سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
21. بَابُ فَرْضِ الْحَجِّ وَكَمْ مَرَّةً حَجَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
باب: حج کی فرضیت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی بار حج کیا؟
ترقیم العلمیہ : 2664 ترقیم الرسالہ : -- 2701
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا أبُو الأَحْوَصِ الْقَاضِي، نا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، حَدَّثَنِي خَالِي مُوسَى بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْجَلِيلِ بْنُ حُمَيْدٍ الْيَحْصِبِيُّ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2701]
ترقیم العلمیہ: 2664
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 450، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 96، 97، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1615، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2622، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 3586، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1721، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1829، 1830، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2886، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2425، 2697، 2698، 2699، 2700، 2701، 2702، 2704، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2341»
«قال الدارقطني: قوله عن عبيد الله وهم والصواب عن أبي سنان ويحيى بن أبي أنيسة متروك، سنن الدارقطني: (3 / 337) برقم: (2702)»
«قال الدارقطني: قوله عن عبيد الله وهم والصواب عن أبي سنان ويحيى بن أبي أنيسة متروك، سنن الدارقطني: (3 / 337) برقم: (2702)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 2665 ترقیم الرسالہ : -- 2702
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ جَعْفَرُ بْنُ هَارُونَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الدَّيْنَوَرِيُّ الْمُكْتِبُ، نا إِسْحَاقُ بْنُ صَدَقَةَ بْنِ صُبَيْحٍ ، نا الْقَاسِمُ بْنُ أَبِي يُوسُفَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: لَمَّا أَذَّنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَجِّ قَالَ الأَقْرَعُ بْنُ حَابِسٍ: أَكُلَّ عَامٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَوْ قُلْتُ: نَعَمْ لَوَجَبَتْ، إِنَّمَا هِيَ حَجَّةٌ وَاحِدَةٌ، فَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللَّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ" . قَوْلُهُ: عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، وَهْمٌ وَالصَّوَابُ: عَنْ أَبِي سِنَانٍ، وَيَحْيَى بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کرنے کا حکم دیا، تو اقرع بن حابس رضی اللہ عنہ نے عرض کی: ”کیا ہر سال حج کرنا فرض ہے؟ یا رسول اللہ!“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر میں ہاں کہہ دیتا، تو یہ لازم ہو جاتا، یہ ایک مرتبہ کرنا فرض ہے، البتہ جو شخص نفلی عبادت کرنا چاہے، تو اللہ اسے قبول کرنے والا اور اس کا علم رکھنے والا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2702]
ترقیم العلمیہ: 2665
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 450، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 96، 97، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1615، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2622، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 3586، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1721، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1829، 1830، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2886، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2425، 2697، 2698، 2699، 2700، 2701، 2702، 2704، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2341»
«قال الدارقطني: قوله عن عبيد الله وهم والصواب عن أبي سنان ويحيى بن أبي أنيسة متروك، سنن الدارقطني: (3 / 337) برقم: (2702)»
«قال الدارقطني: قوله عن عبيد الله وهم والصواب عن أبي سنان ويحيى بن أبي أنيسة متروك، سنن الدارقطني: (3 / 337) برقم: (2702)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 2666 ترقیم الرسالہ : -- 2703
ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَبُو مُوسَى . ح وَثنا يَزْدَادُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكَاتِبُ ، نا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ . ح وَثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالُوا: نا مَنْصُورُ بْنُ وَرْدَانَ ، نا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى الثَّعْلَبِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" لَمَّا نزلت هَذِهِ الآيَةُ: وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلا سورة آل عمران آية 97، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَفِي كُلِّ عَامٍ، فَسَكَتَ. فَقَالُوا: أَفِي كُلِّ عَامٍ، قَالَ: لا، وَلَوْ قُلْتُ: نَعَمْ لَوَجَبَتْ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ: يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَسْأَلُوا عَنْ أَشْيَاءَ إِنْ تُبْدَ لَكُمْ تَسُؤْكُمْ سورة المائدة آية 101"، إِلَى آخِرِ الآيَةِ . وَقَالَ الأَشَجُّ: نا مَنْصُورُ بْنُ وَرْدَانَ أَبُو مُحَمَّدٍ إِمَامُ مَسْجِدِ الْكُوفَةِ، وَقَالَ الزَّعْفَرَانِيُّ: فَسَكَتَ، ثُمَّ قَالُوا:" أَفِي كُلِّ عَامٍ، فَسَكَتَ، ثُمَّ قَالُوا: أَفِي كُلِّ عَامٍ، فَقَالَ: لا"، وَالْبَاقِي مِثْلُهُ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب یہ آیت نازل ہوئی: ”اور لوگوں پر واجب ہے کہ وہ اللہ کے لیے بیت اللہ کا حج کریں، جو شخص وہاں تک پہنچنے کی سبیل رکھتا ہے۔“ لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا ہر سال حج کرنا فرض ہے؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خاموشی اختیار کی۔ لوگوں نے کہا: کیا ہر سال فرض ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، اگر میں ہاں کر دیتا، تو یہ لازم ہو جاتا۔“ پھر اللہ نے یہ آیت نازل کی: ”اے ایمان والو! تم ایسی چیزیں دریافت نہ کرو جو اگر تم پر ظاہر کی جائیں، تو تمہیں برا لگے۔“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: لوگوں نے عرض کیا: کیا ہر سال؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے۔ پھر لوگوں نے عرض کی: کیا ہر سال؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2703]
ترقیم العلمیہ: 2666
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 3175، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 814، 3055، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2884، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2703، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 920، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 517، 542، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 913»
«قال البخاري: وأبو البختري لم يدرك عليا، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 1)»
«قال البخاري: وأبو البختري لم يدرك عليا، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 1)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 2667 ترقیم الرسالہ : -- 2704
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا، بِالْكُوفَةِ ، نا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ، نا الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: نَادَى رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: الْحَجُّ كُلُّ عَامٍ؟ فَسَكَتَ عَنْهُ سَاعَةً، ثُمَّ قَالَ:" لا، بَلْ حَجَّةٌ وَاحِدَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ، وَلَوْ قُلْتُ: كُلُّ عَامٍ لَكَانَتْ كُلَّ عَامٍ"، فَقَامَ آخَرُ، فَقَالَ: أَحُجُّ مَكَانَ أَبِي فَإِنَّهُ شَيْخٌ كَبِيرٌ، فَقَالَ:" حُجَّ مَكَانَ أَبِيكَ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے بلند آواز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا: ”کیا ہر سال حج کرنا فرض ہے؟“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے، پھر آپ نے فرمایا: ”نہیں! بلکہ مسلمان پر ایک مرتبہ حج کرنا فرض ہے، اگر میں ہر سال کہہ دیتا، تو یہ ہر سال فرض ہو جاتا۔“ تو ایک اور شخص کھڑا ہوا، اس نے عرض کی: ”کیا میں اپنے والد کی طرف سے حج کر سکتا ہوں، کیونکہ وہ بزرگ آدمی ہیں؟“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنے والد کی طرف سے حج کر لو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2704]
ترقیم العلمیہ: 2667
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 450، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 96، 97، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1615، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2622، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 3586، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1721، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1829، 1830، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2886، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2425، 2697، 2698، 2699، 2700، 2701، 2702، 2704، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2341»
«قال الدارقطني: قوله عن عبيد الله وهم والصواب عن أبي سنان ويحيى بن أبي أنيسة متروك، سنن الدارقطني: (3 / 337) برقم: (2702)»
«قال الدارقطني: قوله عن عبيد الله وهم والصواب عن أبي سنان ويحيى بن أبي أنيسة متروك، سنن الدارقطني: (3 / 337) برقم: (2702)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 2668 ترقیم الرسالہ : -- 2705
ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا خَلادُ بْنُ أَسْلَمَ ، نا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، نا الرَّبِيعُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ زِيَادٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ، فَقَالَ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى فَرَضَ عَلَيْكُمُ الْحَجَّ"، فَقَامَ رَجُلٌ، فَقَالَ: أَفِي كُلِّ عَامٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ ثَلاثَ مَرَّاتٍ، فَجَعَلَ يُعْرِضُ عَنْهُ، ثُمَّ قَالَ:" لَوْ قُلْتُ: نَعَمْ لَوَجَبَتْ، وَلَوْ وَجَبَتْ مَا قُمْتُمْ بِهَا"، ثُمَّ قَالَ:" دَعُونِي مَا تَرَكْتُمْ، فَإِنَّمَا أَهْلَكَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ سُؤَالُهُمْ وَاخْتِلافُهُمْ عَلَى أَنْبِيَائِهِمْ، فَإِذَا أَمَرْتُكُمْ بِأَمْرٍ فَأْتُوهُ مَا اسْتَطَعْتُمْ، وَإِذَا نَهَيْتُكُمْ عَنْ شَيْءٍ فَاجْتَنِبُوهُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے لوگو! اللہ تعالیٰ نے تم پر حج فرض قرار دیا ہے۔“ تو ایک شخص کھڑا ہوا، اس نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! کیا ہر سال حج کرنا فرض ہے؟“ اس نے تین مرتبہ یہ سوال کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کوئی جواب نہیں دیا، پھر ارشاد فرمایا: ”اگر میں ہاں کہہ دیتا، تو یہ لازم ہو جاتا اور اگر یہ لازم ہو جاتا، تو تم ادا نہ کر سکتے، پھر آپ نے ارشاد فرمایا، جو چیز میں تمہارے سامنے بیان نہ کروں، اسے ویسے ہی رہنے دو، تم سے پہلے لوگ سوال کرنے کی وجہ سے اور اپنے انبیاء سے اختلاف کی وجہ سے ہلاکت کا شکار ہو گئے، جب میں تمہیں کسی چیز کا حکم دوں، تو جہاں تک تم سے ہو سکے، اسے بجا لاؤ اور جب کسی چیز سے منع کر دوں، تو اس سے رک جاؤ۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2705]
ترقیم العلمیہ: 2668
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 7288، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1337،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2508، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 18، 19،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2621، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 3585، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2679، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1، 2، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2705، 2706، 2707، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7484»
ترقیم العلمیہ : 2669 ترقیم الرسالہ : -- 2706
ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نا أبُو مُوسَى ، نا أبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، نا الرَّبِيعُ بْنُ مُسْلِمٍ ، نا محَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ ، قَالَ: نا أبُو هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَامَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا فَخَطَبَ، فَقَالَ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَدِ افْتَرَضَ عَلَيْكُمُ الْحَجَّ"، ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے، آپ نے ارشاد فرمایا: ”اے لوگو! اللہ تعالیٰ نے تم پر حج کرنا فرض قرار دیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2706]
ترقیم العلمیہ: 2669
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 7288، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1337،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2508، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 18، 19،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2621، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 3585، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2679، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1، 2، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2705، 2706، 2707، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7484»
ترقیم العلمیہ : 2670 ترقیم الرسالہ : -- 2707
ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، نا الْهَجَرِيُّ ، عَنْ أَبِي عِيَاضٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ، كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْحَجُّ"، فَقَامَ رَجُلٌ، فَقَالَ: فِي كُلِّ عَامٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ فَأَعْرَضَ عَنْهُ، ثُمَّ عَادَ، فَقَالَ: فِي كُلِّ عَامٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ:" وَمَنِ الْقَائِلُ؟"، قَالُوا: فُلانٌ، قَالَ:" وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ قُلْتُ: نَعَمْ لَوَجَبَتْ، وَلَوْ وَجَبَتْ مَا أَطَقْتُمُوهَا، وَلَوْ لَمْ تُطِيقُوهَا لَكَفَرْتُمْ"، فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى: يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَسْأَلُوا عَنْ أَشْيَاءَ إِنْ تُبْدَ لَكُمْ تَسُؤْكُمْ سورة المائدة آية 101 .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”لوگو! تم پر حج کرنا فرض قرار دیا گیا ہے۔“ تو ایک شخص کھڑا ہوا، اس نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہر سال؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کوئی جواب نہیں دیا۔ اس نے سوال دہرایا، اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا ہر سال؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کہنے والا کون ہے؟“ لوگوں نے بتایا: فلاں شخص ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے، اگر میں ہاں کہہ دیتا، تو یہ لازم ہو جاتا۔ اگر یہ لازم ہو جاتا، تو تم اسے ادا نہ کر پاتے، اور جب تم اسے نہ کر پاتے، تو تم کفر کے مرتکب ہوتے۔“ تو اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی: ”اے ایمان والو! ایسی چیزوں کے بارے میں دریافت نہ کرو کہ اگر وہ تمہارے سامنے ظاہر کی جائیں، تو تمہیں برا لگے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2707]
ترقیم العلمیہ: 2670
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 7288، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1337،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2508، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 18، 19،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2621، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 3585، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2679، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1، 2، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2705، 2706، 2707، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7484»
ترقیم العلمیہ : 2671 ترقیم الرسالہ : -- 2708
ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ أَبُو عَلِيٍّ الصَّفَّارُ ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى بْنِ أَبِي حَامِدٍ صَاحِبُ بَيْتِ الْمَالِ، قَالا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُنَادِي ، نا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ ، قَالَ: قُلْتُ لابْنِ عُمَرَ : يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، إِنَّ أَقْوَامًا يَزْعُمُونَ أَنْ لَيْسَ قَدْرٌ، قَالَ: فَهَلْ عِنْدَنَا مِنْهُمْ أَحَدٌ؟ قُلْتُ: لا، قَالَ: فَأَبْلِغْهُمْ عَنِّي إِذَا لَقِيتَهُمْ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ بَرَأَ إِلَى اللَّهِ مِنْكُمْ وَأَنْتُمْ مِنْهُ بَرَاءٌ، سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ:" بَيْنَا نَحْنُ جُلُوسٌ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أُنَاسٍ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ لَيْسَ عَلَيْهِ شَحْنَاءُ سَفَرٍ وَلَيْسَ مِنْ أَهْلِ الْبَلَدِ يَتَخَطَّى حَتَّى وَرِكِ فَجَلَسَ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا يَجْلِسُ أَحَدُنَا فِي الصَّلاةِ، ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ عَلَى رُكْبَتَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ، مَا الإِسْلامُ؟ قَالَ: الإِسْلامُ أَنْ تَشَهَّدَ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، وَأَنْ تُقِيمَ الصَّلاةَ وَتُؤْتِيَ الزَّكَاةَ، وَتَحُجَّ وَتَعْتَمِرَ، وَتَغْتَسِلَ مِنَ الْجَنَابَةِ وَتَتِمَّ الْوُضُوءَ، وَتَصُومَ رَمَضَانَ، قَالَ: فَإِنْ فَعَلْتُ هَذَا فَأَنَا مُسْلِمٌ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: صَدَقْتَ"، وَذَكَرَ بَاقِيَ الْحَدِيثِ، وَقَالَ فِي آخِرِهِ: فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" عَلَيَّ بِالرَّجُلِ"، فَطَلَبْنَاهُ فَلَمْ نَقْدِرْ عَلَيْهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" هَلْ تَدْرُونَ مَنْ هَذَا؟ هَذَا جِبْرِيلُ أَتَاكُمْ يُعَلِّمُكُمْ دِينَكُمْ، فَخُذُوا عَنْهُ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا شُبِّهَ عَلَيَّ مُنْذُ أَتَانِي قَبْلَ مَرَّتِي هَذِهِ وَمَا عَرَفْتُهُ حَتَّى وَلَّى" . إِسْنَادٌ ثَابِتٌ صَحِيحٌ. أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ بِهَذَا الإِسْنَادِ.
یحییٰ بن یعمر بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا: ”اے ابوعبدالرحمن! کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ تقدیر کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔“ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے دریافت کیا: ”کیا ان میں سے کوئی شخص ہمارے پاس بھی موجود ہے؟“ میں نے جواب دیا: ”جی نہیں!“ تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”اگر تمہاری ان سے ملاقات ہو، تو میرا یہ پیغام پہنچا دینا کہ عبداللہ بن عمر اللہ کی بارگاہ میں تم سے لاتعلق ہونے کی گزارش کرتا ہے اور تمہارا اس سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔“ (پھر سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے) یہ حدیث بیان کی: میں نے سیدنا عمر بن خطاب کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے، وہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ لوگوں کی موجودگی میں بیٹھے ہوئے تھے، اس دوران ایک شخص وہاں آیا، اس پر سفر کی کوئی علامت نہیں تھی اور وہ شہر کا رہنے والا بھی نہ تھا، وہ لوگوں کے بیچ سے گزرتا ہوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے آکر بیٹھ گیا، بالکل اسی طرح، جس طرح ہم میں سے کوئی شخص نماز کے دوران بیٹھتا ہے، پھر اس نے اپنا ہاتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زانوؤں پر رکھا اور عرض کی: ”اے محمد! اسلام کیا ہے؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اسلام یہ ہے کہ تم اس بات کی گواہی دو کہ اللہ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اور نماز قائم کرو اور زکوٰة ادا کرو اور تم حج کرو اور تم عمرہ کرو اور تم غسل جنابت کرو اور تم وضو مکمل کرو اور تم رمضان کے روزے رکھو۔“ اس نے دریافت کیا: ”اگر میں ایسا کروں، تو کیا میں مسلمان ہو جاؤں گا؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جی ہاں۔“ وہ بولا: ”آپ نے ٹھیک فرمایا ہے۔“ اس کے بعد انہوں نے باقی حدیث بیان کی، اس حدیث کے آخر میں ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس شخص کو میرے پاس بلا کر لاؤ۔“ (راوی کہتے ہیں) ہم اس کی تلاش میں نکلے، لیکن ہم اسے نہیں پا سکے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”کیا تم جانتے ہو، یہ کون شخص تھا؟ یہ جبرائیل علیہ السلام تھے، جو تمہارے پاس آئے تھے، تاکہ تمہیں تمہاری دین کی تعلیم دیں، تو تم اسے حاصل کر لو۔“ ”اس ذات کی قسم، جس کے دست قدرت میں میری جان ہے، یہ جب سے میرے پاس آ رہے ہیں، آج پہلی مرتبہ مجھے انہیں پہچاننے میں دقت ہوئی اور میں نے انہیں اس وقت پہچانا، جب یہ چلے گئے۔“ اس حدیث کی سند ثابت ہے اور صحیح ہے، امام مسلم نے اسے اسی سند کے ساتھ نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2708]
ترقیم العلمیہ: 2671
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 8،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1، 2504، بدون ترقيم، 3065، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 168، 173،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5007، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5852، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4695،والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2610، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 63، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2708، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 186»
«قال الدارقطني: هذا إسناد ثابت أخرجه مسلم بهذا الإسناد، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (10 / 106)»
«قال الدارقطني: هذا إسناد ثابت أخرجه مسلم بهذا الإسناد، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (10 / 106)»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
22. بَابُ فَضْلِ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ
باب: حج اور عمرہ کی فضیلت کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2672 ترقیم الرسالہ : -- 2709
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَيْرُوزٍ الأَنْمَاطِيُّ ، نا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، نا الْحَسَنُ بْنُ حَبِيبٍ ، نا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ سُرَاقَةَ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ عُمْرَتُنَا هَذِهِ لِعَامِنَا هَذَا أَمْ لِلأَبَدِ؟ فَقَالَ:" لا بَلْ لِلأَبَدِ، دَخَلَتِ الْعُمْرَةُ فِي الْحَجِّ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ". كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ.
سیدنا سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! کیا عمرے کا حکم ہمارے اس سال کے لیے مخصوص ہے یا ہمیشہ کے لیے ہے؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، ہمیشہ کے لیے ہے، عمرہ قیامت تک کے لیے حج میں داخل ہو گیا ہے (یعنی ان دونوں کو ایک ساتھ کیا جا سکتا ہے)۔“ اس روایت کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2709]
ترقیم العلمیہ: 2672
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 6661، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2808، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 3774، 3775، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2977، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8862، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2709، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 17856»
«قال الدارقطني: رواته كلهم ثقات، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 106)»
«قال الدارقطني: رواته كلهم ثقات، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 106)»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم العلمیہ : 2673 ترقیم الرسالہ : -- 2710
ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، نا يَزِيدُ ، أنا شُعْبَةُ ، قَالَ: وَحَدَّثَنَا عَفَّانُ ، نا شُعْبَةُ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ أَبِي شَيْخٌ كَبِيرٌ أَدْرَكَ الإِسْلامَ لا يَسْتَطِيعُ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ وَلا الظَّعْنَ، قَالَ:" حُجَّ عَنْ أَبِيكَ وَاعْتَمِرْ" . كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابورزین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال کیا، انہوں نے عرض کی: ”میرے والد بوڑھے ہو چکے ہیں، وہ مسلمان ہو گئے ہیں، لیکن اب وہ عمرہ اور سفر نہیں کر سکتے۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اپنے والد کی جانب سے حج بھی کر لو اور عمرہ بھی کر لو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2710]
ترقیم العلمیہ: 2673
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 549، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 3040، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3991، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1774، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2623، 2639، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 3587، 3603، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1810، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 930، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2906، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8725، 8847، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2710، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 16435»
«قال الدارقطني: كلهم ثقات، سنن الدارقطني: (3 / 343) برقم: (2710)»
«قال الدارقطني: كلهم ثقات، سنن الدارقطني: (3 / 343) برقم: (2710)»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح