صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
35. باب القراءة في الصبح:
باب: صبح کی نماز میں قرأت۔
ترقیم عبدالباقی: 462 ترقیم شاملہ: -- 1034
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَعَمْرٌو النَّاقِدُ ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: ح وحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، قَالَ: ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَعَبْدُ بْنُ حميد ، قَالَا: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، قَالَ: ح وحَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ صَالِحٍ كُلُّهُمْ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَزَادَ فِي حَدِيثِ صَالِحٍ: ثُمَّ مَا صَلَّى بَعْدُ، حَتَّى قَبَضَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلّ.
(امام مالک کے بجائے) سفیان (بن عیینہ)، یونس، معمر اور صالح نے زہری سے اسی سابقہ سند کے ساتھ روایت کی اور صالح کی حدیث میں یہ اضافہ ہے: پھر آپ نے اس کے بعد نماز نہیں پڑھائی یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنے پاس بلا لیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 1034]
امام صاحب رحمہ اللہ اپنے مختلف اساتذہ سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں، صالح رحمہ اللہ کی حدیث میں یہ اضافہ ہے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بعد وفات تک نماز نہیں پڑھائی۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 1034]
ترقیم فوادعبدالباقی: 462
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 1034 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 1034
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ آخری جماعت،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر ادا کی گئی ہے مسجد کی آخری نماز ظہر تھی۔
فوائد ومسائل:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ آخری جماعت،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر ادا کی گئی ہے مسجد کی آخری نماز ظہر تھی۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 1034]
Sahih Muslim Hadith 1034 in Urdu
صالح بن كيسان الدوسي ← محمد بن شهاب الزهري