یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
25. باب نسخ القيام للجنازة:
باب: جنازہ کے لئے کھڑا ہونا منسوخ ہے۔
ترقیم عبدالباقی: 962 ترقیم شاملہ: -- 2230
وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، قَالَ: سَمِعْتُ مَسْعُودَ بْنَ الْحَكَمِ يُحَدِّثُ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " رَأَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فَقُمْنَا، وَقَعَدَ فَقَعَدْنَا يَعْنِي فِي الْجَنَازَةِ "،
عبدالرحمان بن مہدی نے کہا: ہمیں شعبہ نے محمد بن منکدر سے حدیث سنائی، کہا: میں نے مسعود بن حکم سے سنا، وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان کر رہے تھے، انہوں نے کہا: ”ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے تو ہم بھی کھڑے ہوئے اور آپ بیٹھنے لگے تو ہم بھی بیٹھنے لگے، یعنی جنازے میں۔“ [صحيح مسلم/كتاب الجنائز/حدیث: 2230]
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھڑے ہوئے دیکھا تو ہم بھی کھڑے ہو گئے، اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے تو ہم بھی بیٹھ گئے، یعنی جنازہ میں۔ [صحيح مسلم/كتاب الجنائز/حدیث: 2230]
ترقیم فوادعبدالباقی: 962
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح مسلم |
2228
| قام ثم قعد |
صحيح مسلم |
2230
| قام فقمنا قعد فقعدنا يعني في الجنازة |
جامع الترمذي |
1044
| قام رسول الله ثم قعد |
سنن أبي داود |
3175
| قام في الجنائز ثم قعد بعد |
سنن ابن ماجه |
1544
| قام رسول الله لجنازة فقمنا حتى جلس فجلسنا |
سنن النسائى الصغرى |
1924
| قام رسول الله لجنازة يهودية ولم يعد بعد ذلك |
سنن النسائى الصغرى |
2001
| قام رسول الله ثم قعد |
سنن النسائى الصغرى |
2002
| قام فقمنا رأيناه قعد فقعدنا |
مسندالحميدي |
50
| |
مسندالحميدي |
51
| إن رسول الله صلى الله عليه وسلم إنما قام مرة واحدة ثم لم يعد |
Sahih Muslim Hadith 2230 in Urdu
مسعود بن الحكم الزرقي ← علي بن أبي طالب الهاشمي