مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس بذلك
اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کا حکم اور اس کا گوشت کھانے پر وضو کا حکم
ترقیم عوامۃ: 37212 ترقیم الشثری: -- 38811
٣٨٨١١ - حدثنا (ابن) (١) نمير وابو اسامة عن (عبيد الله) (٢) بن عمر عن نافع عن ابن عمر عن النبي ﷺ: انه قسم للفرس سهمين و (للرجل) (٣) سهما (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أبو).
(٢) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٧٦٢)، وأحمد (٤٤٤٨).
(٤) في [س]: (للراجل).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو حصے گھوڑے کے لئے اور ایک حصہ آدمی کے لئے تقسیم (میں طے) فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38811]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38811، ترقيم محمد عوامة 37212)
ترقیم عوامۃ: 37213 ترقیم الشثری: -- 38812
٣٨٨١٢ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن مكحول ان النبي ﷺ جعل (للفارس) (١) ثلاثة اسهم: سهمين لفرسه وسهما له (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الفرس).
(٢) مرسل؛ مكحول تابعي، وحجاج مدلس، وأخرجه سعيد بن منصور ١/ (٢٧٦٩)، وابن جرير في تهذيب الآثار (الجزء المفقود) (١٠٠٤)، وعبد الرزاق (٩٣١٩)، وابن سعد ٢/ ١١٤، وأبو داود في المراسيل (٢٨٩)، ومالك في المدونة ٣/ ٣٣، وأبو عبيدة في الخيل ص ٨، والفزاري في السير (٢٥٦)، [وعبد الرزاق (٩٣١٩). شكًّا] [*]
[*] قال مُعِدُّ الكتاب للشاملة: سبق العزو لعبد الرزاق في التخريج
حضرت مکحول سے منقول ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھڑ سوار کے لئے تین حصّے متعین فرمائے دو حصّے اس کے گھوڑے کے اور ایک حصہ آدمی کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38812]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38812، ترقيم محمد عوامة 37213)
ترقیم عوامۃ: 37214 ترقیم الشثری: -- 38813
٣٨٨١٣ - حدثنا ابو خالد عن اسامة بن زيد عن مكحول قال: اسهم النبي ﷺ يوم خيبر للفرس سهمين وللراجل (سهما) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سهم).
(٢) مرسل؛ مكحول تابعي، وانظر: ما قبله.
حضرت مکحول سے منقول ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے دن دو حصے گھوڑے کے اور ایک حصہ آدمی کا متعین فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38813]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38813، ترقيم محمد عوامة 37214)
ترقیم عوامۃ: 37215 ترقیم الشثری: -- 38814
٣٨٨١٤ - حدثنا ابن فضيل عن حجاج عن ابي صالح عن ابن عباس ان النبي ﷺ جعل للفارس ثلاثة اسهم: سهما له وسهمين لفرسه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه أحمد في العلل ٢/ ٢٦١، ويحيى بن آدم في الخراج (١٠٠)، ويعقوب في المعرفة ٣/ ١٥٠، وابن شبه (٥٣٧)، وابن جرير في التهذيب (٩٩٧)، وأبو يعلى (٢٥٢٨)، وابن عبد البر ٢٤/ ٢٣٧.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھڑ سوار کو تین حصے دیئے، ایک حصہ گھڑ سوار کو اور دو حصے اس کے گھوڑے کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38814]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38814، ترقيم محمد عوامة 37215)
ترقیم عوامۃ: 37216 ترقیم الشثری: -- 38815
٣٨٨١٥ - حدثنا ابو خالد عن يحيى بن سعيد عن صالح بن كيسان ان النبي ﷺ اسهم يوم خيبر لمائتي فرس لكل فرس (سهمين) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سهمان).
(٢) مرسل؛ صالح بن كيسان تابعي، وأخرجه عبد الرزاق (٩٣٢٣)، وسعيد بن منصور ١/ (٢٧٦٤)، والبيهقي في دلائل النبوة ٤/ ٢٣٨.
حضرت صالح بن کیسان سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے روز دو سو گھوڑوں کو حصہ عطا فرمایا۔ ہر گھوڑے کو دو حصے دیئے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: گھوڑے کا ایک حصہ اور ایک حصہ گھوڑے والے کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38815]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38815، ترقيم محمد عوامة 37216)
3. وذكر أن أبا حنيفة قال: سهم للفرس وسهم لصاحبه
پیدل اور گھڑ سوار کے مال غنیمت میں حصہ کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37217 ترقیم الشثری: -- 38816
٣٨٨١٦ - حدثنا ابن نمير وابو اسامة عن (عبيد الله) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر ان النبي ﷺ نهى ان يسافر بالقرآن إلى ارض العدو مخافة ان يناله العدو (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٩٩٠)، ومسلم (١٨٦٩).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دشمن کی زمین کی طرف قرآن مجید کو سفر میں ہمراہ لے جانے سے منع فرمایا۔ اس ڈر سے کہ کہیں دشمن اس کو پا نہ لے (اور پھر اس کی توہین کرے)۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38816]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38816، ترقيم محمد عوامة 37217)
4. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس بذلك
دشمن کی زمین کی طرف قرآن مجید کو لے جانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37218 ترقیم الشثری: -- 38817
٣٨٨١٧ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن (حميد) (١) بن عبد الرحمن وعن ⦗٢١٠⦘ محمد بن النعمان عن ابيه ان اباه نحله غلاما وانه اتى النبي ﷺ (ليشهده) (٢) فقال:"اكل ولدك (نحلته) (٣) مثل هذا؟" قال: لا، قال:"فاردده" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حمد).
(٢) في [س]: (يشهده).
(٣) في [س]: (نحلت).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٦٢٣)، وأحمد (١٨٣٨٢)، وأصله عند البخاري (٢٦٥٠).
حضرت محمد بن نعمان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہیں ان کے والد نے ایک غلام عطیہ میں دیا۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس عطیہ پر گواہ بنائیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم نے اپنے ہر لڑکے کو ایسا عطیہ دیا ہے؟ تو انہوں نے کہا: نہیں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:: پھر تم یہ عطیہ واپس لے لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38817]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38817، ترقيم محمد عوامة 37218)
ترقیم عوامۃ: 37219 ترقیم الشثری: -- 38818
٣٨٨١٨ - حدثنا عباد عن حصين عن الشعبي قال: سمعت النعمان بن بشير يقول اعطاني ابي عطية فقالت امي عمرة بنت رواحة: لا ارضى حتى تشهد النبي ﷺ قال: فاتى النبي ﷺ فقال: إني اعطيت ابني من عمرة عطية، فامرتني ان اشهدك، قال:"اعطيت كل ولدك مثل هذا؟" قال: لا، قال:"فاتقوا الله واعدلوا بين اولادكم" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٥٨٧)، ومسلم (١٦٢٣).
حضرت شعبی کہتے ہیں کہ میں نے نعمان بن بشیر کو کہتے سُنا کہ میرے والد نے مجھے کوئی عطیہ دیا تو میری والد عمرہ بنت رواحہ نے کہا: جب تک تم اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گواہ نہ بنا لو میں (اس پر) راضی نہ ہوں گی۔ حضرت نعمان کہتے ہیں کہ وہ (میرے والد) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ میں نے اپنے بیٹے کو جو عمرہ سے ہے کوئی عطیہ دیا ہے اور اس نے مجھے (اس پر) آپ کو گواہ بنانے کا کہا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم نے اپنے ہر بیٹے کو ایسا عطیہ دیا ہے؟ انہوں نے کہا: نہیں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ سے ڈرو اور اپنی اولاد میں عدل کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38818]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38818، ترقيم محمد عوامة 37219)
ترقیم عوامۃ: 37220 ترقیم الشثری: -- 38819
٣٨٨١٩ - حدثنا ابن مسهر عن ابي حيان عن الشعبي عن النعمان بن بشير عن النبي ﷺ انه قال:" (لا) (١) اشهد على (جور) (٢) " (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [جـ]: (جورة).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٦٥٠)، ومسلم (١٦٢٣).
حضرت نعمان بن بشیر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ قول روایت کرتے ہیں کہ: میں ظلم پر گواہ نہیں بنتا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس میں کچھ حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38819، ترقيم محمد عوامة 37220)
5. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس به
بچوں کو ہدیہ دینے میں برابری کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37221 ترقیم الشثری: -- 38820
٣٨٨٢٠ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو سمع جابرا يقول دبر رجل من الانصار غلاما له ولم يكن له مال غيره فباعه النبي ﷺ، فاشتراه (النحام) (١) عبدا قبطيا مات عام الاول في إمارة ابن الزبير (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (النجام).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٢٣١)، ومسلم (٩٩٧)، كتاب الإيمان (٥٩).
حضرت عمرو سے منقول ہے کہ انہوں نے حضرت جابر کو کہتے سُنا کہ ایک انصاری آدمی نے اپنے ایک غلام کو مُدَبَّر بنایا۔ اس انصاری کے پاس اس مدبر کے سوا کوئی مال نہیں تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس مدبر کو بیچ دیا، پس اس کو نحام نے خرید لیا۔ وہ ایک قبطی غلام تھا جو ابن زبیر کی حکومت میں پچھلے سال فوت ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38820]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38820، ترقيم محمد عوامة 37221)