صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
50. باب المرء مع من احب:
باب: آدمی اسی کے ساتھ ہو گا جس سے دو ستی رکھے۔
ترقیم عبدالباقی: 2639 ترقیم شاملہ: -- 6711
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَعَمْرٌو النَّاقِدُ ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ ، وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، " مَتَى السَّاعَةُ؟ قَالَ: وَمَا أَعْدَدْتَ لَهَا؟ فَلَمْ يَذْكُرْ كَبِيرًا، قَالَ: وَلَكِنِّي أُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ، قَالَ: فَأَنْتَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ ".
سفیان نے زہری سے، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: ایک شخص نے پوچھا: اللہ کے رسول! قیامت کب ہو گی؟ آپ نے فرمایا: ”تم نے اس کے لیے کیا تیار کیا ہے؟“ اس نے زیادہ چیزوں کا ذکر نہیں کیا، (چند ایک کاموں کا ذکر کر سکا) اس نے کہا: اور لیکن میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتا ہوں، آپ نے فرمایا: ”تم اس کے ساتھ ہو گے جس سے تمہیں محبت ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6711]
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے پوچھا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! قیامت کب ہو گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو نے اس کے لیے کیا تیاری کی ہے؟“ تو اس نے کوئی بڑا عمل بیان نہیں کیا، اس نے کہا: لیکن میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو تو انہی کے ساتھ ہو گا جن سے تو محبت کرتا ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6711]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2639
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
6171
| أنت مع من أحببت |
صحيح البخاري |
3688
| أنت مع من أحببت |
صحيح البخاري |
6167
| إنك مع من أحببت |
صحيح البخاري |
7153
| أنت مع من أحببت |
صحيح مسلم |
6711
| أنت مع من أحببت |
صحيح مسلم |
6710
| أنت مع من أحببت |
صحيح مسلم |
6713
| إنك مع من أحببت |
صحيح مسلم |
6710
| أنت مع من أحببت |
جامع الترمذي |
2386
| المرء مع من أحب |
جامع الترمذي |
2385
| المرء مع من أحب |
سنن أبي داود |
5127
| المرء مع من أحب |
المعجم الصغير للطبراني |
13
| المرء مع من أحب |
المعجم الصغير للطبراني |
748
| المرء مع من أحب |
المعجم الصغير للطبراني |
739
| المرء مع من أحب |
مسندالحميدي |
1224
| ما أعددت لها؟ |
Sahih Muslim Hadith 6711 in Urdu
محمد بن شهاب الزهري ← أنس بن مالك الأنصاري