🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36397 ترقیم الشثری: -- 37984
٣٧٩٨٤ - حدثنا الفضل بن دكين قال: ثنا زهير عن محمد بن سوقة عن ابي جعفر قال: لم يكن من اصحاب رسول الله ﷺ (احد إذا سمع من رسول الله ﷺ) (١) حديثا (اخذه) (٢) لا يزيد فيه ولا ينقص منه، ولا، (ولا) (٣) من عبد الله بن (عمر) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (أحذر).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [جـ]: (عمرو).
(٥) صحيح.

حضرت ابوجعفر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہ م میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہیں تھا کہ جب وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی حدیث سنتا تو اس کو لے لیتا۔ نہ اس میں زیادتی کرتا اور نہ اس سے کمی کرتا اور نہ ہی حضرت عبداللہ بن عمر سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37984]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37984، ترقيم محمد عوامة 36397)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36398 ترقیم الشثری: -- 37985
٣٧٩٨٥ - [حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا موسى بن قيس قال: قال لي زر: ارحل بنا إلى هذا المسجد نسبح -يعني نصلي] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط هذا الخبر في: [س].
حضرت موسیٰ بن قیس بیان کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ مجھے حضرت زر نے فرمایا: ہمارے ساتھ اس مسجد میں چلو۔ تاکہ ہم نماز پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37985]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37985، ترقيم محمد عوامة 36398)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36399 ترقیم الشثری: -- 37986
٣٧٩٨٦ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا موسى بن قيس عن سلمة بن كهيل: ﴿لئن لم ينته المنافقون والذين في قلوبهم مرض﴾ [الاحزاب: ٦٠] ، قال: اصحاب الفواحش.
حضرت سلمہ بن کہیل سے ارشادِ خداوندی { لَئِنْ لَمْ یَنْتَہِ الْمُنَافِقُونَ وَالَّذِینَ فِی قُلُوبِہِمْ مَرَضٌ} کے بارے میں روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں (اس سے مراد) اصحاب الفواحش ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37986]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37986، ترقيم محمد عوامة 36399)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36400 ترقیم الشثری: -- 37987
٣٧٩٨٧ - حدثنا الفضل قال: حدثنا موسى بن قيس عن عمرو (بن) (١) (قيس) (٢) الكندي: ﴿فإذا جاءت الطامة الكبرى﴾ [النازعات: ٣٤] قال: إذا (قال) (٣) اذهبوا به إلى النار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ]، وفي [س]: (أبي).
(٢) في [أ، ب، س، ط، ع، هـ]: (سعيد)، وانظر: الدر المنثور ٦/ ٢١٣.
(٣) في [هـ]: (قيل).

حضرت عمرو بن قیس کندی سے روایت ہے: وہ { فَإِذَا جَائَتِ الطَّامَّۃُ الْکُبْرَی } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ تب ہوگا جب ارشاد ہوگا کہ ان کو جہنم کی طرف لے جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37987، ترقيم محمد عوامة 36400)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36401 ترقیم الشثری: -- 37988
٣٧٩٨٨ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا الحسن بن صالح عن ابي حيان قال: مر ابن مسعود على الذين ينفخون الكير فسقط (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو حيان يحيى بن سعيد لم يدرك ابن مسعود، وانظر: التخويف من النار (ص ٢٥).
حضرت ابوحیان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا گزر ان لوگوں پر سے ہوا جو دھونکنی میں پھونک رہے تھے تو آپ گرپڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37988، ترقيم محمد عوامة 36401)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36402 ترقیم الشثری: -- 37989
٣٧٩٨٩ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن (١) حكيم بن جابر قال: قال رجل لرجل: اوصني، (فقال) (٢) : اتبع السيئة الحسنة (تمحها) (٣) ، و (خالق) (٤) الناس خلقا حسنا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: زيادة (بن).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (قال).
(٣) في [جـ]: (تمحواها).
(٤) في [ب]: (وخالف).

حضرت حکیم بن جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی سے کہا: تم مجھے وصیت کرو۔ اس نے کہا: گناہ، کے بعد نیکی کرو۔ یہ اس گناہ کو مٹا دے گی اور لوگوں سے اخلاق حسنہ کے ساتھ ملو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37989]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37989، ترقيم محمد عوامة 36402)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36403 ترقیم الشثری: -- 37990
٣٧٩٩٠ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس عن مرداس الاسلمي قال: يذهب الصالحون، الاول فالاول حتى تبقى كحثالة التمر والشعير لا يعبا الله بهم شيئا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤١٥٦)، وأحمد (١٧٧٢٩)، وورد مرفوعًا عند البخاري (٦٤٣٤)، وأحمد (١٧٧٢٨).
حضرت مرداس اسلمی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں۔ نیک لوگ ایک ایک کرکے چلے جائیں گے یہاں تک کہ کھجور اور جو کے بھوسہ کی طرح بھوسہ رہ جائے گا۔ اللہ تعالیٰ کو ان کی کوئی پروا نہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37990]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37990، ترقيم محمد عوامة 36403)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36404 ترقیم الشثری: -- 37991
٣٧٩٩١ - حدثنا وكيع عن سفيان قال: سمعت زيد بن اسلم يقول في هذه الآية: ﴿الا تخافوا ولا تحزنوا﴾ قال: لا تخافوا ما امامكم، ولا تحزنوا (على) (١) ما خلفتم: ﴿وابشروا بالجنة التي كنتم توعدون﴾ [فصلت: ٣٠] ، قال: البشرى في ثلاثة مواطن: عند الموت، وفي القبر، وعند البعث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
حضرت سفیان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زید بن اسلم کو اس آیت { أَلاَّ تَخَافُوا وَلاَ تَحْزَنُوا } کے بارے میں کہتے سنا کہ جو تمہارے آگے آنے والا ہے اس سے خوف نہ کھاؤ۔ اور جو پیچھے چھوڑ آئے ہو اس پر غم نہ کرو۔ وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّۃِ الَّتِی کُنْتُمْ تُوعَدُونَ فرمایا: بشارت تین جگہوں پر ہوگی۔ موت کے وقت۔ قبر میں۔ جی اٹھنے کے وقت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37991]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37991، ترقيم محمد عوامة 36404)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36405 ترقیم الشثری: -- 37992
٣٧٩٩٢ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن محمد بن كعب قال: إذا اراد (الله) (١) (بعبد) (٢) خيرا فقهه في الدين، وزهده في الدنيا وبصره عيوبه، ومن اوتيهن فقد اوتي خير الدنيا والآخرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) سقط من: [هـ].

حضرت محمد بن کعب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتے ہیں تو اس کو دین میں سمجھ عطا کرتے ہیں اور دنیا سے بےرغبت بنا دیتے ہیں اور اس کو اپنے عیوب دکھا دیتے ہیں۔ جس شخص کو یہ چیزیں دے دی گئیں تو اس کو دنیا، آخرت کی خیر دے دی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37992]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37992، ترقيم محمد عوامة 36405)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36406 ترقیم الشثری: -- 37993
٣٧٩٩٣ - حدثنا وكيع عن رجل من جعفي عن عدي بن حاتم قال: ما جاءت الصلاة قط إلا وانا إليها بالاشواق، ولا جاءت قط إلا وانا مستعد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي.
حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ نماز جب بھی آتی ہے تو مجھے اس کا شوق ہوتا ہے اور نماز جب بھی آتی ہے تو میں تیار ہوتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37993]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37993، ترقيم محمد عوامة 36406)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں