علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
1. باب تحريم اواني الذهب والفضة في الشرب وغيره على الرجال والنساء:
باب: مرد یا عورت کسی کو چاندی یا سونے کے برتن میں کھانا پینا درست نہیں۔
ترقیم عبدالباقی: 2065 ترقیم شاملہ: -- 5387
وحَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ يَزِيدَ أَبُو مَعْنٍ الرَّقَّاشِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ عُثْمَانَ يَعْنِي ابْنَ مُرَّةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ خَالَتِهِ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ شَرِبَ فِي إِنَاءٍ مِنْ ذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ، فَإِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارًا مِنْ جَهَنَّمَ ".
عثمان بن مرہ نے کہا: ہمیں عبداللہ بن عبدالرحمٰن نے اپنی خالہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص سونے یا چاندی کے برتن میں پیتا ہے وہ اپنے پیٹ میں غٹاغٹ جہنم کی آگ بھر رہا ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 5387]
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص سونے یا چاندی کے برتن میں پیتا ہے، وہ بس اپنے پیٹ میں غٹاغٹ جہنم کی آگ بھرتا ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 5387]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2065
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
5634
| الذي يشرب في إناء الفضة إنما يجرجر في بطنه نار جهنم |
صحيح مسلم |
5385
| الذي يشرب في آنية الفضة إنما يجرجر في بطنه نار جهنم |
صحيح مسلم |
5387
| من شرب في إناء من ذهب أو فضة فإنما يجرجر في بطنه نارا من جهنم |
سنن ابن ماجه |
3413
| الذي يشرب في إناء الفضة إنما يجرجر في بطنه نار جهنم |
بلوغ المرام |
15
| الذي يشرب في إنآء الفضة إنما يجرجر في بطنه نار جهنم |
موطا امام مالك رواية ابن القاسم |
395
| الذي يشرب فى آنية الفضة إنما يجرجر فى بطنه نار جهنم |
Sahih Muslim Hadith 5387 in Urdu
عبد الله بن عبد الرحمن التيمي ← أم سلمة زوج النبي