن إبراهيم عن علي وعمر وزيد انهم كانوا لا يورثون النساء من الولاء إلا ما اعتقن (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدركهم.
ابراہیم حضرت علی، عمر اور زید رضی اللہ عنہ م سے روایت کرتے ہیں کہ وہ عورتوں کو صرف اس کی ولاء کا وارث بناتے تھے جس کو وہ آزاد کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33643]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33643، ترقيم محمد عوامة 32155)
ترقیم عوامۃ: 32156 ترقیم الشثری: -- 33644
٣٣٦٤٤ - حدثنا عباد عن هشام عن ابن سيرين قال: (لا ترث) (١) النساء من الولاء إلا [ما اعتقن او كاتبن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، م]: (يرث).
ابن سیرین فرماتے ہیں کہ عورتیں صرف ان کی ولاء کی وارث ہوتی ہیں جن کو وہ آزاد کریں یا مکاتب بنائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33644]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33644، ترقيم محمد عوامة 32156)
ترقیم عوامۃ: 32157 ترقیم الشثری: -- 33645
٣٣٦٤٥ - حدثنا حفص عن اشعث عن جهم عن إبراهيم قال: لا يرث النساء من الولاء] (١) إلا ما كاتبن او اعتق من اعتقن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، جـ، هـ].
ابراہیم فرماتے ہیں کہ عورتیں صرف ان لوگوں کی ولاء کی وارث ہوتی ہیں جن کو مکاتب بنائیں یا ان کے آزاد شدہ آزاد کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33645]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33645، ترقيم محمد عوامة 32157)
ترقیم عوامۃ: 32158 ترقیم الشثری: -- 33646
٣٣٦٤٦ - (١) حدثنا معاذ عن اشعث عن الحسن انه قال: لا (ترث) (٢) النساء من الولاء إلا ما اعتقن او اعتق من اعتقن، إلا الملاعنة فإنها ترث (٣) ابنها الذي انتفى منه ابوه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [جـ]: (حدثنا حفص).
(٢) في [م]: (يرث).
(٣) زيادة في [هـ]: (من أعتق).
حسن فرماتے ہیں کہ عورتیں صرف اس کی ولاء کی وارث ہوتی ہیں جس کو وہ آزاد کریں یا ان کا آزاد شدہ کسی کو آزاد کرے، سوائے لعان کرنے والی کے، کہ وہ اس کی وارث ہوتی ہے جس کے نسب کی اس کا باپ نفی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33646]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33646، ترقيم محمد عوامة 32158)
ترقیم عوامۃ: 32159 ترقیم الشثری: -- 33647
٣٣٦٤٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن رجل عن عمر بن عبد العزيز قال: لا (ترث) (١) النساء من الولاء إلا ما كاتبن او اعتقن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (يرث).
عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ عورتیں ان ہی لوگوں کی ولاء کی وارث ہوتی ہیں جن کو وہ مکاتب بنائیں یا آزاد کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33647]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33647، ترقيم محمد عوامة 32159)
ترقیم عوامۃ: 32160 ترقیم الشثری: -- 33648
٣٣٦٤٨ - [حدثنا ابن ابي غنية عن عبد الملك عن عطاء قال: لا يرث النساء من الولاء شيئا إلا ما كاتبن او اعتقن] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، هـ].
عطاء فرماتے ہیں کہ عورتیں ولاء میں سے کسی چیز کی وارث نہیں ہوتیں سوائے ان لوگوں کے جن کو وہ مکاتب بنائیں یا آزاد کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33648]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33648، ترقيم محمد عوامة 32160)
ترقیم عوامۃ: 32161 ترقیم الشثری: -- 33649
٣٣٦٤٩ - حدثنا ابن علية عن خالد عن ابي قلابة في امراة توفيت وتركت مولاها، قال: هو مولاها إذا مات يرثه من يرثها من الذكور.
خالد ابو قلابہ سے اس عورت کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو فوت ہوگئی اور اپنے مولیٰ کو چھوڑ گئی، فرمایا کہ وہ اس کا مولیٰ ہے جب مرے گا، اس کا وارث ہر وہ شخص ہوگا جو اس عورت کا وارث ہوگا مردوں میں سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33649]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33649، ترقيم محمد عوامة 32161)