مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. باب ما ذكر في صفين
جنگ صفین کا بیان
ترقیم عوامۃ: 38998 ترقیم الشثری: -- 40649
٤٠٦٤٩ - [حدثنا وكيع عن مسعر عن عبد الله عن (رياح) (١) عن عمار قال: لا تقولوا: كفر اهل الشام، ولكن قولوا: فسقوا، (ظلموا) (٢) ] (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (رباح).
(٢) في [س]: (أو ظلموا)، وفي [جـ]: (وظلموا).
(٣) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، س، ع].
(٤) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن رياح، وأخرجه البيهقي ٨/ ١٧٤، وابن عساكر ١/ ٣٤٦، والمروزي في تعظيم الصلاة (٦٠٠)، وانظر: ما قبله.
حضرت ریاح فرماتے ہیں کہ حضرت عمار نے فرمایا کہ یوں نہ کہو کہ اہل شام نے کفر کیا بلکہ یوں کہو کہ انہوں نے فسق کیا اور ظلم کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40649]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40649، ترقيم محمد عوامة 38998)
ترقیم عوامۃ: 38999 ترقیم الشثری: -- 40650
٤٠٦٥٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن العوام عن عمرو (بن مرة) (١) عن ابي وائل قال: راى في المنام ابو (ميسرة) (٢) عمرو بن شرحبيل، وكان من افضل (اصحاب) (٣) عبد الله، قال: رايت كاني ادخلت الجنة، فرايت قبابا مضروبة، فقلت: لمن هذه؟ فقيل: هذه لذي الكلاع وحوشب، (وكانا) (٤) ممن (قتل) (٥) مع معاوية يوم صفين، ⦗٥٢٠⦘ قال: قلت: (فاين) (٦) عمار واصحابه؟ (قالوا) (٧) : امامك، قلت: وكيف وقد قتل بعضهم بعضا؟ قال: (قيل) (٨) : إنهم لقوا الله فوجدوه واسع المغفرة، قال: (فقلت) (٩) : فما فعل اهل (النهر؟) (١٠) قال: فقيل (١١) : لقوا برحا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (أبو مرة)، وفي [ط]: (أبو قيس).
(٣) في [ع]: (أصخاب).
(٤) في [ع]: (وكانوا).
(٥) في [جـ]: (قتلا).
(٦) في [أ، ب]: (وأين).
(٧) في [أ، ب، جـ]: (قال).
(٨) في [أ، ب]: (فقيل).
(٩) في [ع]: (قلت).
(١٠) في [س]: (النهروان).
(١١) في [ع]: زيادة (لي).
ابو وائل کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے افضل ساتھیوں میں سے ایک ابو میسرہ عمرو بن شرحبیل نے خواب دیکھا کہ میں جنت میں داخل ہوا اور میں نے دیکھا کہ کچھ گنبد نصب ہیں۔ میں نے پوچھا کہ یہ کس کے ہیں؟ مجھے بتایا گیا کہ یہ ذوالکلاع اور حوشب کے ہیں۔ یہ دونوں جنگ صفین میں حضرت معاویہ کی معیت میں تھے اور شہید ہوئے تھے۔ میں نے کہا عمار اور ان کے ساتھی کہاں ہیں؟ مجھے بتایا گیا کہ وہ آپ کے سامنے ہیں۔ میں نے کہا کہ ان لوگوں نے تو ایک دوسرے کو قتل کیا تھا پھر سب جنت میں کیسے آگئے۔ مجھے بتایا گیا کہ جب وہ اللہ سے ملے تو اللہ کو انہوں نے وسیع مغفرت والا پایا۔ میں نے کہا کہ اہل نہرکا کیا بنا؟ مجھے بتایا گیا کہ انہیں شدت کا سامنا ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40650]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40650، ترقيم محمد عوامة 38999)
ترقیم عوامۃ: 39000 ترقیم الشثری: -- 40651
٤٠٦٥١ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) العوام بن حوشب قال: حدثني اسود بن مسعود عن حنظلة بن خويلد (العنزي) (٢) قال: إني لجالس عند معاوية إذ اتاه رجلان يختصمان في راس عمار، كل واحد منهما يقول: انا قتلته، قال عبد الله بن عمرو: (ليطب) (٣) به احدكما نفسا لصاحبه، فإني سمعت رسول الله ﷺ يقول:"تقتله الفئة الباغية"، فقال معاوية: الا تغني عنا مجنونك يا عمرو، فما بالك معنا؟ قال: إني معكم ولست اقاتل، إن ابي شكاني إلى رسول الله ﷺ، فقال رسول الله ﷺ:"اطع اباك ما دام حيا ولا تعصه"، فانا معكم، ولست اقاتل (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أنبأنا).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (العصري)، والمثبت موافق لما في التاريخ الكبير ٣/ ٣٩، وسنن سعيد بن منصور ق ٢/ (١٤١)، وتهذيب التهذيب ٣/ ٥٢، وتهذيب الكمال ٧/ ٤٣٦، وتاريخ دمشق ٤٣/ ٤٢٤، وطبقات ابن سعد ٣/ ٢٥٣، وفي بعض المراجع: (العنبري والغنوي).
(٣) في [جـ، ع]: (ليطيب).
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد (٦٥٣٨)، والنسائي (٨٥٤٩)، وابن سعد ٣/ ٢٥٣، والبخاري في التاريخ ٣/ ٣٩، والمزي ٧/ ٤٣٧، وأبو نعيم في الحلية ٧/ ١٩٨، والطبراني ١٩/ (٧٥٩)، والبزار (٣٢٨١).
حضرت حنظلہ بن خویلد عنزی کہتے ہیں کہ میں حضرت معاویہ کے پاس بیٹھا تھا کہ ان کے پاس دو آدمی حضرت عمار کی شہادت کا دعویٰ کرتے ہوئے آئے۔ ایک کہتا تھا کہ انہیں میں نے مارا اور دوسرا کہتا تھا کہ انہیں میں نے مارا ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم میں سے ایک کو چاہئے کہ خوش دلی سے دوسرے کے لئے دستبردار ہوجائے کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ عمار کو ایک باغی جماعت شہید کرے گی۔ یہ سن کر حضرت معاویہ نے فرمایا کہ اے عمرو! تم اپنے اس دیوانے کو ہم سے روکتے کیوں نہیں؟ پھر تم ہمارے ساتھ کیوں ہو؟ انہوں نے فرمایا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں لکن میں قتال نہیں کروں گا۔ میرے والد نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے میری شکایت کی تھی تو آپ نے مجھے فرمایا تھا کہ اپنے باپ کی اطاعت کرو اور جب تک وہ زندہ ہیں ان کی نافرمانی نہ کرنا۔ لہٰذا میں تمہارے ساتھ ہوں لیکن قتال نہیں کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40651]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40651، ترقيم محمد عوامة 39000)
ترقیم عوامۃ: 39001 ترقیم الشثری: -- 40652
٤٠٦٥٢ - حدثنا وكيع عن محمد بن قيس عن سعد بن إبراهيم قال: بينما علي آخذ بيد عدي بن حاتم وهو يطوف في القتلى إذ مر برجل عرفته فقلت: يا امير المؤمنين عهدي (بهذا) (١) وهو مؤمن، قال: والآن (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (هذا).
(٢) منقطع؛ سعد بن إبراهيم لم يدرك عليًّا.
حضرت سعد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت عدی بن حاتم کا ہاتھ پکڑے مقتولین کے درمیان سے گزر رہے تھے کہ ایک آدمی کے پاس سے گزرے میں نے اسے پہچان لیا اور کہا کہ اے امیر المومنین جب میں نے اس آدمی کو آخری بار جانا تو یہ مومن تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ اور اب بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40652، ترقيم محمد عوامة 39001)
ترقیم عوامۃ: 39002 ترقیم الشثری: -- 40653
٤٠٦٥٣ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا فطر عن ابي القعقاع قال: رايت عليا على بغلة النبي ﷺ الشهباء (يطوف) (١) بين القتلى (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (ليطوف).
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي القعقاع.
حضرت ابو قعقاع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مادہ خچر شہباء پر سوار ہوکر مقتولین کے درمیان چکر لگا رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40653]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40653، ترقيم محمد عوامة 39002)
ترقیم عوامۃ: 39003 ترقیم الشثری: -- 40654
٤٠٦٥٤ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا ابو بكر بن عياش قال: حدثنا (صلهب) (١) الفقعسي ابو اسد عن عمه قال: (ما) (٢) كانت اوتاد فساطيطنا يوم صفين إلا القتلى، وما كنا نستطيع ان ناكل الطعام من النتن، قال: وقال رجل: من دعا (إلى) (٣) البغلة (يوم) (٤) كفر اهل الشام، قال: فقال: من الكفر (فروا) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (صهيب).
(٢) سقط من: [ع].
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [أ، ط، هـ]: (ليوم).
(٥) في [أ، ب]: (فسروا).
(٦) مجهول؛ لجهالة صلهب، أخرجه البخاري في التاريخ ٤/ ٣٣١، والدولابي ٥/ ٣٢١، وابن عساكر ١/ ٣٤٥، وابن أبي جرادة ١/ ٣٠٠.
حضرت صلہب فقعسی اپنے چچا سے نقل کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ جنگ صفین میں ہمارے خیموں کی میخیں صرف لاشیں تھیں اور ہم بدبو کی وجہ سے کھانا بھی نہیں کھاسکتے تھے۔ ایک آدمی نے کہا جس دن اہل شام نے کفر کیا اس دن خچر کسی نے منگوایا تھا۔ اس نے کہا کہ وہ کفر سے بھاگے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40654]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40654، ترقيم محمد عوامة 39003)
ترقیم عوامۃ: 39004 ترقیم الشثری: -- 40655
٤٠٦٥٥ - حدثنا حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا ابن عيينة عن عمران بن ظبيان عن حكيم بن سعد قال: لقد (اشرعوا) (١) رماحهم بصفين واشرعنا رماحنا، ولو ⦗٥٢٢⦘ (ان) (٢) (٣) إنسانا يمشي عليها لفعل (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أسرعوا).
(٢) سقط من: [ع].
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ع]: زيادة (بيتًا).
(٤) ضعيف؛ لضعف عمران بن ظبيان.
حضرت حکیم بن سعد فرماتے ہیں کہ جنگ صفین میں ہمارے اور ان کے نیزے اس کثرت سے چلے کہ اگر کوئی شخص نیزوں پر چلنا چاہتا تو چل سکتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40655]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40655، ترقيم محمد عوامة 39004)
ترقیم عوامۃ: 39005 ترقیم الشثری: -- 40656
٤٠٦٥٦ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا بن ابي ذئب عمن حدثه عن علي قال: لما قاتل معاوية سبقه إلى الماء فقال: دعوهم، فإن الماء لا يمنع (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام شيخ ابن أبي ذئب.
حضرت ابن ابی ذئب نقل کرتے ہیں کہ جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کی حضرت معاویہ سے لڑائی ہوئی تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھیوں نے پانی پر قبضہ کرلیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ انہیں بھی پانی لینے دو، پانی سے نہیں روکا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40656]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40656، ترقيم محمد عوامة 39005)
ترقیم عوامۃ: 39006 ترقیم الشثری: -- 40657
٤٠٦٥٧ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن الحسن عن امه عن ام سلمة قالت: قال رسول الله ﷺ:"يقتل (عمارا) (١) الفئة الباغية" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عمار).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٩١٦)، وأحمد (٢٦٤٨٢).
حضرت ام سلمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ حضرت عمار کو ایک باغی جماعت شہید کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40657]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40657، ترقيم محمد عوامة 39006)
ترقیم عوامۃ: 39007 ترقیم الشثری: -- 40658
٤٠٦٥٨ - حدثنا محمد بن الحسن الاسدي قال: حدثني يحيى بن مهلب عن سليمان بن مهران قال: حدثني من سمع عليا (يقول) (١) يوم صفين وهو عاض على شفته: لو علمت ان الامر يكون هكذا ما خرجت، اذهب يا ابا موسى فاحكم ولو (بحز) (٢) عنقي (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [جـ، س]: (حز)، وفي [هـ]: (خر).
(٣) مجهول؛ لإبهام من حدث سليمان بن مهران.
حضرت سلیمان بن مہران کہتے ہیں کہ جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہاپنے ہونٹ کو کاٹتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ اگر مجھے معلوم ہوجاتا کہ معاملہ یہاں تک پہنچ جائے گا تو میں ہرگز نہ نکلتا۔ اے ابو موسیٰ جاؤ اور ہمارے درمیان فیصلہ کرو خواہ میرا سر ہی کیوں نہ دینا پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40658]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40658، ترقيم محمد عوامة 39007)