🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34568 ترقیم الشثری: -- 36144
٣٦١٤٤ - حدثنا وكيع عن شعبة عن عمرو بن مرة عن ابي حمزة الانصاري عن زيد بن ارقم قال: اول من اسلم مع رسول الله ﷺ علي.
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ عنہ اسلام لائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36144، ترقيم محمد عوامة 34568)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 36145
٣٦١٤٥ - (فذكر ذلك لإبراهيم) (١) فانكر ذلك وقال: ابو بكر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) شاذ، أخرجه أحمد (١٩٢٨١)، والترمذي (٣٧٣٥)، والنسائي في الكبرى (٨١٣٧)، والحاكم ٣/ ١٣٦، والطيالسي (٦٧٨)، وابن أبي عاصم في الأوائل (٧٠)، وابن جرير في التاريخ ٢/ ٣١٠، وأبو نعيم في أخبار أصبهان ٢/ ١٥٠، والطبراني (٥٠٠٢)، والططيعي في زوائد الفضائل (١٠٤٠)، والبيهقي ٦/ ٢٠٦.

راوی فرماتے ہیں کہ ابراہیم رحمہ اللہ کے سامنے اس کا ذکر ہوا تو انہوں نے اس کا انکار کیا اور فرمایا: ابوبکر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36145]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36145، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34569 ترقیم الشثری: -- 36146
٣٦١٤٦ - حدثنا ابن إدريس عن (ابي) (١) مالك الاشجعي عن سالم قال: قلت لابن الحنفية: ابو بكر كان اول القوم إسلاما؟ قال: لا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت سالم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن الحنفیہ سے عرض کیا لوگوں میں حضرت ابوبکر پہلے اسلام لانے والے ہیں؟ فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36146]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36146، ترقيم محمد عوامة 34569)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34570 ترقیم الشثری: -- 36147
٣٦١٤٧ - حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: اول من اظهر الإسلام سبعة رسول الله ﷺ وابو بكر وبلال وخباب وصهيب وعمار وسمية ام عمار، فاما رسول الله ﷺ فمنعه عمه، واما ابو بكر فمنعه قومه، و (اخذ) (١) الآخرون فالبسوا ادراع الحديد وصهروهم في الشمس حتى بلغ الجهد منهم كل مبلغ فاعطوهم ما سالوا، فجاء إلى كل رجل منهم قومه بانطاع الادم فيها الماء فالقوهم فيها ثم (حملوه) (٢) بجوانبه إلا بلالا، فلما كان العشي جاء ابو جهل فجعل يشتم سمية ويرفث ثم طعنها (في قبلها) (٣) فهي اول شهيد استشهد في الإسلام إلا بلالا، فإنه هانت عليه نفسه في الله حتى (ملوا) (٤) فجعلوا في عنقه حبلا ثم امروا صبيانهم (فاشتدوا) (٥) به (بين) (٦) اخشبي مكة وجعل يقول: احد احد (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أخذوا).
(٢) في [ط، هـ]: (حملوا).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (فقتلها).
(٤) في [هـ]: (ملوه).
(٥) في [أ، ب، ح، هـ]: (فيشتدوا).
(٦) في [أ، ب، جـ]: (يعني).
(٧) مرسل؛ مجاهد تابعي، أخرجه أحمد في الفضائل (٢٨٢)، وابن سعد ٣/ ٢٣٣.

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے اسلام کا اظہار کرنے والے سات خوش نصیب ہیں، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر، حضرت بلال، حضرت خباب، حضرت صہیب، حضرت عمار اور حضرت عمار کی والدہ حضرت سمیہ رضی اللہ عنہم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف دینے سے ان کے چچا نے روکا ہوا تھا اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو تکلیف دینے سے ان کی قوم والوں نے باقی لوگوں کو کفار نے پکڑ لیا اور لوہے کی زرہیں پہنا کر ان کو سورج کی تپش میں جھلسنے کے لئے ڈال دیا یہاں تک کہ مشقت انتہا کو پہنچ گئی۔ پھر جو کفار نے مانگا وہ انہوں نے ان کو دے دیا پھر ان میں سے ہر ایک کے پاس ان کی قوم کے لوگ آئے چمڑے کے بچھونے لے کر جن میں پانی تھا، انہوں نے ان کو ان میں ڈال دیا اور پھر ان کے پہلوؤں سے پکڑ کر اٹھایا سوائے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے جب شام ہوئی تو ابو جہل آیا اور اس نے حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا کو گالیاں دینا اور فحش باتیں کہنا شروع کردیا اور ان کی شرم گاہ میں نیزہ مار کر شہید کردیا، یہ پہلی شہیدہ تھیں جو اسلام میں شہید ہوئیں سوائے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے ان کو اللہ کی راہ میں اپنی جان کی کوئی پروا نہ رہی یہاں تک کہ کفار بھی تنگ آ کر اکتا گئے، انہوں نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی گردن میں رسی ڈال دی اور پھر اپنے بچوں کو حکم دیا تو وہ ان کو لے کر مکہ کے دونوں پہاڑوں کے درمیان دوڑاتے اور حضرت بلال رضی اللہ عنہ احد احد فرماتے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36147]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36147، ترقيم محمد عوامة 34570)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34571 ترقیم الشثری: -- 36148
٣٦١٤٨ - حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي قال: اعطوهم ما سالوا إلا خبابا فجعلوا يلزقون ظهره بالرضف حتى ذهب (ماء متنيه) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (ما مسه).
(٢) مرسل؛ الشعبي تابعي.

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو انہوں نے مانگا ان کو دیا سوائے حضرت خباب رضی اللہ عنہ کے وہ ان کی پشت کو گرم پتھر کے ساتھ لگاتے اور آپ کو اذیت دیتے یہاں تک کہ آپ رضی اللہ عنہ کی پشت کی رطوبت ختم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36148]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36148، ترقيم محمد عوامة 34571)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34572 ترقیم الشثری: -- 36149
٣٦١٤٩ - حدثنا ابن عيينة عن مسعر عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب قال: كان خباب من المهاجرين، وكان (ممن) (١) يعذب في الله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٣٥٩، والبيهقي في الشعب (١٦٢٧).

حضرت طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت خباب رضی اللہ عنہ مہاجرین میں سے تھے اور ان کو اللہ کی راہ میں بہت تکالیف دی گئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36149، ترقيم محمد عوامة 34572)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34573 ترقیم الشثری: -- 36150
٣٦١٥٠ - حدثنا محمد بن (فضيل) (١) عن ابيه قال: سمعت كردوسا يقول: الا إن خباب بن الارت اسلم سادس ستة كان له سدس الإسلام (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فضل).
(٢) مرسل؛ كردوس تابعي.

حضرت کردوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت خباب بن الارت چھٹے نمبر پر اسلام لانے والوں میں سے تھے آپ کیلئے اسلام کا چھٹا حصہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36150]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36150، ترقيم محمد عوامة 34573)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34574 ترقیم الشثری: -- 36151
٣٦١٥١ - حدثنا ابن إدريس عن مطرف عن ابي إسحاق عن البراء قال: عرضت انا وابن عمر على رسول الله ﷺ يوم بدر فاستصغرنا، وشهدنا يوم احد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٩٥٦)، وأحمد (١٨٦٣٣).
حضرت براء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غزوہ بدر کے دن مجھے اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا گیا آپ نے ہمیں چھوٹا سمجھا، پھر ہم دونوں غزوہ احد میں شریک ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36151]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36151، ترقيم محمد عوامة 34574)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34575 ترقیم الشثری: -- 36152
٣٦١٥٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عاصم قال: سال صبيح ابا عثمان رايت رسول الله ﷺ فقال: اسلمت على عهد رسول الله ﷺ، واديت إليه ثلاث صدقات ولم القه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه ابن سعد ٧/ ٩٧، ويعقوب في المعرفة ١/ ٧٩، والعجلي في الثقات ٢/ ٤١٦، والخطيب في التاريخ ١٠/ ٢٠٤، وابن عساكر ٣٥/ ٤٧٥، وابن عبد البر في الاستيعاب ٢/ ٨٥٤.
حضرت عاصم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت صبیح نے ابو عثمان سے دریافت کیا کہ آپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی تھی؟ انہوں نے فرمایا: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مسلمان ہوگیا تھا اور تین دفعہ ان کو زکوٰۃ بھی ادا کی لیکن ان سے ملاقات نہ ہوسکی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36152]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36152، ترقيم محمد عوامة 34575)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34576 ترقیم الشثری: -- 36153
٣٦١٥٣ - حدثنا هشيم عن هلال بن خباب عن ميسرة ابي صالح عن (سويد) (١) ابن (غفلة) (٢) قال: اتانا مصدق النبي ﷺ (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يزيد).
(٢) في [أ]: (عقلة)، وفي [ب]: (علقمة).
(٣) حسن؛ ميسرة صدوق، أخرجه أحمد (١٨٨٣٧)، وأبو داود (١٥٧٩)، والنسائي ٥/ ٢٩، وأبو عبيد في الأموال (١٠٥٢)، وابن زنجويه (١٥١٨)، ويعقوب في المعرفة ١/ ٢٢٧، وبحشل ص ١١٨، والدولابي ٢/ ١٠، والدارقطني ٢/ ١٠٤، والبيهقي ٤/ ١٠٦، والطبراني (٦٤٧٣).

حضرت سوید بن غفلہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا صدقہ وصول کرنے والا آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36153]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36153، ترقيم محمد عوامة 34576)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں