🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. رجل مات وترك ابنه وأباه ومولاه، ثم مات المولى وترك مالا
اس آدمی کا بیان جو مر جائے اور اپنے بیٹے، باپ اور مولیٰ کو چھوڑ جائے پھر مولیٰ مرے اور مال چھوڑ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32177 ترقیم الشثری: -- 33670
٣٣٦٧٠ - حدثنا هشيم عن شعبة قال: سمعت الحكم وحمادا يقولان: هو للابن.
شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حکم اور حماد کو فرماتے سنا کہ وہ بیٹے کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33670]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33670، ترقيم محمد عوامة 32177)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32178 ترقیم الشثری: -- 33671
٣٣٦٧١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة قال: سالت الحكم وحمادا و (ابا) (١) إياس (٢) معاوية بن قرة عن امراة اعتقت غلاما لها ثم ماتت وتركت اباها وابنها (فقالوا) (٣) : الولاء للابن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [أ، ب، هـ]: زيادة (بن).
(٣) في [ط، هـ]: (فقالا).

شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حکم اور حماد اور ابو ایاس معاویہ بن قرہ سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جس نے اپنے غلام کو آزاد کیا تھا، پھر وہ مرگئی اور اپنے باپ اور بیٹے کو چھوڑ گئی، ان سب نے فرمایا کہ ولاء بیٹے کے لئے ہے، اور ابو ایاس نے اس طرح فرمایا کہ ولاء اس کی اولاد کے لئے ہے جب تک ان میں باقی رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33671، ترقيم محمد عوامة 32178)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33672
٣٣٦٧٢ - وقال (ابو) (١) إياس: الولاء لولدها ما بقي منهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت من: [هـ].
ابو ایاس نے فرمایا کہ ولاء اس کی اولاد کے لئے ہے جب تک ان میں سے کوئی باقی رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33672]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33672، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32179 ترقیم الشثری: -- 33673
٣٣٦٧٣ - حدثنا وكيع قال ثنا سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: الولاء للابن.
ا بن جریج عطاء سے روایت کرتے ہیں کہ ولاء بیٹے کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33673، ترقيم محمد عوامة 32179)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32180 ترقیم الشثری: -- 33674
٣٣٦٧٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان قال: بلغني عن زيد بن ثابت انه قال: الولاء للابن (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ سفيان لم يدرك زيد بن ثابت.
سفیان فرماتے ہیں کہ مجھے زید بن ثابت سے یہ بات پہنچی ہے فرمایا کہ ولاء بیٹے کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33674، ترقيم محمد عوامة 32180)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32181 ترقیم الشثری: -- 33675
٣٣٦٧٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان (عن حماد) (١) قال: الولاء للابن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
سفیان حماد سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ ولاء بیٹے کے لئے ہے، اور یہی سفیان کا قول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33675]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33675، ترقيم محمد عوامة 32181)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33676
٣٣٦٧٦ - وهو قول سفيان.
اور یہی سفیان کا قول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33676]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33676، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32182 ترقیم الشثری: -- 33677
٣٣٦٧٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن ابي معشر قال: كان إبراهيم يقول: للاب سدس الولاء، وللابن خمسة اسداس الولاء.
ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم فرماتے تھے کہ باپ کے لئے ولاء کا چھٹا حصّہ اور بیٹے کے لئے بقیہ پانچ حصّے ہیں، شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابو معشر سے کہا کیا آپ نے ابراہیم کو یہ فرماتے سنا ہے؟ فرمایا کہ میں نے سنا ہے، اور مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33677]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33677، ترقيم محمد عوامة 32182)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33678
٣٣٦٧٨ - قال شعبة: قلت لابي معشر: اسمعته من إبراهيم يقوله؟ قال: سمعته، وقال مغيرة: سمعته من إبراهيم يقوله.
شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابو معشر سے کہا کیا آپ نے ابراہیم کو یہ فرماتے سنا ہے؟ فرمایا کہ میں نے سنا ہے، اور مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33678]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33678، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32183 ترقیم الشثری: -- 33679
٣٣٦٧٩ - حدثنا هشيم عن الشيباني عن الشعبي عن شريح انه كان يقول: الولاء بمنزلة المال.
شعبی روایت کرتے ہیں کہ شریح فرماتے تھے کہ ولاء مال کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33679، ترقيم محمد عوامة 32183)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں