مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
(جنازے کے لیے کھڑے ہونے کی روایت)
حدیث نمبر: 51
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عَلِيٍّ , أَنَّهُ قَالَ:" إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا قَامَ مَرَّةً وَاحِدَةً , ثُمَّ لَمْ يَعُدْ" , قَالَ أَبُو بَكْرٍ الْحُمَيْدِيُّ: وَكَانَ سُفْيَانُ رُبَّمَا حَدَّثَنَا بِهِ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحِ ، وَلَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ ، فَإِذَا وَقَفْنَاهُ عَلَيْهِ يُدْخِلُ فِي حَدِيثِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ أَبَا مَعْمَرٍ، وَكَانَ لا يَقُولُ حَدَّثَنَا، إِلاَّ أَنْ يَقُولَ كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا: حَدَّثَنَا.
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جنازے کے لیے ایک مرتبہ کھڑے ہوئے پھر دوبارہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ عمل نہیں کیا۔
امام حمیدی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: سفیان بعض اوقات اس روایت کو ابونجیح اور لیث کے حوالے سے مجاہد کے حوالے سے ابومعمر سے نقل کرتے تھے، تو جب ہم نے اس پر مشتبہ کیا، تو انہوں نے ابن ابونجیح کی روایت میں ابومعمر کو بھی شامل کر دیا وہ لفظ ”حدثنا“ صرف اس وقت استعمال کرتے تھے، جب دونوں راویوں میں سے ہر ایک نے لفظ ”حدثنا“ استعمال کیا ہو۔ [مسند الحميدي/حدیث: 51]
امام حمیدی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: سفیان بعض اوقات اس روایت کو ابونجیح اور لیث کے حوالے سے مجاہد کے حوالے سے ابومعمر سے نقل کرتے تھے، تو جب ہم نے اس پر مشتبہ کیا، تو انہوں نے ابن ابونجیح کی روایت میں ابومعمر کو بھی شامل کر دیا وہ لفظ ”حدثنا“ صرف اس وقت استعمال کرتے تھے، جب دونوں راویوں میں سے ہر ایک نے لفظ ”حدثنا“ استعمال کیا ہو۔ [مسند الحميدي/حدیث: 51]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحيح، وأخرجه أبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“::231/1 برقم: 266، صحیح مسلم/الجنائز 962، وابوداو: 3175، سنن النسائی/الجنائز 81 2001، سنن الترمذی/الجنائز 52 1044، سنن ابن ماجہ/ الجنائز 35 1544، تحفة الأشراف: 10276، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/ الجنائز 11 33، مسنده احمد 1/82، 83، 131، 138 صحیح»
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح مسلم |
2228
| قام ثم قعد |
صحيح مسلم |
2230
| قام فقمنا قعد فقعدنا يعني في الجنازة |
جامع الترمذي |
1044
| قام رسول الله ثم قعد |
سنن أبي داود |
3175
| قام في الجنائز ثم قعد بعد |
سنن ابن ماجه |
1544
| قام رسول الله لجنازة فقمنا حتى جلس فجلسنا |
سنن النسائى الصغرى |
1924
| قام رسول الله لجنازة يهودية ولم يعد بعد ذلك |
سنن النسائى الصغرى |
2001
| قام رسول الله ثم قعد |
سنن النسائى الصغرى |
2002
| قام فقمنا رأيناه قعد فقعدنا |
مسندالحميدي |
50
| |
مسندالحميدي |
51
| إن رسول الله صلى الله عليه وسلم إنما قام مرة واحدة ثم لم يعد |
Musnad al-Humaydi Hadith 51 in Urdu
مجاهد بن جبر القرشي ← عبد الله بن سخبرة الأزدي